واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آپ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 10:03 PM   #1
آپ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 27-08-10, 10:03 PM

السلام علیکم!!!

دوستو!!!

سیالکوٹ کے اس شرمناک واقعے کی جتنی بھی مزمّت کی جائے وہ کم ہے۔ اس واقعے کے بارے میں جتنا بحث کریں گے اتنی ہی تلملاہٹ ہوگی۔ لیکن میں ایک بات سے حیران ہوں کہ اچانک سے ہماری قوم کیسے جاگ گئی؟ ایسا تو ہر روز ہوتا ہے اور کتنی آنکھیں ان واقعات کو دیکھ کر اندھی ہو جاتی ہیں اور کتنے کان ان کو سن کر بہرے ہو جاتے ہیں اور پھر یہ اتنی تزبزب کیسی؟

پاکستان کے داتا دربار میں بکھرے ہوئے انسانی چیتھڑے، بازاروں میں پھیلی ہوئی خون کی ندیاں اور ہسپتالوں میں مسخ ہوئی لاشوں کو پتا نہیں لوگ کیسے بھول جاتے ہیں۔ شاید ہر کوئی شہرت کا بھوکا ہے اسی لیے صرف اس پر ہی رّد عمل کرتا ہے جہاں شہرت کی خوشبو آتی ہے۔

آج سے پہلے ایسا تھریڈ کیوں نہیں بنا جس میں کسی بم دھماکے میں جاں بح‍ق ہونے والوں کی مزمّت ہوئی ہو اور پوری قوم نے اس قدر یک جہتی کا مظاہرہ کیا ہو۔ اور پھر شاید یہ کہ جب تک مسلمانوں کو کوئی ویڈیو نہ دکھائی جائے (جیسا کہ ان بھائیوں) پر ظلم کی دکھائی دی تو اس وقت تک کسی کا جزبہ بیدار نہیں ہوتا۔

بہت نو ٹنکی لوگ ہو یار تم سارے۔۔۔۔

یہ کون سی مخلوق ہے جو مزہب، سیاست اور تعصب کے نام پر انسانی جانوں کا سودا کرتی ہے اور یہ مخلوق ایک ہی حملے میں دو نہیں سو سے ذیادہ انسانی جانوں کو پامال کرتی ہے۔ یہ مخلوق مسلمانوں ہی نے پیدا کی ہے اور اس مخلوق کو چاہے طالبان کا نام دے دیں یا چاہے کسی بھی اور جماعت کا۔

اگر آج قوم اتنی متحد ہے دو یا چار دنوں کے نہیں، ہمیشہ کے لیے تو سب سے پہلے اپنے اندر سے نفرت کی بیج نکالنے ہوں گے دوسرے انسانوں کے لیے۔ نفرت کے بیجوں میں اخوّت کے گچھے نہیں پنپتے۔

چلیں دیکھتے ہیں آپ کا دل کتنا منوّر ہے۔ اگر یہ دو بھائی مسلمان نہیں ہوتے، قرآن کے حافظ نہیں ہوتے، روزے دار نہیں ہوتے اور آپ میں سے کسی کو ان کے بیک گراونڈ کا پتا نہیں ہوتا (جیسا کہ دکھايا گیا ہے ان کے خاندان کے بارے میں) تو کیا آپ انسانیت کے لیے ایسے ہی متحّد ہوتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نہيں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), پاکستانی (27-08-10), منتظمین (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 11:26 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان میں دھشت گردی نامی فورم آپ کو کبھی نظر ایا ہے اداس بھائی............................

اس میں یہی کچھ کیا جاتا ہے جس پر آپ سب کو کوسنے دے رہے ہیں...................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), فیصل ناصر (27-08-10), مرزا عامر (27-08-10)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کوئی, پہلے, ویڈیو, وقت, واقعے, واقعات, قرآن, لوگ, نفرت, نام, مسلمانوں, اتنی, جائے, خون, خوشبو, دیکھ, دیں, دے, دل, سیاست, سودا, طالبان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger