| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 498
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بار عید عجیب و غریب گزری۔ عجیب اس طرح کہ نماز کے بعد بلا وجہ انکھیں بھاری ہونے لگیں گویا کہ ساری رات سویا نہ ہوں یہ بہت عجیب بات تھی۔ اور غریب اس طرح کہ میں نماز کے بعد ناشتہ کر کے سو گیا چناچہ نہ کسی دوست سے بات ہوئی نہ ملاقات ۔ ۔ ۔یہ تھی غربت کی انتہا۔
جب جاگا تو سوچا کہ پاک نیٹ کے پھییرے پورے کر لوں۔ پھر کھانا کھا کر دوبارا پھیرنے لیے پاک نیٹ کے۔ ابھی ایک دوست کا فون آیا اور اس نے خوب گالیاں نکالیں۔ چناچہ اب کان دبا کر منڈی جانا ہے اور بکرا ڈھوندنا ہے۔ ایسی عید تو کبھی نہ دیکھی نہ سنی۔ عجب بات ہے بھائی عجب بات ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بار عید ہم نے
عید پڑھنے کے بعد بکرا لینے چلے گئے اور بکرے کو ذبح کرایا اور گوشت بنایا اور کچھ دیر نیٹ پر بیٹھا اورسو گیا اور رات کو 10 بجے جاگا اور کچھ دوستوں کو ملا اور اس کے بعدرات دیر تک پاک نیٹ پر بیٹھا رہا اور صبح لیٹ جاگا تقریبا 11 بجے کے قریب۔ پھر ناشتہ کیا نان قیمے کے ساتھ اور اس کے بعد پھر بنائے چاول اور وہ بھی پلائووالے۔کھانے کے بعد ابھی تک نیٹ پر بیٹھا ہوا ہوں۔شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سو کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ہر دن عید ہوتا ہے اور رات شب برات ہوتی ہے سو نو چینجز |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا عید کا دن تو بہت مصروف گزرا ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آج کے دن کی خاص بات نماز عید کی ادائیگی تھی۔ اس کے علاوہ کوئی خاص بات نہیں ۔ بس سارا دن ادھر ادھر ویلا۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے عید کے دن پاک نیٹ کے تمام دوست یاد آ رہے ہیں جو دغا دے گئے جیسے راجہ اکرام، رازی، شافریشہ ، ڈاکٹر نور، شاہ جی، نیلم، پاکستانی لڑکی، فاروق سرور خان، اختر حسین، احمد نواز، شاہد جمیل حفیظ، ام طلحہ ،ابو عمار، عدنان، وغیرہ
وقاص،دانش، مثال معصومیت اور خاص کر منتظمین بھائی کی موجودگی دل کو ڈھارس پہنچاتی ہے Last edited by حیدر; 29-11-09 at 03:05 PM. وجہ: name correction |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (29-11-09), مدثر حسین (03-12-09), ام طلحہ (04-12-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عدنان دانی (29-11-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہماری عید بھی نماز عید کے علاوہ پھیکی ہی رہی۔ اپنے ملک سے باہر عید کا کوئی خاص مزا نہیں ہوتا۔ اپنا وطن، اپنے دوست اور عزیز و اقارب خیریت سے ہوں، یہی عید سے بڑھ کر ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طارق بھائی ہر جگہ بلاگ کا لنک دینا سپیمنگ کہلاتا ہے۔ اور اپ کو پتہ ہے سپیمنگ کوئی پسند نہیں کرتا ہے۔ اس سے موضوع کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے۔ امید ہے اس بارے میں اپ کچھ سوچیں گے اس سے پہلے کہ انتظامیہ کچھ سوچے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ عید اپنے بھائی کو یاد کرتے ہوئی گزاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by سیپ; 29-11-09 at 01:20 PM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس پوچھوں مت۔۔۔
قربانی کرتے وقت گائے کے اوپر بیٹھا تا۔۔ اور وہ درد کے مارے بہت زور لگا رہی تھی۔۔ دو تین بار اس طرح ہوا میں اچھالتا رہا۔۔۔جیسا ہم کوئی منا ہوا میں اچھالتے ہے۔۔۔لیکن میں نے بھی ہمت نہیں ہاری۔۔ اور جب تک اس گائے میں آخری سانس باقی رہی میں اس کے اوپر ہی بیھٹا رہا۔۔۔اس وقت کی مردانگی پر تو سب لوگ تعریفیں کر رہے تھے۔۔ لیکن ابھی تک میرے جسم میں درد ہو رہا ہے۔۔ محلے کے ڈاکٹر نے انجکشن بھی لگوایا مگر اس کا اتنا اثر نہیں ہوا۔۔ بس ابھی تک سارا دن رات کمبل اوڑھے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا ہوں۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس پوچھوں مت۔۔۔
قربانی کرتے وقت گائے کے اوپر بیٹھا تا۔۔ اور وہ درد کے مارے بہت زور لگا رہی تھی۔۔ دو تین بار اس طرح ہوا میں اچھالتا رہا۔۔۔جیسا ہم کوئی منا ہوا میں اچھالتے ہے۔۔۔لیکن میں نے بھی ہمت نہیں ہاری۔۔ اور جب تک اس گائے میں آخری سانس باقی رہی میں اس کے اوپر ہی بیھٹا رہا۔۔۔اس وقت کی مردانگی پر تو سب لوگ تعریفیں کر رہے تھے۔۔ لیکن ابھی تک میرے جسم میں درد ہو رہا ہے۔۔ محلے کے ڈاکٹر نے انجکشن بھی لگوایا مگر اس کا اتنا اثر نہیں ہوا۔۔ بس ابھی تک سارا دن رات کمبل اوڑھے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا ہوں۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, پاک, پاکستانی, پسند, لوگ, نماز, نظر, مسجد, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, بچوں, دوست, دل, رات, عید, عجیب, عجب, عدنان, عزیز, غریب, غربت, صبح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آگ کیسے ایجاد ہوئی؟ | زارا | گپ شپ | 12 | 08-06-11 09:31 AM |
| آپ کو کتنی عیدی ملی؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 17 | 19-10-10 10:13 PM |
| پنجاب بینک سکینڈل میں ڈیل کب، کہاں اور کیسے ہوئی؟ | گلاب خان | خبریں | 1 | 03-09-10 04:43 PM |
| آپکی عید کیسے گزری؟ | Zullu230 | گپ شپ | 14 | 06-12-09 10:44 AM |
| Bokفائل کیسے اوپن ہو گی؟ | محمدعمر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 05-12-09 10:53 PM |