واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جنسی معلومات پر بحث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 07:51 PM  
جنسی معلومات پر بحث
دیوانیکسکا دیوانیکسکا آف لائن ہے 31-07-07, 07:51 PM


پیارے دوستو!
مجھے یقین ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے. یار جیسا کہ منتظمین کا دعوہ ہے ہم جمہوریت پسند ہیں تو یار پلیز سیکس کا کوئی ٹاپک بھی شروع کریں نا پلیز، صاف ستھری سیکس دسکشن کیا کریں، اگر کوئی حد سے بڑھ کر بکواس کرے تو منتظمین بےشک اس کا یوذر نیم ڈسیبل کر دیں، یار دیکھیں ہر ایک کی پسند کا خیال رکھیں نہ آپ لوگ.

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور ہونا چاہئے. اگر بری لگے تو میں پیشگی معزرت خواہ ہوں. دیکھیں اگر یہ فورم پاکستان کی آواز ہیں تو پھر سب کو اپنی آواز سب تک پہچانے کا حق دیں نہ.
آخر میں‌ایک بار پھر گذارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور کریں، شکریہ

دیوانیکسکا
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 2
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4379
Reply With Quote
پرانا 05-06-09, 10:31 PM   #46
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 614
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی مہربانی پا جی ، اسف صاحب ، مدنی چینل ہو یا نور ٹی وی یا کوئی اور کسے پاسے سا نیں لین دیدے ، یعنی کسی طرف سانس نہیں لینے دیتے یہ اس کو غلط کہتا ہے اور وہ اس کو ، بس جی اللہ اللہ کرو اور اپنا کم سیدھا رکھو ،
دل جلا آف لائن ہے   Reply With Quote
دل جلا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-06-09, 11:01 PM   #47
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حدیث سے ثابت ھے میری امت میں 73 فرقے ھونگے 1 جنتی ھوگا آپ دیکھیں جنہوں نے کہا ھمارا تعلق کسی فرقے سے نہیں ھم تو قرآن و حدیث پر چلینگے انکا ایک الگ فرقہ بنا اھلحدیت کے نام سے بہتر ھے دینی ضروری علم ضرور حاصل کریں ھدایت الّلہ کے ھاتھ میں ھے شیطان نے کتنی صدیاں الّلہ کی عبادت میں بتادی مگر ہدایت ھاتھ نہ آئی اور حضرتِ عمرگئے نبی کو قتل کرنے مگر دل دے بیٹھے اور یہ بھی یاد رکھیں مولاناوں سے جتنا آدمی دور بھاگے بچوں کے کان میں اذان دینے جپ یہی بچہ جوان ھو جائے نکاح پڑھانے اور جب اُسی کا اِنتقال ھو جائے نمازِجنازہ پڑھنے کیلئےمولانا کو ھی بلانا پڑتاھے بہتر ھے ایسے لفظوں سے اجتناب برتنا بہتر ورنہ امان ضائع ھونے کا خطرہ دامن گیر برا مت منانا برادرم تقریر کچھ لمبی ہوگئی۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-06-09, 11:19 PM   #48
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 614
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دیوانیکسکا مراسلہ دیکھیں
پیارے دوستو!
مجھے یقین ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے. یار جیسا کہ منتظمین کا دعوہ ہے ہم جمہوریت پسند ہیں تو یار پلیز سیکس کا کوئی ٹاپک بھی شروع کریں نا پلیز، صاف ستھری سیکس دسکشن کیا کریں، اگر کوئی حد سے بڑھ کر بکواس کرے تو منتظمین بےشک اس کا یوذر نیم ڈسیبل کر دیں، یار دیکھیں ہر ایک کی پسند کا خیال رکھیں نہ آپ لوگ.

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور ہونا چاہئے. اگر بری لگے تو میں پیشگی معزرت خواہ ہوں. دیکھیں اگر یہ فورم پاکستان کی آواز ہیں تو پھر سب کو اپنی آواز سب تک پہچانے کا حق دیں نہ.
آخر میں‌ایک بار پھر گذارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور کریں، شکریہ
پا دیوانے ، واقعہ ہی دیوانے والی گل کی ہے ،
کی خیال ہے کسی طرف الگ ہو کر گل نہ کرلیں ،
پہلے یہ تو سمجھاو پا جی ، صاف ستھری سیکس کونسی ہوتی ہے
اور گندی کون سی
یار کوئی شرم کرو
پا فیصل نے ٹھیک کہا تھا اگر کسی کو کوئی مسئلہ ہے تو بزرگوں سے پوچھو یہاں ہی پوچھنا ہے تو مولویوں کے سیکشن میں فتوے لے لو بے شک صاف سیکس کے لو یا گندی سیکس کے
باقی لوگوں کو تو نہ گندا نہ کرو
پا جی فورمز پاکستا کی آواز تو ہیں پر ایسی آوازیں تو کیا ایسی آواز نکلانے والا گلا ہی کوٹ دینا چایے جو پاکستان کو بے شرم بے غیرت ظاہر کرے ،
دل جلا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-06-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 05-06-09, 11:32 PM   #49
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 614
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
حدیث سے ثابت ھے میری امت میں 73 فرقے ھونگے 1 جنتی ھوگا آپ دیکھیں جنہوں نے کہا ھمارا تعلق کسی فرقے سے نہیں ھم تو قرآن و حدیث پر چلینگے انکا ایک الگ فرقہ بنا اھلحدیت کے نام سے بہتر ھے دینی ضروری علم ضرور حاصل کریں ھدایت الّلہ کے ھاتھ میں ھے شیطان نے کتنی صدیاں الّلہ کی عبادت میں بتادی مگر ہدایت ھاتھ نہ آئی اور حضرتِ عمرگئے نبی کو قتل کرنے مگر دل دے بیٹھے اور یہ بھی یاد رکھیں مولاناوں سے جتنا آدمی دور بھاگے بچوں کے کان میں اذان دینے جپ یہی بچہ جوان ھو جائے نکاح پڑھانے اور جب اُسی کا اِنتقال ھو جائے نمازِجنازہ پڑھنے کیلئےمولانا کو ھی بلانا پڑتاھے بہتر ھے ایسے لفظوں سے اجتناب برتنا بہتر ورنہ امان ضائع ھونے کا خطرہ دامن گیر برا مت منانا برادرم تقریر کچھ لمبی ہوگئی۔
بڑی مہربانی پا جی ، آسف صاحب ،
میں مولویوں سے بھاگتا نہیں بوقت ضرورت ہی ان کے پاس جاتا ہوں ، جیسے آپ نے کہا ،
اب آپ دیکھ لیں ، آپ نے بھی ڈنڈی مار دی ، میں نے یہی کہا تھا جس کے پاس جاو دوسرے کو برا کہتا اے ،
الھدیس والے بھی تو مدنی والوں میں خوب عیب نکالتے ہیں اور وہ بھی قران اور ھدیس سناتے ہیں اور یہ مدنی والے بھی بلکہ یہ تو ساتھ گانوں جیسی نعتین اور قوالیاں بھی سناتے ہیں
اور وہ دوسرے یعنی الھدیس والے ان کاموں کو غلط کہتے ہیں ،
ایس لیی پا جی ، جب جب اپنے مسلمان ہونے پر شرم آتی ہے اللہ اللہ کر لیتا ہوں اور کسے رولے میں پڑے بغیر کر لیتا ہوں ،
ویسے ایس ھدیس کے بارے میں میرے کو اب کچھ غور سے سمجھنا پڑے گا میرے کو یاد پڑتا ہے جب میرے کو اسلامی شوق تھے میں نے کہیں اس کے بارے میں کچھ سنا یا پڑا تھا ۔
دل جلا آف لائن ہے   Reply With Quote
دل جلا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-06-09, 11:32 PM   #50
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی لوگوں یہ تھریڈ تو بہت پرانا ہے اور اس پر کافی بحث ہوچکی ہے میرے آخری مراسلے کے بعد کوئی جواب نا آنے کے باعث یہ بحث سمٹ چکی تھی
اب ایک ریفرنس کے باعث یہ تھریڈ دوبارہ نظر میں آگیا ہے تو بہتر ہے ہم نئی کسی بحث میں نا پڑیں
ویسے بھی اب تک سب نے اس بات کی حمایت ہی کی ہے کے پاک نیٹ پر ایسے موضوعات کی کوئی گنجائش نہیں لہذا اپنی توانائیاں نئے موضوع پر لگائیں
منتظمین کی بات بہت مناسب ہے اگر کوئی صاحب اس سلسلے میں استفسار کرنا چاہیں تو ہم لوگ موجود ہی ہیں انشااللہ پاک نیٹ پر کوئی ایسی حرکت نا ہونے دیں گے جس سے ہمارے اس "گھر" کو کوئی پرابلم ہوسکے یا اس کی پاکبازی پر کوئی حرف آسکے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (06-06-09), ایس اے نقوی (06-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 06-06-09, 10:13 AM   #51
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو کیا یہ مناسب نہیں کہ اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-09), ایس اے نقوی (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 11:26 AM   #52
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولویوں کو خدارا سیکس کے معاملے میں ڈالکر گمراہ نہ ھوں کیا مولوی ایسی باتوں کیلئے ھوتے ھیں۔الّلہ سے توبہ کریں۔
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-06-09, 09:56 AM   #53
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
بھائی جس نے یہ تھریڈ شروع کررکھا ہے اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کی نیت میں کیا شامل ہے ؟
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلامی میں جنسی مباشرت و مجامعت کے کیا آداب وطور طریقے ہیں ۔ تو اس پر کئ کتابیں پڑھنے کو دستیاب ہیں ۔ میں نے یہاں پر اپ لوڈ کردی ہے ۔پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے ۔ حجم صرف 2774 کلوبائیٹ ہیں ۔ ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ فائدہ ہوگا ۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 02:49 AM   #54
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 614
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

سلام علیکم ، پا جی آفریدی ( چاندنی کہا تے پا جی نہں کہہ سکتا ) کی گل بڑی اعلا ہے ، دین مذھب کو دین مذھب کے مطابق سمجو ، اور پا جی آسف کی گل بھی ، کہ مولوی بے چارے کو سیکس میں کیوں لاتے ہو ، ویسے ایک گل ہے پا آسف اگر سیکس کا کوئی مسلہ پوچھنا ہو تو مولوی کی بجائے کس توں پوچھا جائے ،
دل جلا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-09, 10:19 AM   #55
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھاں مسئلہ پوچھنے میں شرم و حیاء کیسی اور مسئلہ پوچھنے مولوی ہی کے پاس جائینگے نہ کسی پادری یا سادھو کے پاس!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-09, 10:56 AM   #56
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,118
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس تھریڈ کو بند کیا جائے۔ ویوانکیسا بھائی آپ یہ سوچیں کہ یہ باتیں آپ پاک۔نیٹ پر نہیں بلکہ گھرپراپنی ماں اور بہنوں سے کر رہے ہیں۔
یہ ٹھئک ہے کہ معلومات رکھنی چاہیے پر اس کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے۔ تو پلیز آئندہ اس طرح کے موضوع شروع کرنے سے پہلے سوچ لیں۔
اور اس سلسلے میں مجھے منتظمین پر بہت غصہ ہے۔
عامر میر آف لائن ہے   Reply With Quote
عامر میر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-06-09)
پرانا 10-06-09, 11:59 AM   #57
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,299
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام دوستو
اگرچہ اس دھاگے کی عمر اس فورم پر مجھ سے بھی پرانی ہے لیکن میری نظر آج پڑی ہے۔
سچ پوچھئے تو میں‌حیران رہ گیا کہ کیا یہ واقعی پاک نیٹ ہے۔
مجھے لگا کہ اس فورم کو ’’ناپاک نیٹ‘‘ میں بدلنے کی تخم ریزی کی جا رہی ہے۔ صرف یہ جاننے کے لئے کہ باقی ممبران کی کیا رائے ہے ، وقت نہ ہونے کے باوجود سارے جوابات پڑھے۔ الحمدللہ دو تہائی سے زیادہ اکثریت نے اس تجویز کو رد کر دیا۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ فورم ابھی ’’پاک‘‘ ہے۔

اور اس پوری تفصیل میں کسی بھی ہمارے بہن نے کوئی جواب نہیں دیا سوائے ام طلحہ بہن کے جنہوں نے اس کے فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ جو اس بات کی دلیل ہے کہ اگرچہ روشن خیالی کی حامی قران و حدیث کو اپنے لئے مشعل راہ بناے کی کوشش کر ہے ہیں لیکن مسلمانوں کی اکثریت جو شرم و حیا کے حامل ہیں اپنے خاندان میں اس طرح کی بے ہودہ بحث کو جگہ دینے کے سخت خلاف ہیں۔ اور جس بحث میں تمام ممبران بلا جھجھک حصہ نہ لیں سکیں وہ یقینا قابل بحث نہیں ہے۔

مسائل کسے نہیں‌ہوتے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں‌کہ سڑکوں اور چوراہوں پر، بیچ بازار میں ان کا ذکر کیا جائے۔ کسی اہل علم سے رابطہ کر کے اس کا حل معلوم کیا جا سکتا ہے۔
خود قرآن کریم کہتا ہے کہ ’’فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون‘‘ اہل ذکر سے پوچھیئے اگر آپ کو علم نہیں۔

اس لئے اس طرح کے صاف ستھرے ماحول کو پراگندہ کرنے کے تمام حربوں کو ناکام بنانے کے لئے ہمیں‌ہمیشہ اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا پڑے گا۔

جہاں‌ تک اس دھاگے کا تعلق ہے تو اس کے حوالے سے دو ردعمل ہو سکتے ہیں۔
یا تو اسے بالکل محو DELETE کر دیا جائے۔ اور یہ اس بات کا مظہر ہو کہ اس فورم پر اس طرح کی گفتگو کی کوئی گنجائش نہیں۔
یا اسے برقرار رکھا جائے اور اس سوچ کی مذمت کے لئے استعمال کیا جائے۔۔

اللہ ہمیں نور ہدایت سے منور کرے۔ آمین۔

ذلو بھائی سے لے کر آخر تک جن بھی دوستوں نے اس چیز کی مذمت کی لائق صد تحسین ہیں

۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-06-09), منتظمین (10-06-09), Zullu230 (15-06-09), دل جلا (12-06-09), رضی (15-06-09), عبداللہ آدم (24-01-11), عروج (24-01-11)
پرانا 12-06-09, 12:24 AM   #58
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 614
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
ھاں مسئلہ پوچھنے میں شرم و حیاء کیسی اور مسئلہ پوچھنے مولوی ہی کے پاس جائینگے نہ کسی پادری یا سادھو کے پاس!
پا آسف جی ، یہ گل بھی ٹھیک ہے پر پا جی مسلے مسلے میں بھی تو فرق ہوتا ہے ہر مسلہ مولوی صاھب سے تو پوچھا جا سکتا کوئی مسلہ تانترک سادھوو والا بھی ہو سکدا ہے ،
ویسے سو گلاں دی اکو گل ایس دھاگے کو اب گرہ لگ ای جانی چاہے
دل جلا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 02:40 PM   #59
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنسیات کے موضوع پر جو شرعی اور فقیہی مسائل ہیں وہ محلے کے کسی بھی عالم سے پوچھے جا سکتے ہیں۔ شرم و حیا کے باعث لا علم رہ کر گناہ پر گناہ کئے جانا کوئی عقلمندی نہیں۔ یہ تعلیم یافتہ دور ہے ہر کوئی کم ازکم آسان اردو میں پڑھ سکتا ہے اس مقصد کے لئے شرعی اور فقہی مسائل پر ہزاروں کتابیں مارکیٹ میں موجود ہیں اور لکھنے والوں نے اسی لئے لکھی ہیں کہ انہیں خرید کر پڑھا جائے اور خاص طور پر اپنے جسم کی طہارت کے مسائل سے آگہی ہر مسلمان مرد اور عورت کو معلوم ہونا چاہئے۔ صفائی اور پاکیزگی نصف ایمان ہے اگر جسم پاک نہیں تو نماز بھی نہیں ہو سکتی۔ کوئی اور عبادت بھی نہیں ہو سکتی۔ ان مسائل کی طرف توجہ کی ضرورت ہے۔ نیٹ سرفنگ کے دوران مجھے بہت سی سائٹس ایسی بھی ملیں جہاں مذکور بالا مسائل پر کافی تفصیلات موجود ہیں۔ اگر آپ کسی بھی مسئلے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو گوگل پر اردو میں اپنا مسئلہ لکھ دیں۔ آپ کو بہت سی سائٹس مل جائیں گی۔ آپ اُنہیں پڑھئے اور اپنے مسئلے کا جواب بھی تلاش کریں اگر کوئی یہ کام بھی نہیں کر سکتا تو اُس کے لئے میں دعا ہی کر سکتا ہوں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-01-11, 03:22 PM   #60
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,307
شکریہ: 13
49 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر بندہ اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے تو میں بھی اس میں اپنی رائے کا اظہار کر دیتا ہوں۔
جہاں تک میرا خیال ہے اس کا نقصان ہے فائدہ کوئی نہیں ہے۔ کیونکہ ہمارا جو فورم ہے اس میں ایک فیملی قسم کا بنا ہوا ہے۔ تو میرے خیال میں یہاں مناسب نہیں ہو گا کہ ہم جنسی معلومات کو یہاں شیر کریں۔ نقصان ہے فائدہ کوئی نہیں ۔
اگر آپ یوزر بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر دیکھ لیں ورنہ نقصان ہے فائدہ کوئی نہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ ہم کوئی ایسا کام کرے جو ہمارے لیے باعث ثواب ہو گناہ نہ ہو۔
عمر فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), Zullu230 (25-01-11), عبداللہ آدم (24-01-11)
جواب

Tags
color, com, php, فورم, فورمز, فرض, پوسٹ, نظر, موجودہ, منشور, مجید, مسائل, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حل, حضرات, دعا, زندگی, عالم, صلاحیتیں, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger