واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ایف ایم ریڈیو کیسے شروع کیا جا سکتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-12, 07:25 PM  
ایف ایم ریڈیو کیسے شروع کیا جا سکتا ہے؟
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 09-02-12, 07:25 PM

اسلام علیکم،
کیا کسی کو علم ہے کہ ایف ایم ریڈیو سٹیشن پاکستان میں کسے شروع کیا جا سکتا ہے ۔ اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے اور setup کے لئے کیا کیا ٹیکنالوجی درکار ہوتی ہے۔ کتنے بجٹ تک کی انوسٹمنٹ کم سے کم درکار ہوتی ہے ۔؟؟؟
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 466
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
compaq (10-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 11:16 PM   #16
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں وہ درخؤاست پر کام کرنے کی سرکاری رشوت ہے یعنی درخواست کے ساتھ جمع کروانے والی فیس۔ ناقابل واپسی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
compaq (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 09-02-12, 11:57 PM   #17
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

The paid-up capital of the applicant company for single FM Station
shall be Rs. 3.0 million. The company shall enhance the paid-up
capital by Rs. 1.5 million for each additional station;
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
compaq (10-02-12), یاسر عمران مرزا (10-02-12), محمد یاسرعلی (10-02-12), حیدر (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 01:05 PM   #18
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
پیمرا کی فائلز تو ابھی میں نے چیک نہیں کی - شاید یہ درخواست دینے کی فیس ہے لائسنس کی فیس اس کے بعد ادا کرنی ہوگی۔ کنفرم نہیں ہے
جیسا کہ اوپر لکھا ہوا ہے کہ یہ درخواست پراسسنگ فیس ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 01:06 PM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
The paid-up capital of the applicant company for single FM Station
shall be Rs. 3.0 million. The company shall enhance the paid-up
capital by Rs. 1.5 million for each additional station;
ہُن آرام ایہہ
آہستہ آہستہ 1 کروڑ تک جائے گا گھبرائیں نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
compaq (10-02-12), پاکستانی (11-02-12), حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 02:25 PM   #20
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
The paid-up capital of the applicant company for single FM Station
shall be Rs. 3.0 million. The company shall enhance the paid-up
capital by Rs. 1.5 million for each additional station;
پیڈ اپ کیپیٹل سے مراد یہ نہیں کہ آپ کا خرچہ ہے۔ بلکہ یہ تو کمپنی شروع کرتے وقت ایس ای سی پی کو بتانا پڑتا ہے کہ کتنی کتنی انوسٹمنٹ سے ہم کمپنی شروع کریں گے (یا ڈالیں گے)۔

مثلاً میں نے ایک کمپنی رجسٹرڈ کروائی تھی ایس ای سی پی سے "فجر ٹیلیکام" کے نام سے۔ اس کا پیڈ اپ کیپیٹل 30 لاکھ تھا۔ لیکن اس کی آغاز کار کی انوسٹمنٹ محض ساڑھے چار لاکھ روپے تھے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-12, 02:28 PM   #21
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہُن آرام ایہہ
آہستہ آہستہ 1 کروڑ تک جائے گا گھبرائیں نہیں
تُوں نہ شروع کرن دے اونوں ریڈیو سٹیشن۔ شاید میرا بھی بھلا ہو جائے اور ہواؤں کے دوش پر میری آواز لہرا رہی ہو کہ "میں ہوں آپ کا ڈی جے ۔ ۔ ۔ حیدر"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
compaq (10-02-12), پاکستانی (11-02-12), یاسر عمران مرزا (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 06:50 PM   #22
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تُوں نہ شروع کرن دے اونوں ریڈیو سٹیشن۔ شاید میرا بھی بھلا ہو جائے اور ہواؤں کے دوش پر میری آواز لہرا رہی ہو کہ "میں ہوں آپ کا ڈی جے ۔ ۔ ۔ حیدر"
کرو جناب کرو
ہم تو چاہتے ہیں‌ کوئی ہم سے بھی ایسی جگہوں پر کام کروائے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:46 PM   #23
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Listen2myradio.com - Get your own FREE online radio!

لو جی لے لو ریڈیو

ریڈیو اب لائیو ہے ، انجوائے دا میوزک
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

Last edited by معظم; 10-02-12 at 08:23 PM.
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-02-12), محمد یاسرعلی (10-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 08:27 PM   #24
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی چیک کر کے بتائے چلتا بھی ہے یا ایویں مخول ہے
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 06:37 AM   #25
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

winamp چلا لیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 08:56 AM   #26
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
Listen2myradio.com - Get your own FREE online radio!

لو جی لے لو ریڈیو

ریڈیو اب لائیو ہے ، انجوائے دا میوزک
توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-12, 08:38 PM   #27
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر آن لائن ۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نماز میں خشوع کیسے پیدا ہو عبداللہ آدم نماز 8 29-09-11 02:46 PM
نیا موضوع کیسے بنایا جائے! منتظمین پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 9 31-12-10 11:14 PM
نماز میں خشوع و خضوع، مگر کیسے؟ عبداللہ حیدر نماز 5 30-06-09 06:29 PM
نیا تھریڈکیسےشروع کریں waseemsv معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-03-09 06:39 AM
ریڈیو پاکستان جیسے تاریخی ادارے پر رحم کریں Real_Light خبریں 0 27-07-08 02:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger