واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

آدابِ موبائل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-09, 06:03 PM   #1
آدابِ موبائل
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 24-02-09, 06:03 PM

سائنس اور ٹیکنالوجی نے جس تیزی سے ترقی کی ہے اس کے ساتھ ہی انسانی زندگی میں تناؤ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
جدید ایجادات میں سے موبائل سرفہرست ہے اور آج پاکستان کی آبادی کا تقریبا 25 فیصد سے زائد حصہ اسے استعمال کر رہا ہے۔
لیکن اس کے آداب کا خیال بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ ذیل میں کچھ آداب ذکر کئے جا رہے ہیں ۔

امید ہے کہ ان کا لحاظ رکھ کر ہم دوسروں کو تکلیف سے بچا سکتے ہیں۔
جب بھی کسی کو کال کریں تو۔۔۔۔۔
1 :: کال کرنے سے پہلے دوسرے کے وقت کا خیال رکھیں (نماز، کھانا، آرام اور دفتر وغیرہ)
2 :: کال اٹینڈ نہیں ہو رہی تو کچھ وقفے سے دوبارہ نمبر ملائیں۔ شاید وہ مصروف ہوں یا موبائل سے دور ہوں۔ ارد گرد کے افراد بار بار کی ٹون بجنے سے متاثر ہوتے ہیں۔
3 ::hello کے بجائے السلام علیکم و رحمۃ اللہ کہیں۔ اپنا نام بتائیں اور ان سے مصروفیت کا پوچھیں، اگر مصروف ہیں تو کچھ دیر بعد کا وقت لے لیں۔
4: اگر آپ کو کوئی کال کرے اور آپ کسی وجہ سے اٹینڈ نہ کر سکیں تو فارغ ہو کر کسی ذریعے سے اطلاع دے دیں (کال، مس کال، میسیج)

اس کے علاوہ بھی آپ بہتری کی تجاویز سوچ سکتے ہیں۔

امید ہے مفید ہو گا

۔

۔

راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 364
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (24-02-09), طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 24-02-09, 06:25 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آدابِ موبائل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سائنس اور ٹیکنالوجی نے جس تیزی سے ترقی کی ہے اس کے ساتھ ہی انسانی زندگی میں تناؤ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
جدید ایجادات میں سے موبائل سرفہرست ہے اور آج پاکستان کی آبادی کا تقریبا 25 فیصد سے زائد حصہ اسے استعمال کر رہا ہے۔
لیکن اس کے آداب کا خیال بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ ذیل میں کچھ آداب ذکر کئے جا رہے ہیں ۔

امید ہے کہ ان کا لحاظ رکھ کر ہم دوسروں کو تکلیف سے بچا سکتے ہیں۔
جب بھی کسی کو کال کریں تو۔۔۔۔۔
1 :: کال کرنے سے پہلے دوسرے کے وقت کا خیال رکھیں (نماز، کھانا، آرام اور دفتر وغیرہ)
2 :: کال اٹینڈ نہیں ہو رہی تو کچھ وقفے سے دوبارہ نمبر ملائیں۔ شاید وہ مصروف ہوں یا موبائل سے دور ہوں۔ ارد گرد کے افراد بار بار کی ٹون بجنے سے متاثر ہوتے ہیں۔
3 ::hello کے بجائے السلام علیکم و رحمۃ اللہ کہیں۔ اپنا نام بتائیں اور ان سے مصروفیت کا پوچھیں، اگر مصروف ہیں تو کچھ دیر بعد کا وقت لے لیں۔
4: اگر آپ کو کوئی کال کرے اور آپ کسی وجہ سے اٹینڈ نہ کر سکیں تو فارغ ہو کر کسی ذریعے سے اطلاع دے دیں (کال، مس کال، میسیج)

اس کے علاوہ بھی آپ بہتری کی تجاویز سوچ سکتے ہیں۔

امید ہے مفید ہو گا

۔

۔
راجا صاحب آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے مگر افسوس اس مر کا ہے کہ ہم لوگ یہ نہیں سوچتے جب ہم لوگ دوسروں کی مجبوری جان جائیں گے اور اس کو سمجنا شروع کر دیں گے تو بہت جلد ہمارا مقام ترقی یافتہ لوگوں میں ہو گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (24-02-09)
پرانا 24-02-09, 08:30 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آدابِ موبائل

بعض دقعہ میں کال پک نہیں کرتا مصروف ہوتا ہوں تو جناب کال کرنے والے صاحب
دے کال پہ کال ، دے کال پہ کال کرتے ہیں۔۔
بندہ مصروف بھی تو ہو جاتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لوگ, موبائل, آبادی, آج, اللہ, جواب, جلد, زندگی, سائنس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger