واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بہنوی اور داماد کی دوسری شادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-11, 02:24 PM  
بہنوی اور داماد کی دوسری شادی
عروج عروج آف لائن ہے 03-11-11, 02:24 PM

اپنے لیے تو دوسری شادی جائز مگر بہنوئی اور داماد کے لیے زندگی حرام؟؟؟؟ آخر ایک ھی مرد اور یہ تضاد؟؟؟؟ جواب تمام مرد دیں مگر سچ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1731
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-11-11), فاروق سرورخان (03-11-11), یاسر عمران مرزا (04-11-11), نبیل خان (03-11-11), مرزا عامر (07-11-11), wajee (05-11-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), رضی (05-11-11), سیپ (06-11-11), سحر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11), صبیحہ (05-11-11)
پرانا 30-11-11, 09:46 PM   #106
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
وَلَن تَسْتَطِيعُواْ أَن تَعْدِلُواْ بَيْنَ النِّسَاءِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ فَلاَ تَمِيلُواْ كُلَّ الْمَيْلِ فَتَذَرُوهَا كَالْمُعَلَّقَةِ وَإِن تُصْلِحُواْ وَتَتَّقُواْ فَإِنَّ اللّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا
اور تم ہرگز اس بات کی طاقت نہیں رکھتے کہ (ایک سے زائد) بیویوں کے درمیان (پورا پورا) عدل کر سکو
اگرچہ تم کتنا بھی چاہو۔

اس کے بعد کون دعوا کرتا ہے عدل کا!
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 09:59 PM   #107
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,299
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وَلَن تَسْتَطِيعُواْ أَن تَعْدِلُواْ بَيْنَ النِّسَاءِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ فَلاَ تَمِيلُواْ كُلَّ الْمَيْلِ فَتَذَرُوهَا كَالْمُعَلَّقَةِ وَإِن تُصْلِحُواْ وَتَتَّقُواْ فَإِنَّ اللّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا

اس آیت کریمہ کے دو حصے ہیں جن میں ایک سے زائد شادی کے بعد مستحسن طرز زندگی گزارنے کی تعلیم ہے
صرف پہلے حصے پر ہی زور دینے سے بات مکمل نہیں ہوتی، بلکہ پہلے حصے میں ایک حقیقت بتائی گئی ہے جو کہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے
اور دوسرے حصے میں بتایا گیا ہے کہ عدل تو ممکن نہیں ہو گا تھر یوں رہو
اقتباس:
فَلاَ تَمِيلُواْ كُلَّ الْمَيْلِ فَتَذَرُوهَا كَالْمُعَلَّقَةِ وَإِن تُصْلِحُواْ وَتَتَّقُواْ فَإِنَّ اللّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, ہاتھ, کرتے, گے, گا۔, پہلی, لحاظ, مسلمان, مطابق, اللہ, اتنی, اجازت, تمام, جتنی, حکمت, حقوق, خود, خوشی, خالی, دیے, دوسری, رکھ, سرکار, شادی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
ٹینس: راجر فیڈرر، اینڈی مرے اور سباسٹین گروسجین نے ٹائٹل حاصل کرلئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 29-10-07 11:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger