| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (19-01-12), shafirajput (19-01-12), skjatala (20-01-12), پاکستانی (18-01-12), مرزا عامر (18-01-12), احمد نذیر (20-01-12), بلال الراعی (19-01-12), حیدر Rehan (20-01-12), عبدالقدوس (18-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر، سرجی۔۔۔۔
یہ آیت کھانے کے بارے میں ہے ۔۔۔ کہ وہ کھانے جو حرام قرار دئے گئے وہ مجبوری و دیگر صورتوں میں کچھ راست رہے کی صورت رکھتے ہیں ۔ یہ چوری چکاری کہاںسے آئی ۔۔۔ اس لسٹ میں ؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
یہ بالکل ایسے ہے جیسے کوئی کسی سے پوچھے کے " سنا تیری ماں دے خھسم دا کی حال ایہہ" اب پنجابی میں لفظ خھسم کا مطلب خاوند ہی ہوتا ہے لیکن کسی کے لئے اس کا استعمال کیا جانا معیوب سمجھا/جانا جاتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | طاھر (21-01-12) |
|
|
#33 | ||
|
Senior Member
![]() |
میری نظر مراسلے پر ابھی پڑی۔۔
اگرچہ مراسلہ میں بھی براہ راست ایسا کوئی تاثر نہی تھا کہ ’چوری و ڈکیتی کی حمایت دکھائی دے رہی ہو۔ دوسرے یہ کہ اس کے بعد بھی مراسلہ نگار نے یہ وضاحت کردی ہے جس سے بات بلکل واضع ہوجاتی ہے کہ مراسلہ کا مقصد کیا تھا۔ اقتباس:
اس کے بعد بھی سعیدیہ رضویہ نقشبندیہ کا یہ عندیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس:
تو جواب حاضر ہے اگر دو ٹکے لونڈے دو چار کتابیں پڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر خود کو عالم فاضل تصور نہی کرسکتے تو دو ٹکے کے لونڈے دو چار کتابیں پڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے سروں پر علما بن کر چڑھنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟ یہ جرم تو پہلے والے دو ٹکے کے لونڈے سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی سزا بھی زیادہ ہونی چاہیے۔ Last edited by فیصل ناصر; 20-01-12 at 12:38 PM. وجہ: spelling |
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 14
کمائي: 388
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو کتابیں پڑھ کر عالم فاضل بن کر نازک مسائل پر گفتگو کرنے کا انجام یہ ہوتا ہے کہ جب تین کتابیں پڑھا ہوا تربیت یافتہ شخص سامنے آتا ہے اور آپ کے علم پر اعتراضات اُٹھاتا ہے تب وہی حال ہوتا ہے جو اس وقت احادیث کا حال فورم پر ہو رہا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سعیدیہ رضویہ کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (20-01-12), ننھا بچہ (20-01-12) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر کو معقول نوکری کی تلاش ہے۔ بنک کی نوکری کرنا نہیں چاہتے۔
مجبوراً سوچ رہے ہیں کہ چلو کچھ دن بحالت مجبوری یہ ہی سہی، آپ نے بجائے حوصلہ افزائی کے دینیات کی کتاب کھول دی، اور بعض نے تو ترازو ہاتھ میں پکڑ کے وزن کی قیمت تک بتا دی۔ اب اگر چند سکوں کی مالیت کا حیدر کراچی کا بھائی بن جائے تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے، بلکہ فائدہ ہی ہو گا شناسائی کا۔ اگر کوئی زبردستی ہمارا بٹوہ ، مو بائل یا بائیک چھننا چاہے تو ہم اسے کم از کم حیدر دادا یا بھائی کی تڑی تو لگا سکتے ہیں۔ حیدر دادا قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں موبائل صحیح ہوا کہ نہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#37 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اکثر اس فورم پر ایک دو استثنائی صورتوں کے علاوہ مفتیان کرام کو زعم بڑائی اور غرور علم سے لبریز ہی دیکھا ہے.. . . . جب کے لیے جنتا کے لیول پر آکر بات کرنا حرام حرام حرام. . .. بس اوپر سے نشانے لگائیں گے.
لیکن وہ کیا ہے کہ فتاوے لگنے سے بندہ تھوڑا ہور مشہور ہو جاتا ہے نا، ، ، تو یہاں بھی اثر وغیرہ ہی نہیں ہوتا کسی پر. . . عجیب ہی بے تکی اور جاھل عوام ہے یہاں کی.. . . ہیں جی چوری کی حمایت بھی کرتے ہیں اور سود پر دلائل بھی دیتے ہیں. . . . ایمان کی فکر کرنے چاہیے انہیں. کیوں مفتی صاحب؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زبان سچ اُگل ہی دیتی ہے | محمد عاصم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-12-11 09:32 PM |
| بلی جوموت کے منہ میں جانے والے افرادکی پیشن گوئی کردیتی ہے | محمدعمر | دلچسپ اور عجیب | 9 | 01-03-11 02:26 PM |
| بحری رینٹل پاور بہت بڑی ڈکیتی ہے | ALI-OAD | خبریں | 4 | 23-11-10 09:02 PM |
| محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟ | عائشہ | گپ شپ | 30 | 04-04-08 05:41 PM |
| ہنگامہ، بلوہ، ڈکیتی اور لوٹ مار کا الزام، پیپلز پارٹی کے 27 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:00 AM |