| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 2024
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (13-11-11), rana ammar mazhar (31-12-11), فیضان صديقی ,سندھ (16-04-11), فیصل ناصر (14-04-11), پاکستانی (17-04-11), ھارون اعظم (30-04-11), نورالدین (15-04-11), ناصحی (15-04-11), محمد عاصم (15-04-11), محمدخلیل (14-04-11), مرزا عامر (15-04-11), معظم (16-04-11), wajee (15-04-11), اویسی (18-04-11), ابوسعد (16-04-11), بزم خیال (14-04-11), رضی (24-04-11), عبدالقدوس (14-04-11), عبداللہ حیدر (15-04-11) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن اگر آپ ریکارڈپر نظر ڈالیںتو بہت فرق ہے ، مجھے تو کچھ گھپلا ہی لگتا ہے ، اور اگر موجودہ ریکارڈ بھی ہوتو پھر تو اور بھی اچھی بات ہے کہ ہماری قوم بڑی جلدی سنبھل رہی ہے ، اور آج کل رمضان بھی نہیہے کہ بندہ کہے کہ شیطان قید ہے اسلئے ایسا رزلٹ ہے
|
|
|
|
|
|
#63 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو یہ کوئی تھرڈ کلاس قسم کی ویڈیو لگی خاص طور پر وہ اینکر لڑکی جس طرح سے ہنس رہی تمسخرانہ انداز میں وہ اس ساری کہانی کی قلعی کھول رہا تھا کہ جو معاشرہ ان ساری چیزَوں کی آماجگاہ ہو یعنی جو اس حوالہ سے ام الخبائث ہو اور ساری دنیا کو اس قسم کی نام نہاد انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا پرووائڈر ہو کہ جس میں جنسیات کہ حوالہ سے اخلاقیات کا کوئی تصور ہی نہ پایا جاتا ہو کہ وہ انسانوں کہ ساتھ جانوروں کے سیکس کی انڈسٹری کے بانی اور پروموٹر ہوں وہ دوسروں پر اس طرح سے کس طرح تمسخر کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 16-04-11 at 03:23 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-04-11), ننھا بچہ (19-04-11), مرزا عامر (15-04-11), حیدر (15-04-11), عبداللہ آدم (12-05-11) |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی صاحبان !! آپ لوگ اس پوسٹ سے اعدادوشمار اور پاکستان کے خلاف سازشوں کو ڈھونڈنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اس میں یہ دیکھیں کہ ان اعداد وشمار میں کچھ ہو نا ہو وہ سب کچھ ہے جو آپ خود، آپ کے چھوٹے، آپ کے گھر میں دیکھہ سکتے ہیں۔ خدارا انہیں بچانے کی کوشش کریں۔ حیدر کا بہت اچھا مضمون ہے اس پر مزید ریسرچ کریں اور خود کو اور اپنے پیاروں کو اس عفریت سے محفوظ رکھیں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (30-04-11), منتظمین (15-04-11), مرزا عامر (13-05-11), حیدر (15-04-11), عبدالقدوس (16-04-11), عبداللہ آدم (12-05-11) |
|
|
#66 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر بالفرض اس رپورٹ کا صحیح ہونا مان بھی لیا جاے تو میں یہ کہوں گا کہ پاکستانیوں سے ہی اسکی توقع کی جا سکتی تھی کیونکہ مغرب میں تو یہ چیز اتنی عام ہے ۔ ہمارے کالج کے شروع کے دنوں میں ہی ٹیچرز ایسے شور مچا رہے تھے کہ جو کوی ایسی سائٹس پر پکڑا گیا فورا باہر نکال دیا جاے گا کالج سے شروع میں تو میں نے کہا پتا نہیں کیوں شور مچ رہا ہے ۔ کچھ دن کالج میں گزارے تو پتا چلا یہاں تو سو فیصد لوگ ہی یہ چیزیں دیکھتے ہیں ۔ بلکہ ویب سائٹس کے تبادلے ہوتے ہیں تو انکو سرچ کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ملنگ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 24
کمائي: 800
شکریہ: 2
20 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سارے معاملہ کا جو اصل حل ہے اس کی طرف کسی کی توجہ نہیںہے۔ اسلام نے اس کا حل جلدی اور سادہ شادی بتایا ہے۔ جب ہم اپنے رسوم و رواج کئ ذریعے شادی کو ایک بہت دور کی چیز بنا دیں گے تو نوجوان ایسے ہی غیر حقیقی چیزوں کی تلاش میں رہے گا۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ آبادی میں اضافہ کا راگ جو کثرت کے ساتھ الاپا جاتا ہے وہ سب دوسروں کی سازش اور مسلمانوں کی نسل کو کم کرنے کی کوشش ہے کیونکہ خود ان کی آبادی کم ہوتی جارہی ہے ۔
ہم نے شادی کو مشکل اور زنا کو آسان کردیا ہے ۔ بے حیائ کو عام کردیا ہے تو یہ سب تو ہونا ہے ۔ ایک مولوی |
|
|
|
| سراج کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (12-05-11) |
|
|
#68 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
منتطمین بھائی نے ایک دفعہ لکھا تھا کہ شادی 200000 میں بھی نہیں ہوتی اور،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
|
|
|
|
|
|
#69 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, girl, search, ہے۔, پہلے, پاکستان, پاکستانی, وقت, نیوز, نظر, مقصد, مطابق, انسان, بے, بچوں, تلاش, تحریر, ثبوت, خلاف, دنیا, سنی, علم, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| قیام پاکستان کے مخالفین نے ملک بھر میں انتہاپسندی پھیلائی ،ماضی کی غلط پالیسوں نے پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر دیا،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-02-08 06:32 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |