| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین و حضرات ۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
گزشتہ کئی ماہ سے ایک عمومی بحث پینل کی شکل میں کرانے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن اس کا ڈھانچہ ذہن میں ترتیب نہں پا رہا تھا۔ آ ج ساری توجہ مرکوز کی اور ذہن میں جو خاکہ بنایا وہ کچھ اس طرح ہے:۔ ۔ نظام اسلام کی روشنی میں مشترکہ خاندانی نظام کی افادیت ۔ ازدواجی زندگی کے مسائل اور اُن کا ممکنہ حل ۔ اسلام میں نکاح (شادی) سے پہلے لڑکی کی رضا مندی کا حق ۔ باپ کی وراثت میں سے بیٹی کے اسلامی حق کی محرومی ۔ لڑکے والوں کی طرف سے بھاری بھر کم جہیز کا مطالبہ ۔ لڑکی کا رشتہ کرتے وقت لڑکے والوں کے بیجا ناز نخرے اور معمولی معمولی باتوں پر رشتوں کا ٹھکرا دینا ۔ گرل فرینڈ اور بواے فرینڈ کی پھیلتی ہوئی وباء ۔۔۔ اس کے نقصانات اورشرعی حیثیت ۔ یہ کچھ تھا جس کا خاکہ میرے ذہن میں بنا اور آپ سے شئیر کر دیا۔ اس میں مزید کیا کچھ شامل کیا جاسکتا ہے اور اگرآپ سمجھتے ہیں کہ فلاں چیز پر بحث کی ضرورت نہیں تو اُسے حذف کر دیا جائے گا۔ ۔ اس بحث میں سنجیدہ خواتین و حضرات کا ایک پینل تشکیل دیا جائے گا جوسوالات کریں گے اوراُن کے جوابات ماہرین دیں گے۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا ممبر اس میں شامل نہیں ہو سکتا۔ پینل اس طرح ہو گا:۔ شادی شدہ خواتین و حضرات غیر شادی شدہ خواتین و حضرات جنکی عمر اٹھارہ سال سے کم نہ ہو۔ اسلامی سکالرز اور علماء کرام بطور ماہرین براہ کرم اپنے نام بطور شریک یا ماہر بحث اسی تھریڈ میں لکھ دیں۔ اور تمام خواہشمند ممبران اپنا ای میل مجھے صرف اور صرف ای میل کردیں ۔اگر ضرورت پڑی تو معیار اور اہلیت کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی جسے صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ناموں کی حتمی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی۔ اس بحث مباحثہ کا مقصد پاکستانی خواتین و حضرات میں زندگی کےلئے راہ عمل متعین کرنے سے متعلق شعور و آگہی کو اجاگر کرنا ہے۔ جبکہ تمام کارروائی انتہائی سنجیدگی سے چلائی جائے گی۔ اورگپ شپ ہرگز نہیں ہو گی۔ (نوٹ) غیر ضروری اور غیر متعلقہ تمام پوسٹس بغیر کسی وارننگ کے حزف کر دی جائیں گی۔ اللہ پاک مجھے اور آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو اس بحث کے مفید اور کارآمد بنانے میں توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اوپرہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔ والسلام ذوالفقار احمد خان Zak230@gmail.com |
|
|
| مندرجہ ذیل 21 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (23-04-09), shafresha (24-04-09), فیصل ناصر (27-04-09), منتظمین (23-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), ابو عمار (24-04-09), خلیل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (15-05-09), زین خان (24-04-09), سیپ (23-04-09), سحر (23-04-09), عادل سہیل (01-05-09), عبداللہ حیدر (30-04-09), عرفان حیدر (11-05-09) |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,344
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں بھائی میں زوالفقار بھائی کو کہہ رہی تھی۔
شکریہ۔ |
|
|
|
|
#32 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,708
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,346 مراسلہ میں 7,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے پندرہ مئی کا کہا تھا ۔
اس سلسلے کا بے چینی سے انتظار ہے |
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#33 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 1,934
شکریہ: 72
111 مراسلہ میں 247 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امید کرتا ہوں ایک اچھا سلسلہ شروع ہو گا
|
|
|
|
|
#34 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے میں اس میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہوں ان معاملات میں میرا علم بہت ناقص ہے امید ہے اس سلسلہ سے اچھی معلومات سے مستفید ھونے کا موقع ملے گا۔ میں آپ کو اپنا میل ایڈریس میل کر دیتا ہوں دیر سے آنے کی معزرت دراصل میں نے سلسلہ آج ہی دیکھا ہے۔ باقی سر موجودگی ظاہر کرنا تھی وہ معزرت کے ساتھ میں کچھ نہی کہ سکتا کس وقت حاضر ھو سکوں
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,034
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں کیا ہو رہا ہے؟
یہ سلسلہ کب شروع ہو گا؟ اور کیا ہمیں اس میں پینل کے علاوہ حصہ لینے کی اجازت ہو گی میرا مطلب ہے کہ اپنے کمنٹس تو اس میںشامل کیئے جا سکیں گے نا؟ والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() |
جناب سحر کے سوال کا بھی جواب دیا جائے کہ یہ سلسلہ کب شروع ہو گا پندرہ مئی تو کب کی گزر چکی ہے اور میرا ای میل ایڈریس آپ کے پاس ہے
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,344
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چونکہ زوالفقار بھائی اس ضمن میں سب ممبرز کی رائے اور تجاویز اکٹھا کررہے ہیں ، اس لئے اس کی شروعات میں تاخیر ہورہی ہے ، وہ چاہتے ہیں کہ اس مراسلے میں مثبت بحث کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلا جائے ، تو دیر ہورہی ہے مگر ، دیر آئد درست آئد یہ بھی ایک مثبت سوچ ہے ۔
شکریہ۔ اور شاہ جی آپ کو وقت مل گیا ۔ |
|
|
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں چار پانچ روز تک آف لائن رہا ہوں ذاتی مصروفیات کے باعث۔۔۔۔ انشاءاللہ بہت جلد یہ سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اطمینان رکھیں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںبھی حاضر ہوںجناب
میرا نام مرزا محمد فاروق ہے اور میری عمر 21 ہے میرا ای میل ایڈریس ہے mirzafarooq2003@gmail.com
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, email, gmail, پاک, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ای میل ایڈریس, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جلد, حکم, حضرات, خواتین, خبر, خرم, ذوالفقار, زندگی, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 45 | 17-10-09 06:56 PM |
| ٹماٹر کی شکل کو لمبی اور پتلی شکل میں بدلا جاسکتا ہے | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 06-11-08 04:21 PM |
| دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 21-07-08 04:19 PM |
| عدلیہ کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں کھلی بحث کرائی جائے، زرداری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 03:36 AM |
| ججوں اور آئین کی اصل شکل میں بحالی کا دن دور نہیں ، فخرالدین جی ابراہیم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:12 PM |