واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آج کی ضرورت۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 03:52 PM   #1
آج کی ضرورت۔
عروج عروج آف لائن ہے 05-11-11, 03:52 PM

آج خطبہ ِحج میں دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ ایک بات کی طرف اشارہ کیا گیا جو کہ اگر سوچا جائے تو سو فی صد صحیح ھے، تھی اور ھو گی۔
'' تمام مسلمانوں یعنی تمام مسلم ممالک بلا تفریق متحد ھو جائیں کہ تمام معاشی، معاشرتی مسائل کا یہ حل ھے۔اور کفار کو مضبوط نظر آنے کا واحد ذریعہ۔ پھرتو کفار کی ھوا ھی نکل جائے گی یہ تو شیر کے سامنے، شیر کی کھال پہنے گیدڑ ھیں۔
پہلے وقتوں میں مسلمانوں نے اسی اتحاد کو قائم رکھ کر ترقی کی تھی کہ کفار پر ان کی دھاک بیٹھ گئی۔ آج بھی اگر اسی طرح متحد ھو گئے تو کوئی مائی کا لعل ان کو دھمکی دینا تو درکنار، ان کی طرف آنکھ اٹھا کردیکھنے سے پہلے لمبے لمبے سو اجلاسوں میں ھزاروں شرکاء کے مشوروں کے باوجود ،لاکھ بار سوچے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزمائش شرط ھے۔۔۔۔۔۔ از عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-11-11), احمد نذیر (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), راجہ اکرام (05-11-11), رضی (07-11-11), سحر (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 12:50 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

متحد کس پر ہوں گے؟؟

اے ملین ڈالر کوئسچن !!!

تے اصل لفڑا وی اے ہے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-11, 05:16 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے سے تقویٰ میں بہتر مسلمان قوم کے زیر قیادت آجائیں ۔ پورئ امت متحد ہوجائے گی
جب تک اپنی قومئ انا قائم ہے یہ امت متحد نہیں ہوسکتی ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (11-11-11)
جواب

Tags
کوئی, ھو, قائم, نظر, ممالک, مسلمانوں, مسائل, معاشرتی, آنکھ, آج, آزمائش, از, بار, تمام, ترقی, جائیں, جائے, حل, خطبہ, دھمکی, دینا, سوچا, ساتھ, شرط, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger