واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آپ سب کی رائے کیا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 05:22 PM   #1
آپ سب کی رائے کیا ہے ؟
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 24-12-10, 05:22 PM

اسلام علیکم
دوستو آپ جانتے ہیں کہ آج کل دنیا میں بڑتی ہوئی آزادی کے پیشے نظر طلاق عام ہوتی جارہی ہے ۔ آپ یا آپ کا کوئی عزیز اس آفت میں پھنسا ہوا ہے ۔ کوئی مولوی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ کوئی حلالہ بھی کروتا ہے
اگر آپ کی رائے ہو تو آپ کو بتادیں کہ اللہ کا قرآن کیا کہتا ہے اور اس میں سوال جواب کا سلسلہ بھی ہو گا ۔ اب آپ بتادیں کہ آپ کیا کہتے ہیں ۔
وسلام عبدالرحمٰن

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 05:35 PM   #2
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جو کچھ اللہ کا کلام اس بارے میں کہتا ہے اسے ہم لوگ ماننے پر تیار نہیں ہوتے۔وہ تو طلاق کا ایک پورا پراسیس بتاتا ہے جس کو مکمل کرنے کے بعد ہی طلاق ہونی چاہیے، مگر ہم لوگ تو ایک ہی جھٹکے میں سب کچھ راکھ کردینے پر تلے ہوئے ہیں۔جب اللہ کے احکام سے ایسے کھیلا جائے گا تو پھر سزا کے طورپرحلالہ جیسے بے شرمی اوربے غیرتی کے کاموں میں ہی ملوث ہونا پڑے گا۔ مزید تفصیل کے لیے سورۃ بقرہ 227 تا 232 اور سورۃ الطلاق کا مطالعہ کریں۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (17-04-12)
پرانا 24-12-10, 05:44 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

محترم بھائی عزیزنہیں بلکہ جان سے عزیز رشتہ کواس لفظ کوبرداشت کرنا پڑا۔

اگرآپ اس موضوع پرپڑھنا چاہتے یا جاننا چاہتے ہیں تو قرآن پاک کی آیت سورۃ الطلاق پڑھیں۔

__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 06:03 PM   #4
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم بہن میں اس پر ایک مضمون لکھنا چاہ رہا تھا تاکہ جو بیچارے اس میں پھنستے ہیں ان کی داد رسی ہو سکے اب آپ بتا ئیں
وسلام عبدالرحمٰن
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 06:13 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مضمون لکھنے میں مکمل تعاون کریں گے،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 06:37 PM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل مضمون میں شائع کروں گا انشااللہ
اور آپ سکرین شاٹ تو دیں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 06:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (17-04-12)
پرانا 24-12-10, 07:42 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طلاق کا اصل طریقہ فقہ جعفریہ میں ہے ۔۔۔ میرے خیال سے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (17-04-12)
پرانا 24-12-10, 07:58 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طلاق اور دیگر اسلامی مسائل و معلومات کیلئے
www.shaheedeislam.com
کلک کریں۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (17-04-12)
پرانا 24-12-10, 08:03 PM   #10
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب کسی فقہ میں نہیں ہے صرف قرآن میں ہے کل اشااللہ طلاق کا مسلہ مکمل بیان کروں گا پھر اس کا جواب کوئی سوال ہو تو بتانہ
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (17-04-12), yousafdummar (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 08:17 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
جناب کسی فقہ میں نہیں ہے صرف قرآن میں ہے کل اشااللہ طلاق کا مسلہ مکمل بیان کروں گا پھر اس کا جواب کوئی سوال ہو تو بتانہ
بالکل صحیح فرمایا آپ نے!!!!
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (17-04-12)
پرانا 25-12-10, 05:35 AM   #12
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں طلاق کا مضمون آپ کا پیش کررہا ہوں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (17-04-12)
جواب

Tags
ہوتی, کوئی, پھنسا, قرآن, لوگ, نظر, مکمل, مولوی, آفت, آج, آزادی, اللہ, اسلام, جواب, جانتے, جارہی, حلالہ, دیں, دنیا, سوال, سوال جواب, سلسلہ, طلاق, عبدالرحمٰن, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger