واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-09, 12:08 PM  
کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 30-01-09, 12:08 PM

ایک بڑی تعداد یہ رائے رکھتی ہے کہ عشق مجازی عشق حقیقی تک جانے کے لئے پہلی سیڑھی ہے

لیکن میرا دل نہ جانےکیوں یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے ۔

شاید ہی کبھی ایسا ہوا ہو کہ کوئی مجازی سے حقیقی کی طرف مائل ہوا ہو۔

اکثر تو مجازی کی نظر ہو گئے

آپ کیا سوچتے ہیں ؟؟؟؟

دلائل دعوے کو مضبوط کرتے ہیں۔۔ اس لئے ان کا سہارا ضرور لیجئے

راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2111
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (18-04-11), Real_Light (31-01-09), مرزا عامر (23-08-10), ابن حسن (09-12-09), سیپ (18-04-11), سحر (23-08-10), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 03:40 PM   #61
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس محبت کی کچھ وضاحت کریں گی؟
حالات کے پیشِ نظرمیں شاید اس وقت اِسکی وضاحت نہ کر پاؤں۔

البتہ اِتنا کہوں گی کہ عشقِ حقیقی عشقِ مجازی میں فرق یہ ہے کہ عشقِ مجازی میں کھونے کا اور جدائی کا احساس رہتا ہے، اِنسان ایک خوف اور ڈر کے ساتھ چلتا ہے مگرعشقِ حقیقی میں جدائی کا تصور ہی نیں ہوتا اورعاشق اِس غم سے ناآشنا ہوتا ہے کیونکہ "یہ" عشق صرف پانے کا نام ہے۔

جسے ہم عشقِ مجازی کہتے ہیں درحقیقت وہ محبت مجازی ہوتی ہے کیونکہ اصل عشق توعشق حقیقی ہے تو مجازی کو عشق کیسے کہہ سکتے ہیں؟ جبکہ اس میں کھونے کا ڈر بھی ہے اورجدائی کا خوف بھی۔ اوریاد رہے محبتیں بدل سکتی ہیں مگرعشق ہمشیہ ساتھ چلاتا ہے کیونکہ محبت دل سے کی جاتی ہے مگر عشق روح سے ہوتا ہے۔

بقول اشفاق احمد،عشق حقیقی ایک درخت ہے اور عشق مجازی اسکی شاخ۔ جب انسان کا عشق لا حاصل رہتا ہے تو وہ دریا کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے۔ چھوٹے راستے سے ہٹ کر بڑے مدار کا مسافر بن جاتا ہے۔ اسکی طلب بدل جاتی ہے۔ یعنی محبتِ مجازی یا عشقِ مجازی میں طلب بدل سکتی ہے لیکن عشقِ حقیقی جو روح سے کی جاتی ہے وہ نہیں بدل سکتاکیونکہ اس میں ہمارے عشق کا محور ایک ذات ہے جو یکتا ہے۔ جسکا کوئی شریک نہیں اورعشق میں بھی ہم اُس یکتاکو چاہے چلے جاتے ہیں۔ جبکہ مجازی عشق میں طلب بدل جاتی ہے مجبوراً، قصداً یا کسی بھی حالت کے تحت، اورنہ بھی بدلے تو محبت باقی رہتی ہے، زندہ رہتی ہے، سانس لیتی ہے لیکن اُس سانس میں ایک ڈر، خوف شامل ہوتا ہے۔

توعشق کریں، میں وی عشق کراں
ایس عشق ومحبت دی کی چاہ سائیاں
میں رب رب کرکے پا لئی منزل
ہُن میری کی کوئی راہ سائیاں
عشقِ مجازی تے دل کی ضرورت
پرعشقِ حقیقی روح دی غذا سائیاں
جو پا لے حقیقی عشق نوکرم روے صدا
میں ڈرڈرٹپاں عشق دی سیڑھیاں
اوخوف و خطرتوپراں سائیاں

ہوسکتا ہے آپ یا کوئی میری بات سے متفق نہ ہو۔ یہ حق آپ سب کے پاس ہے۔ شُکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
jasmin rana (28-04-11), منتظمین (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 05:50 PM   #62
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کیا جو اللہ پر یقین نہیں رکھتا وہ محبت نہیں کر سکتا؟؟

Ishq e majazi ka sirf itna role hy k insaan ka dil activate ho jata hy....us mein ehsaas k wo functions kaam krny lg jaty hein jo us majazi ishq ya muhabbat k hony sy pehly nahi krty tgy....haan rha ye swal k direct ishq-e-hqiqi k liye dil kion fa'aal nahi ho skta....to aisa bhi ho jata hy k ksi ka direct Allah ki muhabbat sy ma'amoor ho jaey mgr wo bht kam or giny chuney log hoty hein....
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 05:58 PM   #63
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عشق ایک بھاری پتھر
کب تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
کیا بنا پتا چلا پھر؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 06:10 PM   #64
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Buht khoob topic shuru kia....is arsa-e-hayat mein muj pe jo mataalib aashkaar huey wo paish-e-khidmat hein....
Muhabbat or ishq mein kia farq hy....muhabbat wo chahat ka jzba hy jis mein mehboob sy taqaza kia jata hy...jzba-e-rqabat hota hy...badley ki umeed lagai jati hy....jwaab ka intzaar hota hy...giley shikwey kiye jaty hein.....
Jbkey ishq me bey.los chahat hoti hy....mutlaqan taabe'dari...mehbaao chahey na chahey....jwab dy ya na dy....muhabbat krny wala muhabbat krta chala jata hy....na swal na giley shikvey....na raqabat....na jwab ka intzaar...mehbaab ki mrzi me razi hona....us sy related cheezon sy bhi aqeedat hona.....

Or majaz or haqiqat mein jo farq hy wo ye k ishq-e-mjazi aisy factor k tor pe kaam krta hy....jis sy dil muhabbat krna seekhta hy....ye sikhlai kai doosrey factors sy b hoti hy...( Koi sadma...dukh...)Us sy b dil dard-aashna ho jata hy......
Aik baat jo mery nzdeek hatmi or 100% definate hy....k na to ishq e hqiqi or na hi ishq e majazi.....insaan khud apny ooper taari kr k nahi kr skta ....ye ehsaas ikhtiyar sy bahar hota hy.....

Last edited by mama_shalla; 19-04-11 at 06:17 PM.
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 11:51 PM   #65
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گل مکدی مکدی مک گئی ایہ کہ::

اگر 100 افراد اس کی تعریف کریں گے تو 101 تعریفیں ہوں گی.............

ہر کسی کا وکھرا ہی نقطہ نظر ہے............ کیا کیا جائے اب؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (20-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:45 AM   #66
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں نہ مسئلہ یہ ہے کہ عشق مجازی ہے اورعشق حقیقی کیاہے یہاں بات صرف اتنی ہے کہ کیاعشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچاجاسکتاہے ۔اس پر اگربات ہوگی تو صرف دوہی قسم کے جواب آئیں گے ہاں‌یانہیں ۔اب کیسے پہنچاجاسکتاہے یانہیں اس کی تفصیلات میں اختلاف ہوگا جیساکہ ہرچیز میں ہوتاہے کہ تفصیل میں جاکر اختلاف ہوتاہی ہے ۔
میں توپہلے انتظارکررہاہوں کہ راجہ اکرام صاحب اپنانقطہ نظرواضح‌ کریں
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جمال کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-04-11), آبی ٹوکول (21-04-11)
پرانا 23-04-11, 03:06 PM   #67
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عشق مجازی کبھی کبھی خالق حقیقی تک لے جاتا ہے ۔ عشق مجازی کے چکر میں نمازیں شروع کیں منتیں مانیں اور روزے رکھنے شروع کیئے لیکن عشق مجازی نہ مل سکا لہٰذا منت میں مانا گیا روزہ زہر سے افطار کر کے خالق حقیقی تک جا ملے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

Last edited by مرزا عامر; 23-04-11 at 06:30 PM. وجہ: spelling mistake
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (02-05-11), راجہ اکرام (02-05-11), سحر (23-04-11), عبدالقدوس (23-04-11), عبداللہ آدم (02-05-11)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-05-11 عبداللہ آدم hd kr di aap nay!!! 10
پرانا 23-04-11, 03:59 PM   #68
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

Saheb-e-thread k samney kafi aara' aa chuki hein....ab btayee...conclusion kia hy...? Kia aap apni sabqa raey k haq mein dalail talash kr rhy thy...ya ksi ibhaam ko door krny k mukhtalif opinions jama' kr rhy thy...?
In any of the cases....wts the final scene

صاحبِ تھریڈ کے سامنےکافی آراء آ چکی ہیں۔۔۔۔اب بتایئے۔۔۔۔۔خلاصہ کیا ہے؟
کیا آپ اپنی سابقہ راے کے حق میں دلائل تلاش کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔یا کسی ابہام کو دورکرنے کے لیےمختلف مشورے جمع کر رہے ہیں؟
کسی بھی صورت میں.۔۔حتمی شکل کیا ہے؟

Last edited by mama_shalla; 01-05-11 at 07:12 PM. وجہ: ترجمہ
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 11:53 AM   #69
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
Saheb-e-thread k samney kafi aara' aa chuki hein....ab btayee...conclusion kia hy...? Kia aap apni sabqa raey k haq mein dalail talash kr rhy thy...ya ksi ibhaam ko door krny k mukhtalif opinions jama' kr rhy thy...?
In any of the cases....wts the final scene ?
عشق حقیقی اور عشق مجازی دو علیحدہ علیحدہ حقیقتیں ہیں انہیں آپس میں جوڑا نہیں جا سکتا ۔ میری رائے کے مطابق
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-05-11)
پرانا 28-04-11, 12:09 PM   #70
Member
اجنبی
 
jasmin rana's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: australia
مراسلات: 41
کمائي: 833
شکریہ: 35
28 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
حالات کے پیشِ نظرمیں شاید اس وقت اِسکی وضاحت نہ کر پاؤں۔

البتہ اِتنا کہوں گی کہ عشقِ حقیقی عشقِ مجازی میں فرق یہ ہے کہ عشقِ مجازی میں کھونے کا اور جدائی کا احساس رہتا ہے، اِنسان ایک خوف اور ڈر کے ساتھ چلتا ہے مگرعشقِ حقیقی میں جدائی کا تصور ہی نیں ہوتا اورعاشق اِس غم سے ناآشنا ہوتا ہے کیونکہ "یہ" عشق صرف پانے کا نام ہے۔

جسے ہم عشقِ مجازی کہتے ہیں درحقیقت وہ محبت مجازی ہوتی ہے کیونکہ اصل عشق توعشق حقیقی ہے تو مجازی کو عشق کیسے کہہ سکتے ہیں؟ جبکہ اس میں کھونے کا ڈر بھی ہے اورجدائی کا خوف بھی۔ اوریاد رہے محبتیں بدل سکتی ہیں مگرعشق ہمشیہ ساتھ چلاتا ہے کیونکہ محبت دل سے کی جاتی ہے مگر عشق روح سے ہوتا ہے۔

بقول اشفاق احمد،عشق حقیقی ایک درخت ہے اور عشق مجازی اسکی شاخ۔ جب انسان کا عشق لا حاصل رہتا ہے تو وہ دریا کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے۔ چھوٹے راستے سے ہٹ کر بڑے مدار کا مسافر بن جاتا ہے۔ اسکی طلب بدل جاتی ہے۔ یعنی محبتِ مجازی یا عشقِ مجازی میں طلب بدل سکتی ہے لیکن عشقِ حقیقی جو روح سے کی جاتی ہے وہ نہیں بدل سکتاکیونکہ اس میں ہمارے عشق کا محور ایک ذات ہے جو یکتا ہے۔ جسکا کوئی شریک نہیں اورعشق میں بھی ہم اُس یکتاکو چاہے چلے جاتے ہیں۔ جبکہ مجازی عشق میں طلب بدل جاتی ہے مجبوراً، قصداً یا کسی بھی حالت کے تحت، اورنہ بھی بدلے تو محبت باقی رہتی ہے، زندہ رہتی ہے، سانس لیتی ہے لیکن اُس سانس میں ایک ڈر، خوف شامل ہوتا ہے۔

توعشق کریں، میں وی عشق کراں
ایس عشق ومحبت دی کی چاہ سائیاں
میں رب رب کرکے پا لئی منزل
ہُن میری کی کوئی راہ سائیاں
عشقِ مجازی تے دل کی ضرورت
پرعشقِ حقیقی روح دی غذا سائیاں
جو پا لے حقیقی عشق نوکرم روے صدا
میں ڈرڈرٹپاں عشق دی سیڑھیاں
اوخوف و خطرتوپراں سائیاں

ہوسکتا ہے آپ یا کوئی میری بات سے متفق نہ ہو۔ یہ حق آپ سب کے پاس ہے۔ شُکریہ
i was expecting this answer from you but where are you? dad is in hospital and why don't you attending my call
jasmin rana آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-11, 12:12 PM   #71
Member
اجنبی
 
jasmin rana's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: australia
مراسلات: 41
کمائي: 833
شکریہ: 35
28 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
عشق مجازی کبھی کبھی خالق حقیقی تک لے جاتا ہے ۔ عشق مجازی کے چکر میں نمازیں شروع کیں منتیں مانیں اور روزے رکھنے شروع کیئے لیکن عشق مجازی نہ مل سکا لہٰذا منت میں مانا گیا روزہ زہر سے افطار کر کے خالق حقیقی تک جا ملے ۔
sorry dude you wrong. the person love with men and also that love become love with god then how can he do suicide? first he will offer prayer to get his love but if fails to find him or her then he will move to god and that would be love which you can say real but if or she commit suicide, that will not love because love never disappoint you
jasmin rana آف لائن ہے   Reply With Quote
jasmin rana کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-05-11)
پرانا 01-05-11, 07:27 PM   #72
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=mama_shalla;403836]Saheb-e-thread k samney kafi aara' aa chuki hein....ab btayee...conclusion kia hy...? Kia aap apni sabqa raey k haq mein dalail talash kr rhy thy...ya ksi ibhaam ko door krny k mukhtalif opinions jama' kr rhy thy...?
In any of the cases....wts the final scene

صاحبِ تھریڈ کے سامنےکافی آراء آ چکی ہیں۔۔۔۔اب بتایئے۔۔۔۔۔خلاصہ کیا ہے؟
کیا آپ اپنی سابقہ راے کے حق میں دلائل تلاش کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔یا کسی ابہام کو دورکرنے کے لیےمختلف مشورے جمع کر رہے ہیں؟
کسی بھی صورت میں.۔۔حتمی شکل کیا ہے؟
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-11, 08:29 PM   #73
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
عشق مجازی کبھی کبھی خالق حقیقی تک لے جاتا ہے ۔ عشق مجازی کے چکر میں نمازیں شروع کیں منتیں مانیں اور روزے رکھنے شروع کیئے لیکن عشق مجازی نہ مل سکا لہٰذا منت میں مانا گیا روزہ زہر سے افطار کر کے خالق حقیقی تک جا ملے ۔
اس دھاگے کا میرا، سب سے ذیادہ پسندیدہ مراسلہ
اس سے مین متفق تو نہیں لیکن یہ مراسلہ مجھے پسند بہت آیا تھا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-05-11), راجہ اکرام (02-05-11), عبداللہ آدم (02-05-11)
پرانا 01-05-11, 08:42 PM   #74
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس دھاگے کا میرا، سب سے ذیادہ پسندیدہ مراسلہ
اس سے مین متفق تو نہیں لیکن یہ مراسلہ مجھے پسند بہت آیا تھا ۔
پسندیدگی کا شکریہ---------------
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-11, 12:26 AM   #75
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی مزا آگیا عامر بھائی

ایسا لگتا ہے تجربہ آپ کا اپنا ہے لیکن زہر میں ملاوٹ تھی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (02-05-11), سحر (02-05-11)
جواب

Tags
فن, کوئی, کمال, کتابوں, قرآن, لوگ, چاچا, نتیجہ, نظر, موضوع, ماں, محبت, اللہ, انسان, بھائی, جواب, حضرات, خیال, خرم, دل, دلچسپ, راستہ, شہزاد, عشق, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
ڈاکٹر عافیہ؟؟؟ محمدخلیل عمومی بحث 14 24-12-10 11:01 PM
کیا بنا......؟؟؟ اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 5 28-11-10 08:47 AM
کیا مسئلہ ہے؟؟؟ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 18 28-01-10 12:52 AM
یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 4 20-12-09 04:17 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger