| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کر لو بات ہماری برادری کی بچی بھی بدل گئی، اب تو گاوتکیہ چاہے ہو گا۔ ارے ام غزل میری بچی تھوڑا صبر تو کر لیتی ۔ توبہ ہے کیا زمانہ آگیا۔فصیل میاں
|
|
|
|
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھ لیں جی نیکی کا زمانہ ہی نہیں ہے
اب لگ جائیں گے شاہ جی نیا طریقہ ڈھونڈنے خیر کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (27-04-09), ام غزل (28-04-09) |
|
|
#64 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور غزل نیا طریقہ ہمیں تو نہیں ملا آپ بتا دو پھر اسی طریقے سے تنگ کریں گے
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#65 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
غور فرمایا جائے ستارہ کی باتوں پر فرماتی ہیں ہماری برادری کی بچی بھی بدل گئی تو عرض ہے کہ ستارہ جی یہ ہمارا پیار ہے ام غزل بہن سے اور پیار اچھے اچھوں کو بدل دیتا ہے جیسے فیصل اور میرا پیار پل میں تولا پل میں ماشا بن جاتا ہے گڈفیصل بھائی
|
|
|
|
|
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب میں نے سوچ لیا اگلا الیکشن میں ہی لڑوں گئی۔ کیونکہ میرے ورکرز کو پتہ ہے کہ کس طرح بدلا جاتا ہے۔ شاباش مجھے فخر ہے آپ سب پر۔
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (29-04-09) |
|
|
#68 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں نے سوچ لیا ہے کہ آپ کے الیکشن میں نعرہ کیا ہو گا ہماری لیڈر کیسی ہو ستارہ جیسی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جناب اسی امید پر مت رہنا مخالف پارٹی بھی میدان میں اتر سکتی ہے ابھی آپ اپنے ورکرز شو نہ کریں خرید لئے جائیں گے میں تو ہوں بھی لوٹا |
|
|
|
|
|
|
#69 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں تو مجھے کہنا پڑے گا اب تو درخت بھی ہوا دینے لگے ۔ جن پرپتے بھی نہیں تھے۔فیصل جی اور ام غزل جی کہاں ہو ۔
ہماری لیڈر کیسی ہو بلکل ستارہ جیسی ہو۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#70 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا یہاں تو باقاعدہ الیکشن شروع ہوگئے ، ستارہ جی آپ فکر نہ کریں میں آپ کے ساتھ ہوں ، لیکن یاد رہے کہ میں لوٹا نہیں ہوں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے بڑی لوٹا ہیں آپ
اف اللہ میرا ساتھ دیتے دیتے یکدم فیصل کی حمایت میں سوچتا تھا کہ یہ فیصل کو ہوا کیا وہ تو بعد میں راز افشاء ہوا کہ آپ ہی ہیں جو ہوا کا رخ بدلتے ہیں آہو اور ستارہ یاد رکھنا الیکشن جیتنے کے بعد میری بھی سیٹ پکی ہونی چاہیئے وزیر اعلی پاک نیٹ کی |
|
|
|
|
|
#72 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
او بی بی جی لیڈر خود نعرہ نہیں مارتے لیڈر صرف ہاتھ ہلا ہلا کر کہتے ہیں کہ لیڈر میں نہیں ہوں اصل لیدر آپ لوگ ہیں تا کہ لوگ اور جوش میں نعرہ ماریں ابھی آپ ام غزل کو کہیں کہ غزل میں لیڈر نہیں آپ لیڈر ہوگی تو دیکھنا کہ ابھی سب سے پہلا نعرہ فیصل مارے گا |
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (29-04-09) |
|
|
#73 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم جی کیا بات ہے ۔لگتا ہے پکے والے وہ ہو جو نعرہ لگاتے ہیں ۔ میرے نیٹ کے ساتھوں میں کچھ نہیں جو کچھ ہو آپ لوگ ہو میں تو بس آپ سب کی لیڈر ہوں ۔ یہ بات یاد رکھنا ۔ انجم جی اگر یہ کہہ دیا کہ میں لیڈر نہیں ۔ تو حقیقت میں مجھے باہر کا راستہ دیکھنا پڑے گا ۔
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (28-04-09) |
|
|
#74 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور نعرہ لگانے والے وہ سیدھی طرح کہو کہ مراثی لگتے ہو ![]() واہ حمایت کرنے کا انجام اور نیٹ کی دنیا میں اچھے لوگ ملنا غنیمت ہوتی ہے اور جہاں تک میری بات ہے تو میرے نزدیک سب سے بڑھ کر دوستی ہے اچھے دوست نصیبوں سے ملتے ہیں اگر میں آج پاک نیٹ پر موجود ہوں تو اس کا سارا کریڈٹ منتظمین کی خوش اسلوبی،فیصل ناصر،خلیل خرم اور ام غزل سیدہ ثوبیہ ناز کو جاتا ہے جن کے پیار کی وجہ سے میں آج یہاں موجود ہوں اور پاک نیٹ کے اچھے دوستوں میں اب سدید مسعود اور آپ بھی شامل ہو اور میرا نعرہ وہ ہی ہے ہماری لیڈر کیسی ہو ستارہ جیسی ہو |
|
|
|
|
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں جو نعرے لگتے ہیں وہ مراثی ہوتے ہیں ۔ میں نے سنا تھا وہ لوٹے ہوتے ہیں ایک کا نعرہ لگایا وہ سے دوسری پارٹی میں چلے گے ۔ مراثی تو شادی بیاہ یا بچوں کی پیدائش پر آتے ہیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پہچان, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, لوٹے, نیا طریقہ, نظر, آج, الزام, تلاش, تحریر, حال, خوش, خبر, خدا, خرم, دل, رات, زمانہ, شہر, عزت, غزل, صحن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 7 | 15-05-11 02:08 PM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:13 PM |
| دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:12 PM |
| تمھیں یقین ھو یا نہ ھو | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 4 | 19-09-07 06:48 PM |