واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

آئیے بیسی (کمیٹی) ڈالیں۔

اس موضوع کے 67 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 745 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 06:09 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,635
شکریہ: 9,947
2,997 مراسلہ میں 7,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئیے بیسی (کمیٹی) ڈالیں۔

آئیے بیسی (کمیٹی) ڈالیں۔

دوستوں سلام،
پچھلے کئی ماہ سے پیش آنے والے حالات کی وجہ سے میں‌مالی پریشانیوں میں‌گھِرا ہوا ہوں۔ اس فورم پر موجود کئی دوست اس حقیقت سے واقف ہیں۔

میری ایک عزیزہ جو بیسی (کمیٹی) وغیرہ ڈالتی ہیں نے مجھے مشورہ دیا ہے کے تم کوئی کمیٹی وغیرہ ڈال لو، تو میرے ذہن میں آیا کے کیوں نہ اپنے اس پیارے فورم پر ہم ایک کمیٹی شروع کریں۔ عام طور پر کمیٹی ڈالنے والے کی ذمہ داری ہوتی ہے کے وہ سب سے کمیٹی کے پیسے جمع کرکے ہر ماہ کسی ایک نامزد ممبر کو کمیٹی دیتا ہے۔

میرے ذہن میں‌ہے اس کا خاکہ کچھ اس طرح ہے کے:
1۔ کمیٹی ڈالنے کے خواہشمند ممبران ہر ماہ 1 یا 2 ہزار روپے چیک کے ذریعے ایک خاص اکاؤنٹ میں‌جمع کروادیں۔
2۔ ملک سے باہر رہنے والے ممبران Western Union کی سروس کے ذریعے اس میں حصہ لے سکتے ہیں اور اسی سروس کے ذریعے اُنھیں اُن کی باری پر کمیٹی ادا کردی جائے گی۔
3۔ چیک کے ذریعے رقم جمع کروانے والے ممبران اپنے چیک کا نمبر متعلقہ کمیٹی کے ذمہ داران کو ای میل یا پرسنل میسج کے ذریعے بتا دیں تاکہ رکنسیلیشن کرنے میں‌آسانی ہو۔
4۔ فوری ضرورت مند ممبران اپنی ضرورت سے کمیٹی کے ذمہ داران کو پرسنل میسیج کے ذریعے آگاہ کردیں تاکہ کمیٹی اُن کے نمبر سے اُنہیں آگاہ کرسکے۔

فی الحال یہ ایک تجویز ہے دیگر ممبران اور اس فورم کے منتظمین اور ذم داران کی اجازت کے بعد اسے عملی جامہ پہنایا جاسکتا ہے۔
میں‌بیسی (کمیٹی) کے ذمہ داران کے طور پر اپنا، فیصل بھائی، خلیل بھائی، شاہ جی، اُمِ غزل اور سحر بہن کا نام تجویز کرتا ہوں۔
آپ لوگ بتائیے کے آپ کی کیا رائے ہے؟

شکریہ!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), موجو (15-07-09), yashaka (06-07-09), ام طلحہ (06-07-09), ابو عمار (03-07-09), راجہ اکرام (26-08-09), رضی (02-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 02-07-09, 06:12 PM   #2
Senior Member
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,589
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,733 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان میں رہ کر یہ کام آسان ہے ہم کسی بھی جگہ پیسے دے سکتے ہیں
مگر باہر والے کو اگر پاکستان 2 ہزار بیجھنا ہو تو اس کے لیے ان کو 500 بھی دینا ہوتا ہے
تو میں تیار ہون اس کے لیے/
__________________
نوٹ۔۔۔۔
اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (02-07-09), ابو عمار (03-07-09), راجہ اکرام (26-08-09), شاہ جی 90 (04-07-09), طاھر (06-07-09)
پرانا 02-07-09, 10:28 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سلسلہ ہے لیکن میں‌ بینک اکاونٹ کو ترجی دیتا ہوں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 02-07-09, 10:38 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,635
شکریہ: 9,947
2,997 مراسلہ میں 7,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اچھا سلسلہ ہے لیکن میں‌ بینک اکاونٹ کو ترجی دیتا ہوں
وقاص بھائی شاید آپ اس پوسٹ‌کا مقصد نہیں سمجھے!
کمیٹی اور بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم میں‌فرق ہے بھائی
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (26-08-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 02-07-09, 10:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی بھائی مجھے معلوم ہے لیکن یہ انکے لیے ہے جنکی جوب ہے میں تو ابھی بے روزگار ہوں اور طالب علم بھی
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (02-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 02-07-09, 10:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,635
شکریہ: 9,947
2,997 مراسلہ میں 7,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جی جی بھائی مجھے معلوم ہے لیکن یہ انکے لیے ہے جنکی جوب ہے میں تو ابھی بے روزگار ہوں اور طالب علم بھی
معاف کیجیئے گا وقاص بھائی!
مجھے یاد نہیں رہا تھا
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
wajee (02-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 03:18 AM   #7
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,675
کمائي: 35,415
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,927
2,633 مراسلہ میں 6,515 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک دو ہزار کی بجائے دو تین سو تک کی بات ہوتی تو میں بھی ڈال لیتا لیکن دو ہزار سارا جیب خرچ کمیٹی میں دال دیا تو گزارا کیسے ھوگا
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-07-09), مسافر (06-07-09), ام طلحہ (06-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 09:39 AM   #8
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,523
شکریہ: 5,609
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئیڈیا تو اچھا ہے مگر اسکو fool proof اور secure کیسے بنایا جائے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ اس میں شامل ہوں۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مسافر (06-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:04 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,635
شکریہ: 9,947
2,997 مراسلہ میں 7,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
آئیڈیا تو اچھا ہے مگر اسکو fool proof اور secure کیسے بنایا جائے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ اس میں شامل ہوں۔
سرمد بھائی سلام،
اس اسکیم کو fool proof اور secure بنانے کے لیئے آپ بھی اپنی تجاویز دیں، تاکہ جلد از جلد اس سلسلے کو عملی جامہ پہنایا جاسکے۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مسافر (06-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:14 PM   #10
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,523
شکریہ: 5,609
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک آئیڈیا تو یہ ہے کہ جہاں بھی بینک اکائونٹ کھلے وہ جوائنٹ اکائونٹ ہو، جسے کوئی اکیلا آدمی اس میں سے سارے پیسے نہ نکال سکے۔

ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم سب لوگ مختلف شہروں میں رہتے ہیں اور کچھ بینک شہر سے باہر کسی اکائونٹ میں پیسے ڈالنے کے بھی کچھ پیسے لیتے ہیں۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام طلحہ (06-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:28 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,635
شکریہ: 9,947
2,997 مراسلہ میں 7,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جوائنٹ اکاؤنٹ والی تجویز واقعی بہترین ہے، اور کچھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:45 AM   #12
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,183
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,872 مراسلہ میں 6,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
یہ ایک دو ہزار کی بجائے دو تین سو تک کی بات ہوتی تو میں بھی ڈال لیتا لیکن دو ہزار سارا جیب خرچ کمیٹی میں دال دیا تو گزارا کیسے ھوگا
رازی کمیٹی ہمارے گھر میں بھی ڈلتی ہے
ہماری والدہ کو پتا نہیں اس سے کیا تسکین ملتی ہے ، کہ ایک کمیٹی ختم اور دوسری شروع حالانکہ میں اکثر ان سے کہتا ہوں کہ اس کا فائدہ کیا ہے ، اس وقت بھی ایک کمیٹی چل رہی ہے جس میں 3000 پر90000 روپے ہیں ، میں خود اس کا ممبر ہوں اور 4500 ماہانہ اس میں دیتا ہوں ظاہر ہے کہ ایک مہینے میں مجھے نوے ہزار ملیں گے اور ایک میں 45000 ، بات سمجھہ نہیں آئی نا،
بھائی ہوتا یوں ہے کہ ہر بندہ تو بڑی رقم کی کمیٹی نہیں ڈال سکتا تو وہ یوں کرتے ہیں‌کہ اگر 3000 کی کمیٹی ہے تو جو لوگ 500 ماہانہ دے سکتے ہیں اگر ایسے 06 ممبر مل جائیں تو آرام سے اس تین ہزار ماہانہ کی کمیٹی میں شامل ہو جائیں‌گے اور انہیں ان کا نمبر آنے پر فی ممبر 15000 روپے مل جائیں‌گے
میرے خیال میں آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
موجو (15-07-09), ام طلحہ (06-07-09), ابو عمار (04-07-09), راجہ اکرام (26-08-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:54 AM   #13
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,183
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,872 مراسلہ میں 6,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنے نام کمیٹی ممبرز کے لیئے آپ نے لئیے ہیں ان سب کا مشترکہ اکائونٹ ہونا چاہئیے
بینک میرے خیال میں یہ سہولت اب دیتے ہیں کہ تمام ممبرز جو کہ انتظامی کمیٹی میں شامل ہیں ان کی کنفرمیشن بزریعہ انٹر نیٹ حاصل کرکے کسی ایک اکائونٹ میں ایک مخصوص رقم ٹرانسفر کر دی جائے
یہ ایک محفوظ ترین طریقہ ہے اور میرے خیال میں اس میں فراڈ کا بھی کوئی چانس نہیں ،

پاکستان میں الائڈ بینک ایک ایسا بینک ہے جو ٹرانسفر کے معاملے میں رقم کی کٹوتی برائے نام کرتا ہے ، ویسے بھی آپ اگر ایک اکائونٹ میں رقم جمع کرواتے ہیں تو اس میں تو کسی قسم کی کٹوتی نہیں ہوتی ہاں اگر اپنے اکائونٹ سے اس اکائونٹ میں ٹرانسفر کریں‌تو اس میں کٹوتی ضرور ہوتی ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (04-07-09), موجو (15-07-09), ابو عمار (04-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:32 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,635
شکریہ: 9,947
2,997 مراسلہ میں 7,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
رازی کمیٹی ہمارے گھر میں بھی ڈلتی ہے
ہماری والدہ کو پتا نہیں اس سے کیا تسکین ملتی ہے ، کہ ایک کمیٹی ختم اور دوسری شروع حالانکہ میں اکثر ان سے کہتا ہوں کہ اس کا فائدہ کیا ہے ، اس وقت بھی ایک کمیٹی چل رہی ہے جس میں 3000 پر90000 روپے ہیں ، میں خود اس کا ممبر ہوں اور 4500 ماہانہ اس میں دیتا ہوں ظاہر ہے کہ ایک مہینے میں مجھے نوے ہزار ملیں گے اور ایک میں 45000 ، بات سمجھہ نہیں آئی نا،
بھائی ہوتا یوں ہے کہ ہر بندہ تو بڑی رقم کی کمیٹی نہیں ڈال سکتا تو وہ یوں کرتے ہیں‌کہ اگر 3000 کی کمیٹی ہے تو جو لوگ 500 ماہانہ دے سکتے ہیں اگر ایسے 06 ممبر مل جائیں تو آرام سے اس تین ہزار ماہانہ کی کمیٹی میں شامل ہو جائیں‌گے اور انہیں ان کا نمبر آنے پر فی ممبر 15000 روپے مل جائیں‌گے
میرے خیال میں آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں

شاہ صاحب آپ کی یہ تجویز بھی قابل عمل ہے، تجویز کا شکریہ!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ابو عمار (04-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:33 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,635
شکریہ: 9,947
2,997 مراسلہ میں 7,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باقی دوستوں کا کیا خیال ہے؟؟؟
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, کراچی, پیارے, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, ممکن, معلوم, آدمی, اللہ, انٹرنیٹ, امتحان, اسکیم, بہترین, بھائی, جلد, خلاف, دوست, دل, درخواست, شہر, غزل, صبر, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئیے مل کر انٹرنیٹ پر کاروبار کریں! aftab198 Business 30 22-07-09 06:23 PM
آئیے جنت کی سیر کریں quranictopics علوم قرآن کریم 2 21-05-09 03:34 AM
آئیے نماز سیکھیں عبداللہ حیدر نماز 4 08-05-09 12:06 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 1 اور 2 ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 0 15-03-08 06:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger