واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آبجیکٹیویٹی !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 03:32 PM   #1
آبجیکٹیویٹی !
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 08-08-11, 03:32 PM

جھوٹ کو جھوٹ کی مدد سے سچ ثابت کرنا آبجیکٹیو سچ ( رائیٹ ونگ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے اور سچ کو سچ کی مدد سے جھوٹ ثابت کرنا آبجیکٹیو جھوٹ ( لیفٹ ونگ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے ۔

جھوٹ کو سچ کی مدد سے سچ ثابت کرنا ماڈریٹڈ سچ ( سنٹرلی رائیٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے اور سچ کو جھوٹ کی مدد سے جھوٹ ثابت کرنا ماڈریٹڈ جھوٹ (سنٹرلی لیفٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے ۔

جھوٹ کو سچ کی مدد سے جھوٹ ثابت کرنا سبجیکٹیو سچ ( سکیوڈ رائیٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے اور سچ کو جھوٹ کی مدد سے سچ ثابت کرنا سبجیکٹیو جھوٹ (سکیوڈ لیفٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے ۔

جھوٹ کو جھوٹ کی مدد سے جھوٹ یا سچ کو سچ کی مدد سے سچ ثابت کرنا قطعا آبجیکٹیو نہیں کہلاتا ۔ آبجیکٹیو اپنا ہو تو رائیٹ | لیفٹ آبجیکٹیویٹی کا اور اگر آبجیکٹیو کسی اور کا ہو تو لیفٹ | رائیٹ آبجیکٹیویٹی کا استعمال کیا جانا زرا بھی حیران کن نہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

مبارک ہو ۔ آپ بڑے/بڑی ہی آبجیکٹیو ہیں اور یہ آپکے نارمل ہونے کی نشانی ہے ۔

جہالستان سے جاہل اور سنکی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-11), wajee (08-08-11), احمد نذیر (09-08-11), حیدر (08-08-11), عبدالقدوس (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 05:25 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,299
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر رائے دنیا میرا آبجیکٹو نہیں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 05:49 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او مائی گاڈ ۔
Attached Images
 
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-08-11), wajee (08-08-11), احمد نذیر (09-08-11), عبدالقدوس (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 06:14 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر پائی اتنا غصہ کائی کو۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 06:34 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھذا ناٹ غضب۔
ھذا حریانگی و پرشانگی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-08-11), احمد نذیر (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 06:48 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا،،، سیم ٹو یو جی سیم ٹو یو
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (09-08-11)
جواب

Tags
color, size, ہونے, کریں،, گاڈ, یا, ونگ, نشانی, مہربانی, مائی, مدد, مطلع, آپکے, اتنا, استعمال, بڑے, ثابت, جھوٹ, جاہل, حیران, دنیا, رائیٹ, سچ, سنکی, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فورم پر یوزر ایکٹیویٹی کاؤنٹر shafresha تجاویز اور شکایات 18 26-08-10 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger