| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم آنے والی نسلوں کے لیے "اُمید" چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ کہ جس طرح اللہ نے ہم کو ہر مشکل سے نکلنے کا کرم فرمایا ہے اسی طرح آگے بھی کرم و رحم کا معاملہ کرے گا۔
ہم اُن کے لیے یہ "احساس" چھوڑ کر جا رہے ہیں کہ اسلام(قرآن و سنت) کا راستہ ہی نجات کا راستہ ہے اور طوعا و کرھا یا ہنسی خوشی اسی راستے پر ہی چلنا پڑے گا۔ اسی راستے پر ہی کامیابی ہے۔ آج ہم ان میں یہ "سوچ" بھی چھوڑ کر جا رہے ہیں کہ امریکہ و مغرب کی چکا چوند روشنی جس نے ماضی میں ہماری آنکھوں کو خیرہ کر دیا تھا ، ہمارے کسی کام کی نہیں۔ ہمیں جو بھی کرنا ہے ، خود ہی کرنا ہے۔ یہ مال و دولت ہر شے ختم ہونے والی ہے۔ یہ چیزیں قوموں کو زندہ نہیں رکھتیں۔ اُمید ، سوچ اور احساس ہی در حقیقت کسی قوم کا سرمایہ افتخار ہوتی ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#32 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-02-11) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دیکھنا ہے کہ پچلی نسل نے ہمارے لیئے کیا چھوڑا ۔ تو پھر یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ ہم نے اگلی نسل کے لیئے کیا چھوڑنا ہے ۔ کیا پچھلی نسل اس نسل کی تربیت اس طرح کر سکی جس طرح کرنی چاہیئے تھی ۔ معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ پچھلی نسل نے ٹریفک سگنل پر کھڑا ہونا نہیں سکھایا ۔ اگر کوئی شے وافر مقدار میں اس نسل کے لیئے چھوڑی ہے تو وہ ہے آبادی ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, واقعات, لیاقت علی خان, لوگ, نظر, موت, ممکن, مسجد, آبادی, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, حضرات, خواتین, خوش, خان, دھماکہ, زندگی, سال, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سٹیل ملز میں26ارب کی کرپشن کو چھوڑ دیں؟ چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 05-11-10 06:32 PM |
| ملک کو کھوکھلا ہونے سے بچانے کےلئے عوام کی نظریں چیف جسٹس پر مرکوز ہوگئیں؟ | جاویداسد | خبریں | 0 | 22-09-10 06:50 PM |
| کیا یہ شریف لوگ ہیں؟ پولیس کی پٹائ | naeemuddin | خبریں | 8 | 13-01-10 09:58 PM |
| ایک ویب ہوسٹ میں کیا خوبیاں ھونی چاہئیں؟ | عبدالقدوس | کیرئر کی راہنمائی | 3 | 02-05-09 03:21 PM |
| لڑکے بھونڈی کیوں کرتے ہیں؟ | چلبلی | گپ شپ | 37 | 06-05-08 03:36 PM |