| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 679
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-07-11), فیصل ناصر (17-07-11), یاسر عمران مرزا (17-07-11), محمد یاسرعلی (16-07-11), مرزا عامر (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), بزم خیال (17-07-11), حیدر (17-07-11), سام (18-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں زیادہ کالمز پڑھتا تو نہیں مگر اوریا مقبول جان صاحب کے کالمز پسند ہیں۔ کیوں؟؟؟ وہ پتا نہیں۔ بس زرا سکون ملتا ہے۔ ذہنی سکون
اس کے علاوہ جاوید چودھری صاحب کے کالمز اکثر پڑھتا ہوں کیونکہ وہ ان چند گنے چنے صحافیوں میں سے ہیں جو نہ صرف قابل ہیں بلکہ بظاہر اس ملک سے مخلص بھی نظر آتے ہیں۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-07-11), فیصل ناصر (17-07-11), ھارون اعظم (16-07-11), یاسر عمران مرزا (17-07-11), بزم خیال (17-07-11), حیدر (17-07-11), سام (18-07-11), عروج (18-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون اعظم۔۔۔۔ بہت اچھا کالم نگار ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-07-11), فیصل ناصر (17-07-11), ھارون اعظم (16-07-11), احمد نذیر (17-07-11), بزم خیال (17-07-11), حیدر (17-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ مذاق کررہے ہیں۔ میں باقاعدہ کالم نگاروں کے بارے میں پوچھ رہا ہوں، موسمی کالم نگاروں کے بارے میں نہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی کالم وغیرہ پڑھنے کا اتنا خاص شوق نہیں ہے
خبروں میں دلچسپی زیادہ رہتی ہے وسعت اللہ خان کے کالم زیادہ پڑھتا ہوں حالانکہ کئی معاملوں پر ان سے اختلاف ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرا پسندیدہ کالم ہارون الرشید ہے۔ البتہ کبھی کبھار ان کا کالم دو بار پڑھنا پڑتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باقاعدہ تو كالم نہيں پڑھتا جب كبھي موقع مل جائے تو جاويد چوہدري صاحب كےكالم پڑ ليتا ہوں۔۔۔ ان كےكام ان كےكالمز ميں كوئي درس نصيحت اور عبرت ہوتي ہے جس سے سيكھنےكا موقع ملتا ہے۔۔۔ دوسرا يہ كہ وہ قوم كو ايك لائن ديتے ہيں اور اس جس كا ايك سرا ترقي كي شاہراہ كي طرف لے جاتا ہے جبكہ دوسرا اسلام سے جڑا نظر آتا ہے۔۔۔ البتہ چوہدري صاحب نے جب سے سياست كو موضوع بحث بنايا ہے تو ان كےكالموں ميں ميري دلچسپي كم ہو گئي ہے۔۔ ورنہ ان كي زيروپوائنٹ اول تا سوم بلكہ چہارم تك كو بڑي دلچسپي سے ميں نےمطالعہ كيا ليكن پانچويں اور چھٹي ميں كوئي بہت لطف نہيں آيا۔۔۔۔بلكہ متعدد كالمز كو پڑہنےكے بعد مكمل كئے بغير ہي چھوڑ ديا۔۔۔۔ وجہ وہي نكمے سياست دانوں كي سياست
اس كے علاوہ اوريا مقبول جان اور حامد مير كے پڑ ليتا ہوں اگر عنوان پسند آئے تو۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-07-11), فیصل ناصر (17-07-11), ھارون اعظم (17-07-11), یاسر عمران مرزا (17-07-11), احمد نذیر (17-07-11), بزم خیال (17-07-11), حیدر (17-07-11), سام (18-07-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھ بی بی سی کے حسن مجتبیٰ اور پاکستان کے ہارون رشید اور جاوید چاہدری پسند ہیںحالانکہ کے دونوں ہی بےچارے یوٹوپیا میںرہتے ہیں!!!!
حسن مجتبیٰ کے کالم لکھنے کا انداز نہایت اچھوتا اور نرالہ ہے، بعضلوگ الزام لگاتے ہیں کہ میری تحاریر میںحسن کی جھلک نظر آتی ہے۔ آپ لوگوںکا کیا خیال ہے؟؟؟؟
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-07-11), ھارون اعظم (17-07-11), احمد نذیر (17-07-11), بزم خیال (17-07-11), حیدر (17-07-11), سام (18-07-11), شمشاد احمد (19-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافعي بھائي ہميں تو آپ كي تحرير ميں آپ كي ہي جھلك نظر آتي ہے۔۔۔اب الزمات كي تصديق كے لئے بيٹھ گئے تو كلام حسن كا مطالعہ كرنا پڑے گا۔۔۔۔۔ اس لئے مٹي پاؤ الزام لگانے والوں پر
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میں عرفان صدیقی کے کالم پڑھتا ہوں وہ اس لیئے کہ وہ بندہ حالات کی فکر کئے بغیر مجاہدین کا دفاع کرتا ہے
اور قاری منصور احمد ضرب مؤمن کا کالم جو دریچہ کے نام سے آتا ہے وہ بھی شوق سے پڑھتا ہوں ۔ وہ اس لئے کہ اس میں مزاح کے ساتھ ساتھ نصیحت بھی ہوتی ہے
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-07-11), skjatala (17-07-11), ھارون اعظم (17-07-11), احمد نذیر (17-07-11), حیدر (17-07-11), سام (18-07-11), شمشاد احمد (19-07-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرصہ دراز ہوا کالم باقاعدگی سے پڑھنا چھوڑ دئیے۔
تاہم پہلے جنگ اخبار میں عبد القادر حسن اور حقانی مرحوم بالخصوس کے کالم ضرور پڑھا کرتا تھا۔ عبد القادر حسن کو اس لیے چھوڑ دیا کہ وہ مجھے نواز شریف کے ادا کردہ لکھاری محسوس ہونے لگ پڑے تھے۔ جبکہ حقانی صاحب کو باقاعدگی سے پڑھتا رہا۔ جہاندیدہ انسان تھے۔ اللہ انکو جنت کے باغوں میں سے باغ عطا فرمائے۔ آمین اُمت اخبار میں انڈیا سے رابرٹ کلیمنٹس کو شوق سے پڑھ لیتا ہوں ۔ ان سے قبل بھی ایک مصنف تھے انکا نام بھول رہا ہے شاید ہیرالڈ تھا، اُس کو بھی شوق سے پڑھا کرتا تھا۔ اعجاز منگی اچھا لکھتا ہے لیکن اس کا طرز تحریر اکثر بہت پیچیدہ ہوتا ہے۔ کاشف حفیظ صدیقی بہت محنت اور ریسرچ کر کے لکھتا ہے۔ پہلے اس کے کالم باقاعدگی سے اور انتظار کر کے پڑھا کرتا تھا ۔ لیکن اب کبھی کبھار ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے اوریا مقبول جان، عبداللہ طارق سہیل اور جاوید چودھری پسند ہیں۔ اور وہی شمشاد صاحب والی بات، جاوید چودھری کے کالمز میں اب پہلے والا مزا نہیں رہا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-07-11), ھارون اعظم (17-07-11), احمد نذیر (17-07-11), حیدر (17-07-11), سام (18-07-11), شمشاد احمد (19-07-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اخبارات میں صرف کالم ھی کی حدّ تک دلچسپی ھوتی ھے سو کالم پڑھنا اور دوسروں کی سوچ پرکھنا ،یہی شوق ھے۔تو ھر ایک کے کالم ھی پڑھنا مجبوری ھے
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو بالکل ہی چھوڑ دیا ہے
البتہ کسی وقت میں جاوید چوہدری، عرفان صدیقی اور اوریا مقبول جان کو پڑھتا تھا۔ اب بھی کبھی کبھار ہارون الرشید اچھا لکھتا ہے ۔۔۔ لیکن جب کپتان کی بات شروع کرتا ہے تو پھر سارا زور ادھر ہی لگ جاتا ہے وسعت اللہ خان اچھا کالم نگار ہے اور جب کبھی بی بی سی کی ویب سائٹ پر جانا ہو تو اس کو پڑھ لیتا ہوں،۔ جب نیٹ نہیں تھا تو ریڈیو پر وسعت اللہ کو سن لیا کرتے تھے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-07-11), ھارون اعظم (18-07-11), یاسر عمران مرزا (18-07-11), حیدر (19-07-11), سام (18-07-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاویدچودھری ۔ان کااندازفکراوراںدازبیاں مجھےبہت پسندہے۔ویسےسال بھرسےانکاتوکیاکسی کابھی کالم نہیں پڑھاسوائےان کالموں کےجوفورم پردستیاب ہوتےہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کونسا, کالم, کالمز, پڑھتا, پسند, پسندیدہ, قابل, نگار, چند, نظر, مگر, مقبول, ملک, مخلص, السلام, بس, جاوید, جاوید چودھری, جان, ذہنی, زیادہ, سکون, صحافیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کونسی موبائل کمپنی کی سروسز پسند نہیں؟ اور کیوں؟ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 18 | 27-01-12 11:51 PM |
| آپ کو فورم کا کونسا سیکشن پسند ہے اور کیوں؟ | ھارون اعظم | گپ شپ | 13 | 26-02-11 11:24 PM |
| آپ کو کون سا موبائل پسند ہے اور کیوں؟ | محمدعدنان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 65 | 25-10-10 12:10 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |