واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

آزمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 11:24 PM   #1
آزمائش
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 13-10-11, 11:24 PM

‏آج کل اللہ تعالی کی طرف سے ملک پاکستان میں ایک آزمائش آئی ہوئی ہے۔ سیلاب، زلزلے ، بارشیں اور دیگر آفات ہیں جنھوں نے لوگوں کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے۔ اور ہر آنکھ اللہ سے مدد کی طلبگار ہے۔ ہر ہاتھ اللہ کے حضور اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے اٹھے ہوئے ہیں۔ وہ اللہ جس نے ہم سب کو پیدا کیا ہے، وہی ہم سب کا محافظ بھی ہے۔ وہ ہی جو ستر ماوں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے۔ ڈینگی اور دیگر بیماریاں بھی شاید کسی اور امتحان کا حصّہ ہیں۔ ایک اور بات بہت سامنے آ رہی ہے کہ میڈ یا میں اس بات کو بہت اچھالا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ اور سی آئي اے کا کارنامہ ہے۔ ویسے اکثر جب میں بات کرتا ہوں تو میرا تعصب غاط ہی اخز کیا جاتا ہے لیکن یہ خبریں سن کر کمزوری اور کم ظرفی کا جو ڈھنڈورا اپنے تئیں پیٹا جاتا ہے، اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ اگر کسی نے یہ کیا ہے تو کیا بحثیت قوم کے اس مچھر کے خلاف کوئی ایسی مہم نہیں کی جا سکتی جو اس سے چھٹکارا دلائے۔ آخر پاکستان میں کس چیز کی کمی ہے۔ لوگ ذی شعور ہیں، باعقل ہیں، پڑھے لکھے ہیں اور بہت اعلی اخلاق کے مالک ہیں تو، جس نے بھی یہ مہم اگر کی بھی ہے تو، اس کے خلاف مل کر مقابلہ کرنا چائیے۔

دنیا کے ساتھ چلنے میں جو فخر ہے، وہ الزام بازی میں نہیں ہے۔ یہ انتہائي طالبان آئزیشن سوچ ہے کہ اس کا ذمّہ دار اگر کوئی ہے تو " بس مار دو" یار محنت سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 371
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-10-11), مرزا عامر (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حیدر (14-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 04:49 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
‏آج کل اللہ تعالی کی طرف سے ملک پاکستان میں ایک آزمائش آئی ہوئی ہے۔ سیلاب، زلزلے ، بارشیں اور دیگر آفات ہیں جنھوں نے لوگوں کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے۔ اور ہر آنکھ اللہ سے مدد کی طلبگار ہے۔ ہر ہاتھ اللہ کے حضور اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے اٹھے ہوئے ہیں۔ وہ اللہ جس نے ہم سب کو پیدا کیا ہے، وہی ہم سب کا محافظ بھی ہے۔ وہ ہی جو ستر ماوں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے۔ ڈینگی اور دیگر بیماریاں بھی شاید کسی اور امتحان کا حصّہ ہیں۔ ایک اور بات بہت سامنے آ رہی ہے کہ میڈ یا میں اس بات کو بہت اچھالا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ اور سی آئي اے کا کارنامہ ہے۔ ویسے اکثر جب میں بات کرتا ہوں تو میرا تعصب غاط ہی اخز کیا جاتا ہے لیکن یہ خبریں سن کر کمزوری اور کم ظرفی کا جو ڈھنڈورا اپنے تئیں پیٹا جاتا ہے، اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ اگر کسی نے یہ کیا ہے تو کیا بحثیت قوم کے اس مچھر کے خلاف کوئی ایسی مہم نہیں کی جا سکتی جو اس سے چھٹکارا دلائے۔ آخر پاکستان میں کس چیز کی کمی ہے۔ لوگ ذی شعور ہیں، باعقل ہیں، پڑھے لکھے ہیں اور بہت اعلی اخلاق کے مالک ہیں تو، جس نے بھی یہ مہم اگر کی بھی ہے تو، اس کے خلاف مل کر مقابلہ کرنا چائیے۔

دنیا کے ساتھ چلنے میں جو فخر ہے، وہ الزام بازی میں نہیں ہے۔ یہ انتہائي طالبان آئزیشن سوچ ہے کہ اس کا ذمّہ دار اگر کوئی ہے تو " بس مار دو" یار محنت سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے
آپکا نکتہ تو میں سمجھ ہی رہاہوں بہرحال آپکا یہ مراسلہ پسند آیا اس پر میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ آپ نے طریقہ کار بدلنا شروع کردیا ہے۔ لیکن سوئی آخر میں جاکر آپکی پھر وہیں اٹک جاتی ہے اسکی کیا وجہ ہے؟

یار آپ اپنا مکمل موقف کیوں نہیں لکھ دیتے
فواد ڈیجیٹل ،کلمہ حق ، اداس ساحل ، اجل کنول اور انکے دوستوں سے سوالات
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 14-10-11 at 04:52 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حیدر (14-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:17 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
یہ انتہائي طالبان آئزیشن سوچ ہے کہ اس کا ذمّہ دار اگر کوئی ہے تو " بس مار دو" یار محنت سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے
میں تو حیران تھا کہ طالبان کام کہیں ںہیں آ رہا ۔ ۔ بالاخر آہی گیا رہتے رہتے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-10-11), محمد عاصم (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حیدر (14-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 10:58 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ طالبان کا نام صراحتا یا اشارتا نہ ہو ان کی تحریر و تقریر میں ۔۔آخر محبت جو ہے ان سے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حیدر (14-10-11), رضی (15-10-11), سیفی خان (14-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 01:06 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
‏آج کل اللہ تعالی کی طرف سے ملک پاکستان میں ایک آزمائش آئی ہوئی ہے۔ سیلاب، زلزلے ، بارشیں اور دیگر آفات ہیں جنھوں نے لوگوں کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے۔ اور ہر آنکھ اللہ سے مدد کی طلبگار ہے۔ ہر ہاتھ اللہ کے حضور اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے اٹھے ہوئے ہیں۔ وہ اللہ جس نے ہم سب کو پیدا کیا ہے، وہی ہم سب کا محافظ بھی ہے۔ وہ ہی جو ستر ماوں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے۔ ڈینگی اور دیگر بیماریاں بھی شاید کسی اور امتحان کا حصّہ ہیں۔ ایک اور بات بہت سامنے آ رہی ہے کہ میڈ یا میں اس بات کو بہت اچھالا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ اور سی آئي اے کا کارنامہ ہے۔ ویسے اکثر جب میں بات کرتا ہوں تو میرا تعصب غاط ہی اخز کیا جاتا ہے لیکن یہ خبریں سن کر کمزوری اور کم ظرفی کا جو ڈھنڈورا اپنے تئیں پیٹا جاتا ہے، اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ اگر کسی نے یہ کیا ہے تو کیا بحثیت قوم کے اس مچھر کے خلاف کوئی ایسی مہم نہیں کی جا سکتی جو اس سے چھٹکارا دلائے۔ آخر پاکستان میں کس چیز کی کمی ہے۔ لوگ ذی شعور ہیں، باعقل ہیں، پڑھے لکھے ہیں اور بہت اعلی اخلاق کے مالک ہیں تو، جس نے بھی یہ مہم اگر کی بھی ہے تو، اس کے خلاف مل کر مقابلہ کرنا چائیے۔

دنیا کے ساتھ چلنے میں جو فخر ہے، وہ الزام بازی میں نہیں ہے۔ یہ انتہائي طالبان آئزیشن سوچ ہے کہ اس کا ذمّہ دار اگر کوئی ہے تو " بس مار دو" یار محنت سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے
اس قسم کی باتیں کریں گے تو لڑائی ہی ہو گی نا۔ ۔ ۔
بہر حال میں اپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ اگر بالفرض محال ہم مان بھی لیں کہ امریکہ کی کارستانی ہے ڈینگی مچھر تو۔۔۔پھر کیا اُس نے آکسیجن ماسک پہنا کر بھیجے ہیں کہ تمام تر حکومتی مشینری باوجود تمام تر "شہبازی خلوص" کے صرف ایک شہر سے ہی مچھروں کا صفایا نہیں کر پا رہی۔ یہ ہماری اپنی کمزوری اور نا اہلی ہے۔ اگر ہم اپنی کمزوریوںاور نا اہلیوں پر ہی قابو پا لیں تو باقی دنیا بھی ٹھیک ہو جائے گی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-10-11), نبیل خان (17-10-11), احمد نذیر (14-10-11), رضی (15-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:47 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اداس ساحل بہت ہی محبت کرنے والا دل رکھتا ہے مجھے پہلے بھی یقین تھا اب عین الیقین ہوگیا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس کہ یہ محبت بھرا دل صرف کفار کے لیئے ہے نہ کہ مسلمانوں کے لیئے میڈیا میں دیکھا کہ امریکہ حجور کے خلاف خبریں لگ رہیں ہیں کہ یہ ڈینگی وائرس سی آئی اے نے پھیلایا ہے اور ہاں یہ صرف کسی کے منہہ کی بات بھی نہیں اس کے مکمل دلائل ساتھ دیئے گے ہیں ان کو جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں مگر یہ صاحب امریکہ کے اتنے مخلص بننے کے چکر میں ہیں کہ دلائل و شواہد کو بھی جھوٹا سمجھتے ہوئے ہمیں دلاسہ دے رہا ہے اور امریکہ کے خلاف شواہد کو یہ کہہ کرکے کہ
اقتباس:
یہ انتہائي طالبان آئزیشن سوچ ہے
ہمیں بہکانا چاہتا ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ ہر مصیبت آزمائش بھی نہیں ہوتی سزا بھی ہوسکتی ہے اور کسی بڑی مصیبت کا پیشِ حیمہ بھی ہو سکتی ہے، پاکستان میں کئی سال سے مسلسل اللہ کے عذاب نازل ہو رہے ہیں ایک ختم ہوتا نہیں دوسرا آجاتا ہے ایک سمجھدار انسان سمجھ سکتا ہے کہ ایسا سب کچھ ہمارے ساتھ ہی کیوں ہورہا ہے؟
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 14-10-11 at 03:49 PM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حیدر (15-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 08:36 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
آپکا نکتہ تو میں سمجھ ہی رہاہوں بہرحال آپکا یہ مراسلہ پسند آیا اس پر میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ آپ نے طریقہ کار بدلنا شروع کردیا ہے۔ لیکن سوئی آخر میں جاکر آپکی پھر وہیں اٹک جاتی ہے اسکی کیا وجہ ہے؟

یار آپ اپنا مکمل موقف کیوں نہیں لکھ دیتے
فواد ڈیجیٹل ،کلمہ حق ، اداس ساحل ، اجل کنول اور انکے دوستوں سے سوالات
آزمائش
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 08:49 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے لیے سب سے بڑی آزمائش پاکستانی نما امریکی ہیں‌
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-11), محمد عاصم (16-10-11), حیدر (15-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:06 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
آپکا نکتہ تو میں سمجھ ہی رہاہوں بہرحال آپکا یہ مراسلہ پسند آیا اس پر میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ آپ نے طریقہ کار بدلنا شروع کردیا ہے۔ لیکن سوئی آخر میں جاکر آپکی پھر وہیں اٹک جاتی ہے اسکی کیا وجہ ہے؟

یار آپ اپنا مکمل موقف کیوں نہیں لکھ دیتے
فواد ڈیجیٹل ،کلمہ حق ، اداس ساحل ، اجل کنول اور انکے دوستوں سے سوالات

رضی

آپ واقعی اندھیر نگری سے ہیں۔ وہم کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ آپ یقین کریں مجھے اتنی سی بھی پرواہ نہیں ہے کہ ‍آپ کیا سوچتے ہیں میرے بارے میں لیکن اگر آپ اپنی سوچوں کا تھوڑا سا محور کسی مثبت چیز پر سرف کر دیں تو شاید یہ اندھیر نگری نور اور اجالے سے بھر پور ہو جائے۔ آپ کی یہ بات کہ میری تان طالبان پر ہی ٹوٹتی ہے تو میں کئی بار یہ واضح کر چکا ہوں کہ میں طالبان اور جتنی بھی ملک بھر میں مزہب کے نام پر لوگوں کو ورغلاتی ہیں ان کو عیاں کرتا ہوں۔ شاید میں نے اسے اپنا خود سے ہی اخلاقی فرض بنا لیا ہے۔ لیکن رضی صاحب، دنیا کی نظروں میں پاکستان اب افغانستان کے مترادف سا ہو گیا ہے، اور شاید یہ بات حلق سے نیچے نہیں اترتی ہے۔ افغانستان اور پاکستان کا نام ساتھ میں لیا جاتا ہے، جو کہ میرے لیے واقعی شرم کی بات ہے۔ میں پاکستان کو افغانستان کے حوالے کے ساتھ نہیں دیکھ سکتا ہوں، اور اس کا ذمّہ دار کون ہے۔ طالبان کیوں کہ انھوں نے ہی دہشت گردی کے سر غنہ کی کفالت کا ذمّہ لیا تھا اور رگڑا گیا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔تو رضی صاحب، یہ واقعی اندھیر نگری ہے، اسے پاکستان بنائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔طالبان اور افغانستان نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔آپ کا یہ اس نسل پر احسان ہو گا
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:10 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
دنیا کی نظروں میں پاکستان اب افغانستان کے مترادف سا ہو گیا ہے، اور شاید یہ بات حلق سے نیچے نہیں اترتی ہے۔ افغانستان اور پاکستان کا نام ساتھ میں لیا جاتا ہے، جو کہ میرے لیے واقعی شرم کی بات ہے۔
کون لیتا ہے پاکستان اور افغانستان کا نام ساتھ ساتھ؟؟
امریکہ تو پاکستان کو حقانی نیٹ ورک کا ساتھی قرار دیتا ہے، اور وہ طالبان کی وجہ سے نہیں بلکہ پاکستانی اداروں کی وجہ سے ۔۔ تو آپ ذرا پاکستانی اداروں کو کچھ سمجھائیں، یا پھر امریکہ سے کہیں کہ ایسا نہ کرے ، ہمیں ان کے ساتھ نہ ملائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 12:21 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
اداس ساحل بہت ہی محبت کرنے والا دل رکھتا ہے مجھے پہلے بھی یقین تھا اب عین الیقین ہوگیا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس کہ یہ محبت بھرا دل صرف کفار کے لیئے ہے نہ کہ مسلمانوں کے لیئے میڈیا میں دیکھا کہ امریکہ حجور کے خلاف خبریں لگ رہیں ہیں کہ یہ ڈینگی وائرس سی آئی اے نے پھیلایا ہے اور ہاں یہ صرف کسی کے منہہ کی بات بھی نہیں اس کے مکمل دلائل ساتھ دیئے گے ہیں ان کو جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں مگر یہ صاحب امریکہ کے اتنے مخلص بننے کے چکر میں ہیں کہ دلائل و شواہد کو بھی جھوٹا سمجھتے ہوئے ہمیں دلاسہ دے رہا ہے اور امریکہ کے خلاف شواہد کو یہ کہہ کرکے کہ

ہمیں بہکانا چاہتا ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ ہر مصیبت آزمائش بھی نہیں ہوتی سزا بھی ہوسکتی ہے اور کسی بڑی مصیبت کا پیشِ حیمہ بھی ہو سکتی ہے، پاکستان میں کئی سال سے مسلسل اللہ کے عذاب نازل ہو رہے ہیں ایک ختم ہوتا نہیں دوسرا آجاتا ہے ایک سمجھدار انسان سمجھ سکتا ہے کہ ایسا سب کچھ ہمارے ساتھ ہی کیوں ہورہا ہے؟
عاصم صاحب

آپ کی دلجوئی کا شکریہ۔

آئیے آج آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں۔ کافروں کی جو بات آپ نے کہی ہے، میں آپ کی مسلمانی پر مبارک باد دینا چاہوں گا جو بسوں پر نہتے انسانوں پر فائرنگ کرتے ہیں، کیا آپ انھیں مسلمان کہتے ہیں۔ ‏عاصم صاحب، آپ کا صرف ایک کمال ہے کہ آپ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے اور دوسری آپ کی قسمت ہے جو ایک آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں۔ لیکن حقیقت تو یہ ہے آپ اس قدر کمزور، بے بس، اور لاغر ہیں کہ ڈینگی کو بھی کسی کی کارستانی کہہ رہے ہیں۔ آپ کی اس قدر نقاہت پر افسوس نہیں بلکہ غصّہ آتا ہے۔ اور آپ کا سب سے بڑا قصور ہی "غریب " ہونا ہے۔ آپ کے ہاتھ لینے والے ہیں، دینے والے نہیں، اس لیے جب اس قابل ہو جائیں گے تو میں آپ کی ہر بات پر لبیک کہوں گا۔ فی الحال ، آپ اپنی کمزوریوں کو عیاں نہ کریں۔

اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اللہ نے ہر انسان کو "انسان" بنایا ہے پھر مسلمان۔ روز محشر میں خود ہی جواب دیجیے گا کہ آپ نے اس کی تخلیق کی کس قدر ہتک کی ہے۔ آپ کی یہ حالت جو ہے، یہ آپ ہی کی تیار کردہ ہے۔ بس دوسروں پر انگلیاں اٹھانا۔ ایک اور بھی حقیقت سن لیں کہ پاکستان میں آپ لوگوں جیسے نظریات رکھنے والے لوگوں کی وجہ سے پاکستان کی معشیت دوسروں رحم و کرم کے بغیر ایک دن تو کیا ، ایک گھنٹے بھی نہیں چل سکتی ہے۔ اور اپنی عظمت تو دیکھیے، جس سے لیکر کھا رہے ہیں، اسی پر باتیں بنا رہے ہیں۔

یار کہیں کہیں تو اپنا ظرف دکھاو۔ کچھ ایسا کر کے دکھاو کہ پاکستان کو تم پر فخر ہو۔ تم جہاں جاو، لوگ کہیں، یہ دیکھو وہ ایک پاکستانی جا رہا ہے۔ موجودہ حالات کے مطابق، آپ جسیے کمزور لوگ جب چلتے ہیں، تو لوگ کہتے ہیں کہ کہیں اپنی کمزوری کے باعث کچھ غلط ہی نہ کر ڈالے۔

پاکستان میں ایک دن ضرور روٹی سستی ہوگی اور جان مہنگی ہو گی۔ عاصم صاحب، اس دن کے لیے کچھ کریں، تاکہ نسلوں کو آپ کا حوالہ دیا جائے، نہ کہ نسلوں کو یہ کہہ کر "غریب" اور "کمزور" کر دیا جائے کہ، "دنیا تو کافر ہے" اور "ہم غریب اور کمزور" ہیں۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 04:28 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
رضی

آپ واقعی اندھیر نگری سے ہیں۔ وہم کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ آپ یقین کریں مجھے اتنی سی بھی پرواہ نہیں ہے کہ ‍آپ کیا سوچتے ہیں میرے بارے میں لیکن اگر آپ اپنی سوچوں کا تھوڑا سا محور کسی مثبت چیز پر سرف کر دیں تو شاید یہ اندھیر نگری نور اور اجالے سے بھر پور ہو جائے۔ آپ کی یہ بات کہ میری تان طالبان پر ہی ٹوٹتی ہے تو میں کئی بار یہ واضح کر چکا ہوں کہ میں طالبان اور جتنی بھی ملک بھر میں مزہب کے نام پر لوگوں کو ورغلاتی ہیں ان کو عیاں کرتا ہوں۔ شاید میں نے اسے اپنا خود سے ہی اخلاقی فرض بنا لیا ہے۔ لیکن رضی صاحب، دنیا کی نظروں میں پاکستان اب افغانستان کے مترادف سا ہو گیا ہے، اور شاید یہ بات حلق سے نیچے نہیں اترتی ہے۔ افغانستان اور پاکستان کا نام ساتھ میں لیا جاتا ہے، جو کہ میرے لیے واقعی شرم کی بات ہے۔ میں پاکستان کو افغانستان کے حوالے کے ساتھ نہیں دیکھ سکتا ہوں، اور اس کا ذمّہ دار کون ہے۔ طالبان کیوں کہ انھوں نے ہی دہشت گردی کے سر غنہ کی کفالت کا ذمّہ لیا تھا اور رگڑا گیا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔تو رضی صاحب، یہ واقعی اندھیر نگری ہے، اسے پاکستان بنائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔طالبان اور افغانستان نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔آپ کا یہ اس نسل پر احسان ہو گا
بے اعتمادی اور مایوسی کا بھی علاج کوئی نہیں ہے۔جو آپ میں بے تحاشا پائی جاتی ہے۔ میری سوچ کے محور کو ابھی آپ نے دیکھا ہی کہاں ہے اگر آپ یہ سمجھتے کہ آپ لوگوں پر مرکوز رہتی ہے میری سوچ تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے
جناب آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے بڑی پروا ہے مجھے رتی بھر بھی پرواہ نہیں کے آپ کیا سوچتے ہیں اور کیا سمجھتے ہیں ۔ بہرحال اللہ نے اتنے عقل دی ہے کہ کھوٹے اور کھرے کو پہچان سکوں ۔ دوست اور دشمن کو پہچاننے کی صلاحیت ہر کسی میں نہیں ھوتی۔ اور جناب مجھے اس کی بھی رتی بھر پرواہ نہیں کہ دنیا کیا سوچتی ہے ۔ اور اگر دنیا پاکستان کو افغانستان کے ساتھ دیکھتی ہے تو وہ ٹھیک دیکھتی ہے لیکن انکے دیکھنے کا انداز غلط ہے اور جو چیز ہےہی غلط اس کی پرواہ میں نہیں کرتا ۔ رہی بات افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردی کی تو میں تو دہشت گردی کی اصل جڑ کو لعن طعن کروں گا نہ کہ چیلے چپٹوں کی۔ جناب یہ تو بتادیں کس سرغنہ بھی بات کر رہے ہیں ۔ ویسے یار میں اگر لسٹ تیار کرنے بیٹھوں کے دہشت گردی کے سرغنہ نے کن کن دہشتگردوں کو تیار کیا اور پنای دی تو وہ تو بڑی لمبی لسٹ بن جائے گی۔
آپ کچھ بھی کر لیں پاکستان جن کی انکھوں میں چبھتا ہے وہ چبھتا رہے گا۔ میں تو بیش بہا دفعہ اپنا موقف واضع اور واشگاف الفاظ میں پیش کر چکا لیکن دہشت گردی کی اصل جڑ کے بارے میں آپ نے کبھی اپنا موقف واضع نہیں کیا۔ جس کے بارے میں کچھ واضع نہیں تو میں اس شخص کی سوچ کے ساتھ کیسے اتفاق کر لوں۔ اور آپ جناب اپنی توانائیاں بلاوجہ ضائع کرنے کی بجائے اور طالبان میں کے بخار میں مبتلا ہونے کی بجائے ۔ تھوڑا مثبت سوچنے پر لگا دیں تو یہ آپ اپنی جان پر بھی احسان کریں گے اور پاکستان کی عوام پر بھی۔

اور یہ یاد رکھیں ہر چیز کی کچھ زکوۃ ہوتی ہے اور قوموں کی زکوۃ اس کے مجاہدین کا خون ھوا کرتی ہے اور میری تو بڑی خواہش کہ اس قوم کی زکوۃ کے لیئے اللہ میرا بھی انتخاب کرلے ۔ آپ بھی دعا کرئیے گا۔
جس دن ضرورت پڑی دہشت گردی کے اصل منبع کے خلاف لڑنے کی انشاءاللہ ضرور لڑیں گے۔

Last edited by رضی; 15-10-11 at 04:55 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-10-11), حیدر (15-10-11), عروج (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 04:30 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جناب آپ کے کہنے پر میں آپ کے دھاگے پر آگیا لیکن آپ ابھی تکخاموش ہے اگر آتے بھی ہیں تو سوال کاجواب دیے بغیر غائب ھو جاتے ہیں اسکی کیا وجہ ہے؟

ویسے آپ کو ہو کیا گیا ہے اسی دھاگے میں کھڑے ھو کر اسی دھاگے کا لنک دے رہے ہیں خیریت تو ہے ناں ۔ طبیعت تو ٹھیک ہے ناں اور کہیں نوکری کو تو خطرہ پیش نہیں آ گیا۔کیا ہوا جناب۔

Last edited by رضی; 15-10-11 at 04:52 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-10-11), حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 04:49 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
عاصم صاحب

آپ کی دلجوئی کا شکریہ۔

آئیے آج آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں۔ کافروں کی جو بات آپ نے کہی ہے، میں آپ کی مسلمانی پر مبارک باد دینا چاہوں گا جو بسوں پر نہتے انسانوں پر فائرنگ کرتے ہیں، کیا آپ انھیں مسلمان کہتے ہیں۔ ‏عاصم صاحب، آپ کا صرف ایک کمال ہے کہ آپ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے اور دوسری آپ کی قسمت ہے جو ایک آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں۔ لیکن حقیقت تو یہ ہے آپ اس قدر کمزور، بے بس، اور لاغر ہیں کہ ڈینگی کو بھی کسی کی کارستانی کہہ رہے ہیں۔ آپ کی اس قدر نقاہت پر افسوس نہیں بلکہ غصّہ آتا ہے۔ اور آپ کا سب سے بڑا قصور ہی "غریب " ہونا ہے۔ آپ کے ہاتھ لینے والے ہیں، دینے والے نہیں، اس لیے جب اس قابل ہو جائیں گے تو میں آپ کی ہر بات پر لبیک کہوں گا۔ فی الحال ، آپ اپنی کمزوریوں کو عیاں نہ کریں۔

اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اللہ نے ہر انسان کو "انسان" بنایا ہے پھر مسلمان۔ روز محشر میں خود ہی جواب دیجیے گا کہ آپ نے اس کی تخلیق کی کس قدر ہتک کی ہے۔ آپ کی یہ حالت جو ہے، یہ آپ ہی کی تیار کردہ ہے۔ بس دوسروں پر انگلیاں اٹھانا۔ ایک اور بھی حقیقت سن لیں کہ پاکستان میں آپ لوگوں جیسے نظریات رکھنے والے لوگوں کی وجہ سے پاکستان کی معشیت دوسروں رحم و کرم کے بغیر ایک دن تو کیا ، ایک گھنٹے بھی نہیں چل سکتی ہے۔ اور اپنی عظمت تو دیکھیے، جس سے لیکر کھا رہے ہیں، اسی پر باتیں بنا رہے ہیں۔

یار کہیں کہیں تو اپنا ظرف دکھاو۔ کچھ ایسا کر کے دکھاو کہ پاکستان کو تم پر فخر ہو۔ تم جہاں جاو، لوگ کہیں، یہ دیکھو وہ ایک پاکستانی جا رہا ہے۔ موجودہ حالات کے مطابق، آپ جسیے کمزور لوگ جب چلتے ہیں، تو لوگ کہتے ہیں کہ کہیں اپنی کمزوری کے باعث کچھ غلط ہی نہ کر ڈالے۔

پاکستان میں ایک دن ضرور روٹی سستی ہوگی اور جان مہنگی ہو گی۔ عاصم صاحب، اس دن کے لیے کچھ کریں، تاکہ نسلوں کو آپ کا حوالہ دیا جائے، نہ کہ نسلوں کو یہ کہہ کر "غریب" اور "کمزور" کر دیا جائے کہ، "دنیا تو کافر ہے" اور "ہم غریب اور کمزور" ہیں۔
اچھا مجھے ایک بات تو بتاؤ کہ کون ٹی ٹی پی آئی کو مسلمان تصور کرتا ہے ۔ پاکستان کی اسی فیصد آبادی ٹی ٹی پی آئی کو امریکی چیلا اور منافقین کی جماعت سجھتی ہے ۔ یہ اکا دکا آپ جیسے شور مچانا شروع کر دیتے ہیں اسلام کے نام پر مسلمان کے نام پر یہ کردیا۔ پہلے فرق تو کر لیں پہلے کھرے کھوٹی کی پہچان تو کر لیں۔

اور رہی روٹی اور جان تو اس پر مجھے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں یہ جس نے دی ہے وہی حفاظت کرنے والا ہے ۔

یار اداس ساحل صاحب آپ بہت ہلقان اور پریشان ھو رہے ہوتے ہیں مجھے تو لگتا ہے آپ نے مسائل کا حل تلاش بھی کر لیا ھوگا اب تک چلیں ڈینگی سے بچاؤ کی ترکیب ہی بتا دیں۔

آپ انسان اور مسلمان کی بحث کو رہتے ہی دیں ۔ اسلام ہی انسان بننا سیکھاتا ہے صرف مسلمان بننا نہیں ۔ ورنہ بڑے انسان دیکھے ہیں دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔

یار میں آپکا ظرف دیکھنا چاہتا ہوں یار آپ بہت ہلقان ھو رہے ہوتے ہو آپ نے اب تک کو پاکستان کے لیئے بہت کچھ کر لیا ھو گیا جناب ہم سے بھی اپنے کارنامے شئیر کریں یا صرف مایوسی اور انارکی پھیلانے میں ہی ابھی تک آپ چیمپئین ہیں۔ ایک اور بات بتاؤں پاکستان کی اکانومی کو بھی کچھ نہیں ہوا یہ جو ایک دو فیصد لوگ بیٹھے ہیں نا جو مانگتے بھی پاکستان کے نام پر ہیں اور تنخواہیں بھی پاکستان کے نام پر لیتے ہیں اور اشتہار لگا دیتے ہیں ایسے لوگوں کا واقعی کچھ کرنا پڑے گا۔

چلیں ساحل صاحب بات چیت سے آگے بڑھ کر ان لوگوں کے ہاتھوں کو روکیں جو پاکستان کو لوٹتے ہیں اور انکی زبانیں کھینچھ دیں جو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ چلاتے ہیں ۔ چلیں عملی طور پر نکلیں۔

اقتباس:
پاکستان کی معشیت دوسروں رحم و کرم کے بغیر ایک دن تو کیا ، ایک گھنٹے بھی نہیں چل سکتی ہے۔
ویسے بڑوں کو یہ غلط فہمی ہے ۔ ہم بڑے مسلمان ھونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور مسلمانوں کے بارے میں بڑے ہلقان اور پریشان ھو رہے ہوتے ہیں انکی عقل میں اتنی سی بات کیوں نہیں آتی انکا رب تو کہتا ہے میں ہی رزق دینے والا ہوں۔ یا تو ہم مسلمان نہیں یا نعوذباللہ اللہ کو جھوٹا ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

ویسے اداس ساحل صاحب چلیں یہ بھی ٹیسٹ کر لیتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت کتنا عرصہ نکال لے گی۔ اسکے لیئے کیا ٹیسٹ ھونا چاہیے۔

ہاں ایساں کرتے ہیں امریکیوں کو یہاں سے بھگانے کی کوئی ترکیب کرتے ہیں پھر امریکہ بہادر پابندیاں عائد کر دے گا امداد بند کر دے گا۔ ہاں یہ بہترین ٹیسٹ ہو سکتا ہے۔
چلیں پر اس پر عمل کریں کیا کہتے ہیں آپ؟

چلیں آپ اخباروں کے لنک لالا کر پیش کر دیتے ہیں میں نے سوچا آپکو بھی اخباری لنکس ہی مہیا کردوں
اقتباس:

Last edited by رضی; 15-10-11 at 05:59 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-10-11), حیدر (15-10-11), عروج (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 12:10 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
 آپ اس قدر کمزور، بے بس، اور لاغر ہیں کہ ڈینگی کو بھی کسی کی کارستانی کہہ رہے ہیں۔

۔
اس کا مطلب روس بھی کمزور بے بس اور لاغر ہے جس نے ڈینگی وائرس کے امریکی سازش کے خلاف عالمی سطح پر بات کی تو لاہور سے امریکی تحقیقی ادارہ غائب ہوگیا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-10-11), حیدر (15-10-11), رضی (15-10-11), عروج (15-10-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, ہے،, کوئی, کارنامہ, پیاروں, پاکستان, لکھے, چاہیے۔, مقابلہ, ملک, آنکھ, آئی, آزمائش, اللہ, الزام, امتحان, امریکہ, بازی, بس, تعالی, خلاف, سوچ, سامنے, طالبان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger