واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-08, 05:48 AM  
پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال
member member آف لائن ہے 06-11-08, 05:48 AM

دوست جلدی جلدی اکھٹے ہو جائیں۔
ہم نے پوچھا آپ کا تعارف وہ کہتے ہیں ہمیں منتظمین کہتے ہیں۔کیوں کہتے ہیں

member
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 4
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1952
member کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (06-11-08)
پرانا 07-11-08, 06:02 AM   #46
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

ہو جاۓ تعارف یا ہو جاۓ ہڑتال

تیرا بھائی میرا بھائی ممبر بھائی ممبر بھائی
کملا آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 06:02 AM   #47
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
کاش منتظمین اتنا ہی لکھ دیتے کہ ہو مسلمان ہیں ان کا ختم نبوت پر ایمان ہے ان کی پاکستان میں رہایش ہے وہ اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور بس
کیا کوئی شک ہے ؟زرا واضع الفاظ میں لکھیں آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 06:06 AM   #48
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
اسی کو اردو میں سکنجبین کہتے ہیں جناب پنجابی میں بگاڑ کر شکنجبین کہا جاتا ہے جو غلظ ہے ہم اردو جانتے ہیں ۔

یہ قنون بھی قانون کو بگاڑ کر کہا ہے آپ نے شاید
ہمارے ہاتھ تو چھوٹے سے ہیں جیسے ہمارا نام
"گل"
کتنا چھوٹا سا اور ایک آپ کا نام ہے اتنا لمبا کے پورا ہی نہیں آتا ادھر اور اے بی سی کا سہارا لینا پڑا
آخر آپ بھی غلط کو غلط لکھنے والوں میں سے نکلے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 06:07 AM   #49
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
میں ہوں منتظمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ہڑتال بند ۔۔۔
چھا گئے وسیم بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 06:11 AM   #50
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 37
کمائي: 62
شکریہ: 12
14 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

جہاں بات شک شبہ کی ہو جاۓ بات واضع کر دینی چاہیۓ
وسلام آپ کا نمائیندہ
ّپرنس آف ڈھمپ نقلی
پرنس آف ڈھمپ آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 06:13 AM   #51
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 37
کمائي: 62
شکریہ: 12
14 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
چھا گئے وسیم بھائی
بغیر ثبوت کے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پرنس آف ڈھمپ آف لائن ہے  
پرنس آف ڈھمپ کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 09:33 AM   #52
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آخر آپ بھی غلط کو غلط لکھنے والوں میں سے نکلے
یہ کی بورڈ کی مس ٹیک ہے جناب جی
اعتراض کا بھی شعور ہونا چاھیئے ۔ اب غلط کو غلظ کوئی نہیں پڑھے گا تو غلظ کو بھی سب غلظ ہی پڑھیں گے جو کہ صحیح ہی ہے ۔
غلط کو غلط بھی لکھیں سب صحیح ہی پڑھیں گے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (07-11-08), جیدی (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 09:54 AM   #53
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
lfkji kkfj lxkflkf lkjlfklkf fslll jkkf sllxc
یہ کیا ہے بھائی؟use d:
ام طلحہ آف لائن ہے  
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 10:08 AM   #54
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

شاہد بھائی کی بات سر آنکھوں پر مگر معاملہ ہے مشکوک
ذین کا شک کچھ کچھ درست ہو سکتا ہے۔سب اجنبی اتفاق سے ایک عجیب سی پوسٹ پر اکٹھے کیسے ہو گئے۔ ویسے یہ ممبر بھی کوئی عجیب ہی ہے پہلی پوسٹ وہ بھی یہ؟
لگتا ہے کسی پرانے بندے نے نئی آئی ڈی بنائی ہے ورنہ منتظمین بھائی کے بارے میں اس طرح کوئی نیا بندہ کیسے بات کر سکتا ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (07-11-08), عبدالقدوس (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 10:10 AM   #55
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی کی بات سر آنکھوں پر مگر معاملہ ہے مشکوک
ذین کا شک کچھ کچھ درست ہو سکتا ہے۔سب اجنبی اتفاق سے ایک عجیب سی پوسٹ پر اکٹھے کیسے ہو گئے۔ ویسے یہ ممبر بھی کوئی عجیب ہی ہے پہلی پوسٹ وہ بھی یہ؟
لگتا ہے کسی پرانے بندے نے نئی آئی ڈی بنائی ہے ورنہ منتظمین بھائی کے بارے میں اس طرح کوئی نیا بندہ کیسے بات کر سکتا ہے۔
آپ پولیس میں‌کیوں نہیں ہوتے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (07-11-08), ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 10:24 AM   #56
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

وہ تو میں ہوں
لائیں کیس میرے حوالے کر دیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 10:27 AM   #57
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
وہ تو میں ہوں
لائیں کیس میرے حوالے کر دیں
اس ہڑتال میں حصہ لینے والوں‌کی تفتیش آپ کے ذمہ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 10:31 AM   #58
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

ٹھیک ہے
ام طلحہ آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 11:50 AM   #59
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 37
کمائي: 62
شکریہ: 12
14 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

اقتباس:
یہ کی بورڈ کی مس ٹیک ہے جناب جی
اعتراض کا بھی شعور ہونا چاھیئے ۔ اب غلط کو غلظ کوئی نہیں پڑھے گا تو غلظ کو بھی سب غلظ ہی پڑھیں گے جو کہ صحیح ہی ہے ۔
غلط کو غلط بھی لکھیں سب صحیح ہی پڑھیں گے ۔
ٹھیک لکھا آپ نے شکریہ
اقتباس:
یہ کیا ہے بھائی؟
یہ جملہ حقوق قسم کی کوئی چیز لگتی ہے جس کی وقت آنے پو تدویں کی جاۓ گی
اقتباس:
شاہد بھائی کی بات سر آنکھوں پر مگر معاملہ ہے مشکوک
ذین کا شک کچھ کچھ درست ہو سکتا ہے۔سب اجنبی اتفاق سے ایک عجیب سی پوسٹ پر اکٹھے کیسے ہو گئے۔ ویسے یہ ممبر بھی کوئی عجیب ہی ہے پہلی پوسٹ وہ بھی یہ؟
لگتا ہے کسی پرانے بندے نے نئی آئی ڈی بنائی ہے ورنہ منتظمین بھائی کے بارے میں اس طرح کوئی نیا بندہ کیسے بات کر سکتا ہے۔
شکر ہے کسی نے تو سنجیدہ بات کی
اقتباس:
آپ پولیس میں‌کیوں نہیں ہوتے؟
ہیں ناں
اقتباس:
اس ہڑتال میں حصہ لینے والوں‌کی تفتیش آپ کے ذمہ
ہڑتال پاتال میں تو نہیں کھلے عام ہو رہی ہے سب سامنے ہیں سواۓ منتظمین کے!
پرنس آف ڈھمپ آف لائن ہے  
پرانا 07-11-08, 12:06 PM   #60
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 4
کمائي: 41
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال

آج شبیر کی دوکان بند تھی
آج افضل کی دوکان بند تھی
آج حبیب کی دوکان بند تھی
آج ریاض کی دوکان بند تھی
آج بگےکی دوکان بند تھی
آج بھورے کی دوکان بند تھی
آج اکرم کی دوکان بند تھی
سنا ہے ہڑتال ہو رہی ہے ہیں جی
member آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, فورمز, پیارے, پولیس, پوسٹ, پاک, پاکستان, نوکری, مسائل, آج, ایمان, اجنبی, اردو, بھائی, تعلیم, تعارف, جواب, حل, خلاف, ختم نبوت, شناخت, عبدالقدوس, صحافیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger