واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آج کی بات ۔۔ غور و فکر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 06:59 PM   #1
آج کی بات ۔۔ غور و فکر
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 09-08-11, 06:59 PM

" آپ کسی بات کو دلیل سے منواناچاہتے ہیں تو دوسروں کا یہ حق بھی تسلیم کیجیے کہ وہ اُسے دلیل ہی کی بنیاد پر ماننے سے انکار کر دیں ۔ علم و استدلال نہ کسی گروہ کی میراث ہے ، نہ کسی دور کا خاصہ ۔ اگلوں کو اگر ایک اصول بنانے کا حق تھا تو ہمیں دلائل کے ساتھ اُس کے ابطال کا بھی حق ہے۔ ۔ جو لوگ ہم سے پہلے آئے، وہ بھی انسان تھے اور ہم بھی انسان ہیں اور انسانوں میں سے صرف پیغمبر ہی یہ حق رکھتے ہیں کہ اُن کی بات بے چون و چرا تسلیم کی جائے"
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-08-11), حیدر (09-08-11), حیدر Rehan (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 07:41 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید اسی بات کو اس انداز میں کہا گیا ہے کہ
" جب نبی کہہ رہا ہو تو یہ مت دیکھو کیا کہا جا رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کون کہہ رہا ہے۔ اور جب عام انسان کہہ رہا ہو تو یہ مت دیکھو کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کیا کہا جا رہا ہے"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیجیے, پہلے, پیغمبر, لوگ, میراث, آج, اُن, اُسے, انکار, انسان, انسانوں, اصول, بے, بنیاد, جائے, حق, دیں, دور, دلیل, دلائل, ساتھ, علم, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
قابل غور بات سحر عمومی بحث 18 05-04-11 02:09 PM
لنگر غوثیہ naeemuddin گپ شپ 1 12-05-09 08:32 PM
خود غور کیجیئے ! طاھر قہقہے ہی قہقے 10 26-06-08 06:54 PM
::: جیکب آباد :ڈاکوؤں نے 4افراد کو اغوا کرلیا ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger