واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آپ کو نسے کونسے پرندے پسند ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-07, 03:57 PM   #1
آپ کو نسے کونسے پرندے پسند ہیں؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 21-08-07, 03:57 PM

خواتین و حضرات ! اسلام علیکم!

آپ کو کونسے کونسے پرندے اچھے لگتے ہیں اور کیوں؟

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 880
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 08:11 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پرندوں میں چھوٹی رنگ برنگی چڑیاں اور بولنے والے طوطے اچھے لگتے ہیں۔ چڑیاں اس لیے کے بہت نازک سی لگتی ہیں اور اچھل کود کرتی رہتی ہیں اور طوطے اس لیے کہ گھر میں بلکل ایک فرد کی مانند ہو جاتے ہیں۔ اگرچہ طوطا چشم مشہور جملہ ہے۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 09:49 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مور بہت ہی خوبصورت پرندہ ہے ۔ جب وہ اپنے خوبصورت پروں کو اُٹھا کر گولائی کی شکل دیتا ہے تو بہت خوبصورت لگتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئل مجھے پسند ہے اس لئے کہ اُس کی آواز میں موسیقیت ہے۔ اور تیتر کی بھی بہت خوبصورت آواز ہے جس کی وجہ سے مجھے پسند ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:14 PM   #4
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے شاہین پسند ہیں کیونکہ وہ شاہین ھوتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:37 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمیں تو آدم خور بھی پسند ہوں گے کیونکہ وہ آدم خور ہوتے ہیں۔ شاہین بہت چیرپھاڑ کرنے والا بدبودار پرندہ ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:29 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائے اللہ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ!
آپ کو وہ چنی منی سی چڑیاں پسند ہیں جن کا پتہ بھی کوئی نہیں چلتا کہ ہیں بھی کہ نہیں! شاہیں جہاں ہوتا ہے اپنی طاقت کا اعلان کیے جاتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 03:12 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہائے اللہ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ!
آپ کو وہ چنی منی سی چڑیاں پسند ہیں جن کا پتہ بھی کوئی نہیں چلتا کہ ہیں بھی کہ نہیں! شاہیں جہاں ہوتا ہے اپنی طاقت کا اعلان کیے جاتا ہے!
چنی منی چڑیاں- کبھی ان کی پھرتی اور شرارتیں دیکھیں۔ ان کی آواز سنیں کتنی جلترنگ ہوتی ہے جب بولتی رہتی ہیں۔ اور صابروشاکر ہوتی ہیں۔ کسی کو کوئی نقصان نہیں۔
اس پرندے کا کیا کرنا جو ہر روز زندہ رہنے کے لیے دوسروں کو مارتا پھرے۔ طاقت اور صبر میں اکثروبیشتر صبر جیتتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 03:18 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے شاہین شاہین ہوتا ہے۔ ہر کسی کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے ۔۔۔۔ شیر بھی چیر پھاڑ کرنے والا جانور ہے اور گیدڑ بھی یہی کام کرتا ہے لیکن شیر بہادری کی علامت ہے اور شاہین اونچی پرواز کے لئے مشہور ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 03:25 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہیں علامت ہے طاقت اور اختیار کی۔ تقریبا تمام پرانے بادشاہوں کے جھنڈوں اور نشانوں پر شاہین کا نشان ہوتا تھا۔ اس کی وجہ یہی ایک تھی کہ شاہین طاقتور اور چھین کر کھانے والے ہے۔ یہ ان لوگوں کی مجبوری اور عوام کو نفسیاتی طور پر مرعوب و مرغوب کرنے کا ایک طریقہ تھا۔
پسند اپنی اپنی
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:21 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے طوطے بہت پسند ہیں

میں نے گھر میں مختلف قسم کے طوطے بھی پالے ہوئیے ہیں

دو پاکستانی طوطے بھی ہیں جو باتیں کرتے ہیں اور ایک طوطے کو دیکھ کر شک گزرتا ہے جیسے اس میں انسانی روح ہے۔ اپنی آنکھوں اور آوازوں سے سب سمجھا دیتا ہے کہ کیا چاہتا ہے،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:46 PM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے دیکھنے کی خد د تک شوق ہے صرف میں پال نہیں سکتا کوئی بھی جانور کیوں کے میں اس کی کئر نہیں کر سکتا اس لیئے میں پالتا ہی نہیں ہو
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 12:49 PM   #12
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ بھی ہو مجھے شاہین پسند ہے اور مجھے جب موقع ملا میں ضرور رکھوں گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 10:55 AM   #13
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
کچھ بھی ہو مجھے شاہین پسند ہے اور مجھے جب موقع ملا میں ضرور رکھوں گی!
پسند اپنی اپنی ہوتی ہے۔ کسے دوسرے پر اپنی پسند ٹھونسنی نہیں چاہئیے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, پسند, لڑکی, موقع, اللہ, اسلام, حضرات, خواتین, طاقتور, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتہا پسندی کے رنگ:کیا ہم بھی مجرم ہیں؟ حیدر اپکے کالم 128 24-06-11 02:14 AM
معاشرہ شدت پسندی کے شکنجے میں؟ ALI-OAD اپکے کالم 2 09-01-11 11:34 PM
آپ کو کونسے پھول پسند ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 47 24-04-08 05:18 AM
آپ کو پاکستان کے کونسے کونسے شہر پسند ہیں؟ Zullu230 عمومی بحث 27 22-04-08 06:20 AM
آپ کو نسا لباس پہننا پسند فرماتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 21 21-09-07 06:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger