| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 306
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کون بیوقوف ہے جو دعا نہیں کرے گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (11-12-09), عدنان دانی (11-12-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی
دعا اسی کی قبول ہوتی ہے جس کے اعمال احکامات خداوندی کے مطابق ہوں ۔ ہم دن رات اللہ کے حکم کو توڑیں اور جمعہ کے دن دعا کریں ۔ آپ خود بتائیں کیا ہم پاکستانیوں کی دعا قبولیت کا درجہ رکھیں گی ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (11-12-09), راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ ہم تو ہفتے کے 7 دن،مہینے کے 30 دن
اور سال سے 365 دن اللہ تعالی سے یہی دعا کرتے ہیں۔۔ کہ ہمارے پیارے ملک کو امن کا گہوارہ بنائے۔۔۔۔آمین
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (11-12-09), راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پتہ کہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے کتنا پیار کرتا ہے وہ رحیم و کریم ذات پہاڑ جتنی گناہوں کو بھی دو رکوات نفل سے معاف کردیتا ہے۔۔۔اس سے اور بڑی سخاوت کیا ہوگی۔۔۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (11-12-09), راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الحمد للہ رب العالمین ، و الصلوۃ و السلام علی رسولہ الکریم وآلہ و اصحابہ اجمعین
اللھم انصر الاسلام و المسلمین۔ آمین میرے اللہ ہم خطا کار ہیں، کمزور ہیں، ظالم ہیں توہمارے ساتھ اپنی خصوصی رحمت اور فضل والا معاملہ فرما، ہماری خطاؤں کو درگزر فرما اور ہماری مشکلات کو دور فرما۔ آمین اے اللہ دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمان مشکلات کا شکار ہیں انہیں ظالموں سے نجات دلا ۔۔۔۔ آمین اے اللہ وطن عزیز پاکستان کو اندرونی اور بے رونی شازشوں سے محفوظ فرما، اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نجات دلا اور سے اسلام کا قلعہ بنا ۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائیو
بے شک ہم دن رات اللہ سے دعا کرتے ہیں، دن کے آٹھوں پہر، ہفتے کے ساتوں دن، مہینے کے 30 دن اور سال کے 365 دن لیکن کچھ اوقات ہوتے ہیں جن میں ’’خصوصی‘‘ دعا کرتے ہیں، جس طرح ہم اپنے پیاروں کے لئے ہمیشہ دعا کرتے ہیں لیکن جب انہیں کوئی تکلیف یا دکھ ہوتو خصوصی دعا کرتے ہیں۔۔ بالکل اسی طرح ہم اپنے پیارے وطن کے لئے دعا کریں اللہ میرے وطن کی حفاظت فرمائے اور اس کے دشمنوں کو ہدایت فرمائے اور جس کے نصیب میں ہدایت نہیں اسے غارت کرے ۔۔ آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری دعائیں ایک نہ ایک دن
ضرور رنگ لائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (11-12-09), راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بات آپ کی درست ہے کہ دعا انہیں کی قبول ہوتی ہے لیکن میرا رب تو غفور ہے وہ تو انتظار میں ہوتا ہے کہ کوئی اس کی طرف متوجہ ہو اور وہ اس کے گناہوں کو معاف کردے۔ وہ تو کہتا ہے کہ تم میرے طرف چل کر آؤ میں تمہاری طرف دوڑ کر آؤں گا تم ایک بالشت آؤ میں ایک گز آؤں گا تم ایک گز آؤ تو میں تو گز آؤں گا ہم اس کی طرف متوجہ تو ہوں، اگر یہی سوچ کر کہ ہم گناہ گار ہیں ہم لوگ متوجہ ہی نہ ہوئے تو معافی کے دروازے کیسے کھلیں گے؟ تونہ اور استغفار کریں، آئندہ گناہوں سے بچنے کا عہد کریں اور دعا کریں ۔۔ انشاء اللہ رحمت کے دروازے کھلیں گے، غم کے بادل چھٹ جائیں گے اور امن کا بول بالا ہوگا ۔۔ خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو آمین |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا
تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (11-12-09), راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یااللہ ہم سب مسلمانوں کو توفیق دے کہ تیری نعمتوں کا شکر ادا کریں ۔ ہم کو صبر کی توفیق دے ، ہم کو عمل کی توفیق دے ،
ہم کو حق بات کہنے اور اس پر جان دینے کی توفیق دے یا اللہ ہم کو ان مصلحتوں میں کافروں کا ساتھ دینے والوں میں نہ رکھنا ۔ یااللہ ہم کو ظالم اور مظلوموں میں تمیز کرنا سکھادے ۔ یااللہ ہمارے علماء کو مصلحتوں کے چنگل سے آذاد کردے علماء کو اور ہم کو توفیق دے کہ حق بات کریں ، اسلام کے لیے جہاد کریں ، زبان کا جہاد ، اور جہاد فی سبیل اللہ یعنی اللہ کی راہ میں قتال کریں ہمارے دلوں سے دنیا کی محبت نکال دے ۔ اور ہمارے دلوں میں شہادت کی آرزو پیدا کردے آمین Last edited by سحر; 11-12-09 at 02:39 PM. |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن صرف دعاوں سے کام ہونے لگ گے تو بن گیا پاکستان امن کا گہوارہ اسکے لیے کچھ کرنا بھی پڑھے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بالکل ٹھیک کہتے ہیں، صرف دعاؤں سے کام نہیں چلتا، ’’کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے‘‘ لیکن ہر کام کے لئے اللہ کی توفیق درکار ہوتی ہے، اس توفیق کے لئے اپنے رب کے سامنے گڑگڑانا پڑتا ہے، اس سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی پڑتی ہے، اور جب توفیق عطا ہو جائے تو پھر سارے کام آسان ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمل سے ہی زندگی بنتی ہے لیکن ساتھ ساتھ دعا کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔۔ آپ بھی اگر ساتھ ساتھ دعا کرتے جائیں تو کتنا اچھا ہوگا کیا پتہ کس کی دعا قبول ہو جائے اور ہمارے حالات بدل جائیں اللہ پاکستان پر رحم فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے،, فرمائے, کرے, پڑھنے, پاک, پاکستانی, وسلم, وطن, نماز, ملک, مسلمان, آج, اپنے, المبارک, بنی, جمعہ, جمعۃ المبارک, حفاظت, خصوصی, درود, دعا, سلامتی, ساتھ, سارا, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شھدائے پاکستان یوم دفاع 6 ستمبر خصوصی کارڈر | Real_Light | میرا پاکستان | 8 | 06-09-11 10:26 PM |
| پاکستان کے لئے خصوصی دعا | نیلم خان | خبریں | 22 | 17-05-10 09:25 AM |
| پاکستانی طلباءکی بھارت میں خصوصی برین واشنگ کے پرو گرام جاری، حکومت خاموش | ALI-OAD | خبریں | 8 | 07-03-10 12:46 AM |
| بلوچستان زلزلہ کے حوالے سے خصوصی رپورٹ ۔۔۔ضرور دیکھیں | ابن جلال | خبریں | 4 | 06-11-08 01:18 AM |
| بلوچستان زلزلہ۔ خصوصی کوریج۔۔۔ اہم خبریں یہاں دیکھیں | ابن جلال | خبریں | 0 | 29-10-08 05:48 PM |