| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1004
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), mama_shalla (04-06-11), shafresha (19-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), پاکستانی (20-10-10), محمدمبشرعلی (20-10-10), مرزا عامر (19-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (20-10-10), سحر (19-10-10), طاھر (19-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خاتونِ خانہ ہو، وہ صبا کی پری نہ ہو!
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), مرزا عامر (19-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (20-10-10), راجہ اکرام (19-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوستی، اعتماد، مساوات، محبت اور صبر وہ خصوصیات ہیں جن سے تعلق مضبوط ہوتے ہیں - مجھے اگر "پھر"شادی کا موقع ملے تو -- میری ڈیمانڈ وہی ہو گی جس کی ڈیمانڈ آج بھی میری زندگی میں سب سے زیادہ ہے ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), ھارون اعظم (19-10-10), منتظمین (20-10-10), محمدمبشرعلی (20-10-10), مرزا عامر (19-10-10), حیدر (20-10-10), راجہ اکرام (19-10-10), سحر (19-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میری بچپن ہی سے اپنی پھوپھی ذاد بہن سے انڈراسٹینڈنگ تھی۔ طرفین کے گھر والوں کو بھی کوئ ناعتراض نا تھا، مگر وہ مجھے نا مل سکی!!!
میری وائف ایک نہایت نیک سیرت اور لفظی معنیٰ میں "شوہر پرست" خاتوں ہیں۔ میں آج شادی کے 10 سال کے بعدجب اپنی بیوی کا اپنی کزن سے موازنہ کرتا ہوں تو خود کو دُنیاکا سب سے ذیادہ خوش قسمت انسان تصور کرتا ہوں۔ میرے خیال میںمحبوبہ اور بیوی میںبہت فرق ہوتا ہے۔ جب کوئی لڑکی آپ کی محبوبہ ہوتی ہے تو آپ کو اُس کا فیشن کرنا، ناز و اندام دیکھانا اچھا لگتا ہے لیکن جب آپ کی شادی ہوجاتی ہے تو آپ کی ترجیحات تبدیل ہوجاتی ہیں۔ آپ کو وقت پر کھانا (ذائقہ دار)، دُھلے ہوئے کپڑے، اور دیگر ضروریات زندگی کے لیئے ایک اچھی خاتوں خانہ کی ضرورت ہوتی ہے جو ناصرف آپ کا بلکے گھر کے دیگر گھر والوں کا بھی اچھی طرح خیال رکھے۔ اللہ عزوجل کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری بیوی میںیہ ساری بلکے اضافی خصوصیات موجود ہیں، یوں سمجھئے کے میںاب اپنی بیوی کا "عادی" ہوں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), mama_shalla (04-06-11), فیصل ناصر (19-10-10), پاکستانی (20-10-10), ھارون اعظم (20-10-10), منتظمین (20-10-10), محمدمبشرعلی (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (20-10-10), راجہ اکرام (19-10-10), شمشاد احمد (21-10-10), عبدالقدوس (21-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اخلاق،احترام اوروفاداری۔ بیوی یا شوھر۔ سبھی کے لیے لازم و ملزوم ھے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10), راجہ اکرام (19-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ذاتی طور پر شریک حیات کے لیے لفظ ڈیمانڈ کی قائل نہیں
ڈیمانڈ چیزوں کے لیے ہوتی ہے انسانوں کے لیے نہیں اور شریک حیات تو قسمت میں لکھے جاچکے ہوتے ہیں ۔ شادی سے پہلے میں اللہ سے ایک ہی دعا کرتی تھی کہ میری شادی جس سے ہونے جارہی ہے وہ مجھ سے محبت کرے اور اللہ نے میری دعا قبول کی ۔ محبت ایک ایسی چیز ہے وہ اگر میاں بیوی میں ہوگی تو انسان کو سب چیزیں مل جاتیں ہیں شریک حیات کا مزاج کیسا بھی ہو وہ محبت کی وجہ سے اپنے آپ کو دوسرے کی پسند کے مطابق بخوشی ڈھال لیتے ہیں ۔ محبت انسان کو خوبصورت بنادیتی ہے ۔ غرض میاں بیوی میں محبت کا ہونا سب سے اہم ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت اچھی اچھی باتیں شیئر کی جا رہی ہیں جو غیر شادی شدہ افراد کے لئے یقینا مفید ہوں گی، نوٹ: جواب دیتے وقت اس نوٹ کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں جو پہلی پوسٹ کے آخر میں لکھا گیا ہے۔ اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), مرزا عامر (20-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (20-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میری پہلی بیٹی پیدا ہونے والی تھی تو مجھے ایک بڑے ادارے میں نوکری ملی! دوسری بیٹی کی پیدائش ہوتے ہی اگلے عہدے پر ترقی ملی! اب کسی نئے ستارے کی آمد کا کوئی امکان نہیں!
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10), راجہ اکرام (20-10-10), عبدالقدوس (21-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب میں کیا بتاؤ
میری دوسری بیوی جہیز لائی بہت لائی پر دیکھنے والوں نے یہ ہی کہا کہ یہ تو کچھ بھی جہیز نہیں پر ایمانداری کی بات ہے، ابھی تک کوئی استعمال کی چیز بازار سے لانے کی ضرورت نہیں پڑی بہت سامان تھا سب کچھ تھا، کوئی غلط مت سمجھنا میں نے کچھ بھی نہیں مانگا تھا۔ اب رہا سوال بیوی کیسی ہونی چاہیے؟ ارے بھائی میری سنو تو بیوی ایسی ہو جو نا دن کو تنگ کرے اور نہ رات کو، خود پکائے اور خود خوب کھائے بس مجھے نہ تنگ کرے تو لائف بن جائے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-10), پاکستانی (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10), راجہ اکرام (20-10-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک جہیز کی بات ہے میرا ذاتی خیال ہے کہ جہیز کی چیزیں ذیادہ تر ضایع ہوتی ہیں ۔
چونکہ وہ شادی سے پہلے میکے والوں نے خریدی ہوتی ہیں ، تو ان کو اس گھر کی ضروریات کا علم نہیں ہوتا ہے ۔ بہت سی چیزیں پہلے سے موجود ہوتی ہیں چہیز کی بہت سی چیزیں سال ہا سال استعمال ہی نہیں ہوتی ہیں ۔ اگر جہیز دینے کے بجائے لڑکی والے کیش پیسے لڑکی کے اکاونٹ میں جمع کرادیں تو وہ پیسے لڑکی اور لڑکے کے مشکل وقت میں کام آسکتے ہیں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), ھارون اعظم (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10), راجہ اکرام (20-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکا تو میرے خیال میں ایک ہی خؤبی تلاش کرتا ہے۔یعنی خوبصورتی۔ باقی خوبیوں کی گھر والوں کو ضرورت ہوتی ہے۔
تاہم چونکہ آپ ذاتی رائے پوچھ رہے ہو تو۔۔۔اور پوچھ بھی سیرت سے ہٹ کر رہے ہو۔ تو میں تو اس معاملے میں کُچھ بھی نہیں کہہ سکتا۔ تاہم میرے جتنے بھائیوں کی شادی ہوئی اُس میں جہیز نام کی کسی چیز کو ذہن میں نہیں رکھا گیا۔ بلکہ سوچ ہی نہیں تھی اس بارے میں۔ ویسے بھی جو خود کماتا ہو اُس کو ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ تاہم میرا ایک جگہ جب رشتہ کی بات چلی ۔ ۔ ۔ تو اگلوں نے کافی ہیوی ڈیوٹی شرائط رکھیں(بلکہ اگلوں نے میرا رشتہ مانگا)۔پہلے تو ہمارے گھر والوں نے سمجھانے کی کوشش کی۔ لیکن جب وہ لوگ اڑے رہے تو میں نے بھی مذاق میں کہہ دیا کہ ٹھیک ہے 2000 گز کا مکان لکھ دیتا ہوں اُس کے نام لیکن اُس مکان میں 5 کمرے میں، ہر کمرے کے لیے ڈھائی ٹن کا اے سی،پورے گھر کے لیے اٹالین فرنیچر ،ایک ہنڈا سوک فُلی لوڈڈ، ۔ فی الحال یہی باقی میں بعد میں بتاتا ہوں۔ لائی بے قدراں نال یاری ۔۔۔تے ٹُٹ گئی تڑک کر کے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), منتظمین (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), راجہ اکرام (20-10-10), عبدالقدوس (21-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی یہ شادی ہے یا بزنس ڈیل ؟؟
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (20-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے تو اس کی ضرورت بھی نہیں ۔ لیکن اگر لڑکی والے دینا ہی چاہیں تو خاص طور وہ لوگ جو کسی ایک جگہ پر ٹک کر نہیں رہتے، بلکہ روزگار کا سلسلہ ایسا ہے کہ نقل مکانی چلتی رہتی ہے ان کے لئے جہیز بصورت اشیاء کسی کام کا نہیں۔ نقد رقم کی صورت میں دیا جانے والا زیادہ مفید ہوتا ہے ۔۔ اگر رقم خاطر خواہ ہو تو ![]() یہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے ہاں تا حال نہ جہیز کا مطالبہ ہوتا ہے اور نہ لڑکی والوں کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ جو جتنا دیتا ہے اپنی مرضی اور آسانی سے دیتا ہے۔ اور صرف اتنا ہوتا ہے کہ اسے رسم دنیا ہی کہا جا سکتا ہے جہیز نہیں۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (20-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جانی۔۔۔اگلوں کی خواہش تھی بزنس کرنے کی۔ تو میں نے بھی حرج نا سمجھا۔
شادیاں نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ پہلے "سیکیورٹی" کے چکر میں ہیوی ڈیوٹی شرائط رکھتے رہتے ہیں ۔۔۔جب رشتے آنے بند ہو جاتے ہیں تو معاشرے کا رونا روتے ہیں۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | J.S (21-10-10), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), راجہ اکرام (21-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بدر بھائی بزنس سے یاد آیا وہ نمبر مل گیا آپ کو؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, فورمز, ہے۔, کیسا, کوشش, کار, کرتے, پہلے, یوں, وقت, لوگ, چلتی, نظر, موقع, ملنے, اللہ, انسان, بھائی, تلاش, حال, خوش, دیکھا, زندگی, عزم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کے جیون ساتھی کس قسم کے ہیں؟ | بنت آدم | شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات | 66 | 17-03-11 04:11 PM |
| کہانی ایک ہاتھی اور چیونٹی کی | زارا | بچوں کے لیے کہانیاں | 0 | 15-02-11 10:44 AM |
| امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھی اساتذہ کی قاتل پروفیسرگرفتار | راجہ اکرام | خبریں | 3 | 13-02-10 11:51 PM |
| کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 7 | 24-04-09 12:55 AM |
| کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا | چیتا چالباز | شعر و شاعری | 2 | 19-01-09 10:43 PM |