واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جنسی معلومات پر بحث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 07:51 PM  
جنسی معلومات پر بحث
دیوانیکسکا دیوانیکسکا آف لائن ہے 31-07-07, 07:51 PM


پیارے دوستو!
مجھے یقین ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے. یار جیسا کہ منتظمین کا دعوہ ہے ہم جمہوریت پسند ہیں تو یار پلیز سیکس کا کوئی ٹاپک بھی شروع کریں نا پلیز، صاف ستھری سیکس دسکشن کیا کریں، اگر کوئی حد سے بڑھ کر بکواس کرے تو منتظمین بےشک اس کا یوذر نیم ڈسیبل کر دیں، یار دیکھیں ہر ایک کی پسند کا خیال رکھیں نہ آپ لوگ.

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور ہونا چاہئے. اگر بری لگے تو میں پیشگی معزرت خواہ ہوں. دیکھیں اگر یہ فورم پاکستان کی آواز ہیں تو پھر سب کو اپنی آواز سب تک پہچانے کا حق دیں نہ.
آخر میں‌ایک بار پھر گذارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور کریں، شکریہ

دیوانیکسکا
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 2
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4379
Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 10:08 PM   #61
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فورم پر بات واقعی نہیں ہونی چاہیے کہ یہ اوپن ڈسکشن کے مسائل تو ہیں ہی نہیں....

لیکن ایک بات میں ضرور کہوں گا کہ.........ہمارے ہاں جتنا اسلام نے روا رکھا ہے اور بتایا ہے وہ بھی عمر کے ساتھ ساتھ نہیں بتایا جاتا ...نتیجتا کئی مسائل سامنے آسکتے ہیں اور آتے ہیں....اس میں کوتاہی والدین کی ہوتی ہے....اور جب بچے کہیں سے مس گائیڈ ہوتے ہیں تو ان کے پاس غلط کے مقابلے میں صحیح موجود ہی نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ والدین سے راہنمائی لے سکتے....

ہمارے والدین کے وقت میں نہ یہ آزاد میڈیا تھا اور نہ یہ ہر طرف پھیلی اخلاق باختگی!!! اس لیے آج کے دور کے عاقل اور فہیم لوگوں کو اس پہلو پر غور کر کے والدین کے لیے کوئی ::ضابطہ اخلاق"" ٹائپ چیز مہیا کرنی چاہیے تاکہ وہ اپنے بچوں کی تربیت کے دوران انہیں ::جنس(نہ کہ بے حیائی!!( سے اس پہلو سے آشنا کروائیں کہ وہ انجانے میں بہکنے سے محفوظ رہ سکیں!!!

ہمارے ہاں جو دیواریں شرم و حیا کے نام پر کھڑی ہیں وہ قابل صد ستائش سہی لیکن اج فکری جنگ کے دور میں نگاہوں اور دلوں سے جو جنازہ حیا کا نکالا جا رہا ہے ایسے میں ظاہر کی ان پابندیوں کے ساتھ باطن کی تربیت اور تزکیہ بھی اہم ترین بلکہ ظاہر سے بھی پہلے ضروری ہیں!!!

ورنہ یہی حال رہا تو ہم اس مکان کی طرح ہوتے چلے جا رہے ہیں جو بس بظاہر قائم ہو لیکن کھوکھلی بنیادیں بس ایک ہی جھٹکے سے اسے زمین بوس کروا دیں!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, php, فورم, فورمز, فرض, پوسٹ, نظر, موجودہ, منشور, مجید, مسائل, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حل, حضرات, دعا, زندگی, عالم, صلاحیتیں, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger