واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آنسو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 10:10 PM   #1
آنسو
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 28-11-11, 10:10 PM

حضرت مالک ابن دینار رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے ایک جوان کو دیکھا کہ اس کے چہرہ نورانی سے دعا کی قبولیت کے آثار ظاہر ہیں اور اس کے رخساروں پر آنسو بہہ رہے ہیں میں نے اسے پہنچانا کہ بصرہ میں اسے مالدار دیکھا تھا مجھے اس کی پریشان حالی پر سخت رنج ہوا اور اس حال میں دیکھ کر رونے لگا اس نے بھی مجھے دیکھ کر پہچانا اور رو دیا پھر اس نے مجھے سلام کیا اور کہا کمال خدا کے واسطے اپنے وقت خاص خلوت میں مجھے ضرور یاد رکھنا اور خدا سے میرے حق میں توبہ اور مغفرت کی دعا کرنا امید ہے کہ تمہاری دعا کی برکت سے وہ رحیم وکریم مجھ پر رحم فرمائے اور میرے گناہ معاف کردے مالک رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ وہ چل دیا اور آنکھوں سے آنسو رواں تھے جب حج کا زمانہ آیا میں مکہ معظمہ کو روانہ ہوا اور وہاں پہنچا ایک دن مسجد حرام میں تھا کہ لوگوں کے مجمع پر نظر پڑی ایک جوان نظر آیا جو زارقطار رورہا تھا اور اس کے رونے کی کثرت سے لوگ طواف سے رکے ہوئے تھے میں بھی لوگوں کے ساتھ ٹہھر کر اسے دیکھنے لگا معلوم ہوا کہ یہ تو میرا دوست ہے اسے پاکر بہت خوش ہوا اور اسے سلام کیا کہا شکر خدا اللہ تعالی نے تیرے خوف کو امن سے بدل دیا اور جو تیری تمنا تھی تجھے دے دی مالک کہتے ہیں میں نے کہا تجھے خدا کی قسم سچ بتا تیرا کیا حال ہے تو اپنے حال سے مجھے مطلع کر جواب دیا سب خیریت ہے اس نے اپنے فضل وکرم سے مجھے بلایا اور میں آیا اور جو کچھ مانگا سو پایا مالک رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں طواف میں مصروف ہوا اور وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا پھر میں نے اسے نہ دیکھا اور نہ کچھ خبر پائی

Last edited by ام احمد; 28-11-11 at 10:14 PM..

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 118
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (29-11-11), skjatala (29-11-11), فیصل ناصر (28-11-11), نبیل خان (29-11-11), مرزا عامر (29-11-11), بنت حوا (29-11-11), حیدر Rehan (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), سیفی خان (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:02 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
شیئرنگ کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
شیئرنگ کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (29-11-11), نبیل خان (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 01:38 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 03:38 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (29-11-11)
جواب

Tags
color, کھانے, کوئی, گئی, لگا, لے, نظر, مکمل, ملک, ملے, محبت, آتا, اپنے, اللہ, اسے, بچے, بار, جانے, دے, سفر, شریف, ضرورت, عالم, عجیب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کونسے آنسو اس کے تھے اور کون سے آنسو میرے نیلم خان شاعری اور مصوری 6 02-08-11 12:34 AM
سو بوریاں سو فقیروں میں ! نورالدین آئیے ذہانت آزمائیے 14 21-04-11 12:44 AM
ایک محبت سو افسانے از اشفاق احمد زارا اردو افسانے 0 25-01-11 10:11 AM
ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور ڈاکٹرنور عورت کہانی 26 17-01-11 02:43 PM
تمہاری یاد کے آنسو بزم خیال محمودالحق 0 06-01-11 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger