واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بھارت میں جہالت کی نئی تاریخ رقم

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-12, 08:10 AM  
بھارت میں جہالت کی نئی تاریخ رقم
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 07-02-12, 08:10 AM

The News Tribe | Breaking News, Latest Pakistan News, Fashion, Business, Sports, Technology

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 789
7 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
compaq (11-02-12), dxbgraphics (07-02-12), shafresha (07-02-12), skjatala (07-02-12), فاروق سرورخان (11-02-12), نورالدین (07-02-12), نبیل خان (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 07:10 PM   #16
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملاوں کے گالیاں کھانے کی اصل وجہ اب آپ لوگوں کو سمجھ آ رہی ہوگی ۔
مرزا عامر آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
اجمل (08-02-12), احمد نذیر (09-02-12), حیدر (09-02-12), حیدر Rehan (13-02-12)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-02-12 حیدر ملاوں کے گالیاں کھانے کی اصل وجہ. We know these activities for about 2 decades.its not new 0
پرانا 08-02-12, 08:30 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,527
شکریہ: 190
213 مراسلہ میں 503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کوئی سیانا بندہ خبر کی کریڈیبلٹی بھی چیک کر لے یار
یا نائب خدا کی ہر بات سچ ہے
یہ قرآن مجید کے ہی الفاظ ہیں کہ
مفہوم اگر کوئی فاسق خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو

نیوز سائٹ جس میں یہ خبر ہے اس میں آپ دیکھیں تو اور بھی بہت عجیب و غریب خبریں ہیں ۔ بعض اخبارات کو بھی اپنی اخبار چلانے کے لیے بھی عام سی خبر کو اچھالنا پڑتا ہے


واقعہ بھارت کا ہے تو کیا بھارت کے کسی پریس میڈیا میں اس خبر کو نشر نہیں کیا گیا ؟؟؟

Last edited by اجمل; 08-02-12 at 08:41 PM.
اجمل آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
محمدثاقب (10-02-12), آصف رضا (09-02-12), اعجازلاثانی (11-02-12)
پرانا 08-02-12, 08:37 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,527
شکریہ: 190
213 مراسلہ میں 503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میں بحث نہیں کروں گی
صرف اتنا جاننا چاہ رہی ہوں کہ دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز جنازہ کیوں نہیں ہوگی
کفریہ یا گستاخانہ عقائد کہ وجہ سے شائد ۔۔۔

کسی بھی فرقہ کی نماز دوسرے فرقہ کے مولوی کے پیچھے محال ہے

Last edited by اجمل; 08-02-12 at 08:40 PM.
اجمل آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (09-02-12), اعجازلاثانی (11-02-12)
پرانا 08-02-12, 08:55 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,527
شکریہ: 190
213 مراسلہ میں 503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا ایک سوال ہے یہاں پر
کہ اگر ہمارا یا ہمارے کسی پیارے کا انتقال بیت اللہ میں ہوجائے اور اس کی نماز جنازہ بھی وہیں خانہ کعبہ میں امام کعبہ پڑھارہے ہوں تو کیا ہم نماز جنازہ نہیں پڑھوائیں گے کیونکہ ہمارا اور ان کا مسلک الگ ہے ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
ملین ڈالرز کا سوال ہے!!! بہت خوب۔
کتنے ملین کا سوال ہے جو فری میں پوچھ لیا ہے ؟؟
ایسی صورت میں نماز جنازہ دوبارہ بھی پڑھائی جا سکتی ہے اگر لاش نا ملے تو غائبانہ نمازہ جنازہ ۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
اگر عام مولوی صاحب کہتے تو کچھ اور بات تھی۔ لیکن بریلوی عالم نے یہ فتوی لگایا ہے جو واقعی حیرت انگیز بات ہے۔ اللہ ان مفتی صاحب کو ہدایت نصیب کرے
جی خبر سچ ہو یا نا ہو بریلوی عالم کے بارے میں خبر ہے اس لیے سچ ہے کیا خوب سوچ ہے جناب کی ؟ اسے تعصب نا کہیں تو کیا کہیں ۔
اجمل آن لائن ہے  
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-02-12, 12:01 AM   #20
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو بندہ کلمہ گو ہو، وہ نماز جنازہ کی امامت کرسکتا ہے۔ جو لوگ اس طرح کے فتوے دیتے ہیں، ان کا اپنا ایمان خطرے میں ہوتا ہے۔ کسی بھی کلمہ گو کے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کرنے والے روز قیامت اللٰہ کو کیا جواب دیں گے؟

اللٰہ تعالیٰ کی نظر میں بریلوی، دیوبندی، وہابی وغیرہ کی کیا حیثیت ہے؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
compaq (11-02-12), فیصل ناصر (09-02-12), فاروق سرورخان (09-02-12), مرزا عامر (09-02-12), آصف رضا (09-02-12), ابن آدم (12-02-12), احمد نذیر (09-02-12), سام (09-02-12), شکاری (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:23 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,440
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میں بحث نہیں کروں گی
صرف اتنا جاننا چاہ رہی ہوں کہ دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز جنازہ کیوں نہیں ہوگی
برے عقائد کی وجہ سے یہ لوگ دائرہ اسلام سے ۔۔۔۔۔ہے۔
اس لئے جناب۔
میرے خیال میں آپ کو پتہ بھی ہے پھر بھی پوچھ رہی ہے۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔
www.sunnatscience.wordpress.com
آصف رضا آف لائن ہے  
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (11-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:30 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,440
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جو بندہ کلمہ گو ہو، وہ نماز جنازہ کی امامت کرسکتا ہے۔ جو لوگ اس طرح کے فتوے دیتے ہیں، ان کا اپنا ایمان خطرے میں ہوتا ہے۔ کسی بھی کلمہ گو کے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کرنے والے روز قیامت اللٰہ کو کیا جواب دیں گے؟

اللٰہ تعالیٰ کی نظر میں بریلوی، دیوبندی، وہابی وغیرہ کی کیا حیثیت ہے؟
ٹھیک ہے جی باطل عقائد والے کے پیچھے وقتی طور پر آپ نماز پڑھ لے۔
بعد میں اپنی دوبارہ پڑھے کیونکہ وہ باطل عقائد والا تھا نماز ہو گی ہی نہیں۔
ایک اصل یاد رکھے۔
کہ دوسرے کو چھیڑنا نہیں اور اپنے کو چھوڑنا نہیں۔
مطلب دوسرے باطل عقائد والے کو کچھ نہ کہیں۔اور آپ کے مسلک والا ہے اس کو باعمل بننے مدد دے۔
آصف رضا آف لائن ہے  
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (11-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:48 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,440
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ملاوں کے گالیاں کھانے کی اصل وجہ اب آپ لوگوں کو سمجھ آ رہی ہوگی ۔
بھائی جان مرزاعامر جی۔اصل وجہ یہ فرقہ بندی نہیں بلکہ میڈیا کا ایسی باتوں کو اچھالنا ہے۔
انہوں نے جو کہا کیا وہ بھی سچ ہے۔جنہوں نے یہ خبر دی ان سے درخواست ہے کہ بریلوی عالم دین مفتی صاحب کے فتوے بھی فورم کی زینت بنائے جائے۔تا کہ ہم صحیح کو غلط کہناچھوڑ دے۔
آصف رضا آف لائن ہے  
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
Ferozi (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 04:51 PM   #24
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,926
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,774 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر میں ابھی تک صحیح سمجھا ہوں تو آپ کا تعلق بریلوی مکتبہ فکر سے ہے ، اگر غلط رائے ہو تو تصیح کر دیجئے گا۔
اب میری قرآن پاک کی تعلیم دیوبندی مدرسہ جامعہ قادریہ سے ہوئی، ایک دفعہ اتفاق سے مبارک مسجد اہلحدیث جمعہ پڑھا تب سے باقاعدگی سے جمعہ ادھر پڑھنے لگا ، گھر کے سامنے اکبر مسجد بریلویوں کی ہے وہاں روٹین کی آن آف نمازیں اور جمعہ بھی پڑھتا رہا۔
اب میری زندگی میں جتنی عبادات تھی سب ضائع؟؟ کیونکہ میں مختلف مکاتب فکر کے ہاں پڑھتا رہا؟؟
اور ذاتی طور سے مجھے نماز پڑھنے میں جو راحت محسوس ہوئی وہ مبارک مسجد میں ہوئی کیونکہ وہاں نماز پڑھائی جاتی تھی نا کہ دوسری جگہوں کی طرح فٹافٹ سورۃ کوثر اور سورۃ عصر پڑھ کے گزار دی جاتی۔
اور جتنے جمعہ میں نے بریلویوں کی مسجد میں پڑھے وہاں صرف ایک ہی موضوع ہے ۔۔۔ پیر ساب ، اللہ کے ولی اور ان کی قربت ۔۔۔بس یقین جانئیے گزشتہ 4 سالوں میں اس سے ہٹ کے کوئی موضوع نہیں سنا تو اس وجہ سے میں وہاں جانے سے کتراتا ہوں نا کہ کیونکہ وہ بریلوی ہیں اور میرے والد دیوبندی اور مجھے رغبت توحید پسندوں کی طرف ہے۔

کسی کو ۔۔۔۔۔ کہ دینا بہت آسان ہے میرے بھائی۔ اللہ کے سوا کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا کہ کون ۔۔۔۔ ہے یا تھا۔
لہذا خود کو اعلٰی درجہ کا مسلمان سمجھنے والا یہ جان رکھے کہ فائنل اللہ نے کرنا ہے اور جو اس سے ڈرے گا وہی کامیاب ہے انشاءاللہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-02-12), مرزا عامر (09-02-12), ابن آدم (12-02-12), احمد نذیر (09-02-12), حیدر (10-02-12), شکاری (09-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12), عبداللہ حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:06 PM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,419
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دور حاضر میں‌ مسلمانوں کے فرقوں میں‌سے آپ صرف ایک فرقے (؟ ) کو بالیقین کافر قرار دے سکتے ہیں‌اور وہ ہیں‌قادیانی۔ ان کے علاوہ دیگر مسالک چاہے وہ اہل تشیع ہوں، بریلوی، دیوبندی ہوں یا اہلحدیث و وہابی۔ ان کے کفر پر کوئی اجماع نہیں۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ ہر کفریہ عقیدہ کا حامل شخص کافر نہیں‌ہوتا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ خوارج کے پیچھے اپنی زندگی کے آخری ایام میں‌نمازیں‌پڑھتے رہے اور یہ وہی لوگ تھے جنہوں نے بالآخر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا۔ ہمارے لئے خلیفہ راشد کا یہ طرز عمل بجائے خود دلیل و حجت ہے۔ اہل تشیع کے پیچھے نماز میں‌البتہ شدید اختلاف ہے، لیکن ان کے پیچھے ہم ویسے بھی نماز نہیں پڑھ سکتے کیونکہ نماز پڑھنے کا طریقہ ہی بہت الگ ہے۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65]
شکاری آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
معظم (09-02-12), آصف رضا (11-02-12), احمد نذیر (09-02-12), بلال الراعی (11-02-12), حیدر (10-02-12), سام (09-02-12), عبداللہ حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 09:39 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,612
کمائي: 31,141
شکریہ: 7,116
2,944 مراسلہ میں 8,722 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جتنی چاہے فرقہ بندی ہو۔ بس چندہ، جمع کرنے پر پابندی ہو۔ سار ا کھیل پیسے کا ہے ۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-02-12), حیدر (10-02-12), حیدر Rehan (13-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-02-12 عبداللہ آدم ہااہاہاہاہاہہا زبردست 10
پرانا 09-02-12, 10:22 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,527
شکریہ: 190
213 مراسلہ میں 503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
جتنی چاہے فرقہ بندی ہو۔ بس چندہ، جمع کرنے پر پابندی ہو۔ سار ا کھیل پیسے کا ہے ۔
مثال کے طور پر ۔۔۔۔ کو زندہ رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں
ُPlease Donate Raised Dollars
اجمل آن لائن ہے  
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-02-12)
پرانا 09-02-12, 11:59 PM   #28
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
دور حاضر میں‌ مسلمانوں کے فرقوں میں‌سے آپ صرف ایک فرقے (؟ ) کو بالیقین کافر قرار دے سکتے ہیں‌اور وہ ہیں‌قادیانی۔
ان کے علاوہ دیگر مسالک چاہے وہ اہل تشیع ہوں، بریلوی، دیوبندی ہوں یا اہلحدیث و وہابی۔ ان کے کفر پر کوئی اجماع نہیں۔
یوں لگتا ہے کہ جذبات میں مراسلہ لکھا گیا ہے ۔
پہلی بات یہ کہ قادیانیت کوئی مسلک نہیں ایک الگ مذہب ہے ۔
دوسری بات جو آپ کے مراسلے میں ہے ان کے علاوہ دیگر مسالک چاہے وہ اہل تشیع ہوں، بریلوی، دیوبندی ہوں یا اہلحدیث و وہابی۔ ان کے کفر پر کوئی اجماع نہیں۔ یہ کس کے اجماع کی بات کر رہے ہیں ؟ اہل تشیع ، دیوبندی ، بریلوی ، وہابیوں کو کافر قرار دینے کے لیئے کونسے اجماع کی ضرورت ہے ؟ اور وہ اجماع ہو گاکس کا؟ کیا مسلمانوں کا یہی کام رہ گیا ہے کہ دوسرے کے مسلک کے لوگوں کو کافر قرار دیں
آپ کے پرانے دستخط اور آپ کا یہ مراسلہ کچھ ہم آہنگ نہیں لگ رہا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-02-12), حیدر (10-02-12), حیدر Rehan (13-02-12), شکاری (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:54 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,419
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا صاحب،
قادیانیوں‌کو کافر فرقہ اسی لئے قرار دیا جاتا ہے کہ وہ خود کو بہرحال مسلمان کہتے ہیں ۔ اور مسلمانوں‌ہی کی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں۔ ورنہ دوسروں کے لئے تو وہ پہلے دن سے ارتداد اور کفر کی فہرست میں‌داخل ہیں۔
اور دیگر مسلمان گروہوں‌کے مسلمان ہونے کی وضاحت اس دھاگے کی پہلی اور اکیسویں پوسٹ کے جواب میں‌کی گئی تھی۔ خاص تناظر میں‌کی جانے والی بات سے عموم مراد لے کر اختلاف پیدا کر لینا درست نہیں ۔ میں‌نے جان بوجھ کر ایک گروہ کا نام نہیں‌لیا کہ فی الوقت ایک ہفتے کے لئے ہمارے بیچ سیز فائر چل رہا ہے اور اس دھاگے میں‌ اس گروہ کے تذکرہ کی ضرورت بھی نہیں‌تھی۔
شکاری آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (12-02-12), حیدر (10-02-12), عبداللہ حیدر (12-02-12)
پرانا 10-02-12, 09:08 AM   #30
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,375
کمائي: 95,559
شکریہ: 52,483
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اگر میں ابھی تک صحیح سمجھا ہوں تو آپ کا تعلق بریلوی مکتبہ فکر سے ہے ، اگر غلط رائے ہو تو تصیح کر دیجئے گا۔
اب میری قرآن پاک کی تعلیم دیوبندی مدرسہ جامعہ قادریہ سے ہوئی، ایک دفعہ اتفاق سے مبارک مسجد اہلحدیث جمعہ پڑھا تب سے باقاعدگی سے جمعہ ادھر پڑھنے لگا ، گھر کے سامنے اکبر مسجد بریلویوں کی ہے وہاں روٹین کی آن آف نمازیں اور جمعہ بھی پڑھتا رہا۔
اب میری زندگی میں جتنی عبادات تھی سب ضائع؟؟ کیونکہ میں مختلف مکاتب فکر کے ہاں پڑھتا رہا؟؟
اور ذاتی طور سے مجھے نماز پڑھنے میں جو راحت محسوس ہوئی وہ مبارک مسجد میں ہوئی کیونکہ وہاں نماز پڑھائی جاتی تھی نا کہ دوسری جگہوں کی طرح فٹافٹ سورۃ کوثر اور سورۃ عصر پڑھ کے گزار دی جاتی۔
اور جتنے جمعہ میں نے بریلویوں کی مسجد میں پڑھے وہاں صرف ایک ہی موضوع ہے ۔۔۔ پیر ساب ، اللہ کے ولی اور ان کی قربت ۔۔۔بس یقین جانئیے گزشتہ 4 سالوں میں اس سے ہٹ کے کوئی موضوع نہیں سنا تو اس وجہ سے میں وہاں جانے سے کتراتا ہوں نا کہ کیونکہ وہ بریلوی ہیں اور میرے والد دیوبندی اور مجھے رغبت توحید پسندوں کی طرف ہے۔

کسی کو ۔۔۔۔۔ کہ دینا بہت آسان ہے میرے بھائی۔ اللہ کے سوا کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا کہ کون ۔۔۔۔ ہے یا تھا۔
لہذا خود کو اعلٰی درجہ کا مسلمان سمجھنے والا یہ جان رکھے کہ فائنل اللہ نے کرنا ہے اور جو اس سے ڈرے گا وہی کامیاب ہے انشاءاللہ
معظم بھائی کے مراسلے پر ایک تفصیلی تبصرہ

الگ تھریڈ میں
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
معظم (10-02-12), آصف رضا (11-02-12)
موضوع بند کر دیا گیا ہے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger