| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1469
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے پاکستان کے شہروں میں کراچی، اسلام آباد اور لاہور پسند ہیں۔ بیرون ملک میں مدینہ منورہ پسند ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی، کراچی، کراچی اور کراچی!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ جمیا ہی نہیں اور جس نےکراچی نہیں دیکھا وہ جم کے وی نہیں جمیا۔
I love Karachi, although I belong to Punjab. مگر جو کراچی رہ جائے وہ کہیں اور نہیں رہ سکتا۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میں نے ابھی تک کراچی نہیں دیکھا اس لئے میں آپ کی باتوں پہ یقین نہیں کرسکتا۔ ویسے تو سارا پاکستان ہی ماشا اللہ بہت پیارا ہے لیکن مجھے گوجرانوالہ، ساہیوال، فیصل آباد اور اسلام آباد اچھا لگتا ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی لڑکی کہ دیتی کہ مجھے چیچوں کی ملیاں پسند ہے
ویسے مجھے وادی سوات بہت پیاری لگتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور گوجرانوالہ تو شہروں کا شہزادہ ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
@ مسٹررائٹ
میں کبھی چیچوں کی ملیاں گئی تو نہیںپر نام بڑا عجیب سا ہے تو میرے خیال سے جانا پڑے گا! @ عدنان آپ کراچی نہیں گئے! پہلی فرصت میں جائیں!
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس نے کراچی نہیں دیکھا تو وہ کراچی کے بار ے میں کیا تبصرہ کر سکتا ہے۔ میں نے کراچی میں پانچ سال گزارے ہیں اور کراچی کو ہر لحاظ سے اچھا پایا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی ہے ہی اچھا!!!!!
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی کو اچھا کہنے والو،
میرا ایک سوال ہے، کہ کیا آپ سب لوگ اپنی اپنی فیملی کو لے کر کراچی سیٹ ہونا چاہیں گے۔ جواب سچ سچ دینا۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مسٹر رائٹ میں اپنی فیملی سمیت کراچی میں رہ رہا ہوں۔ کراچی کسی لحاظ سے کسی سے کم نہیں ہے۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسٹر رائٹ! پسند ایک الگ چیز ہے اور فیملی کی سیٹلمنٹ کرنا ایک الگ چیز ہے۔ پاکستانیوں کی اکژیت امریکہ کو پسند کرتی ہے۔ کیا سب پاکستانی اپنی فیملیز امریکہ لے جا کر سیٹل ہوگئے ہیں؟ کسی جگہ، شہر، ملک یا کسی انسان کو پسند کرنے کی وجہ اُس کی امتیازی حیثیت ہوتی ہے۔ اور اسی وجہ سے وہ لوگوں کی پسند بن جاتی ہے۔ کراچی پورے پاکستان میں تسلیم شدہ امتیازی حیثیت کا حامل ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فنی, کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, ویب, لوگ, لڑکی, مکمل, اللہ, انسان, امریکہ, اسلام, بھائی, جواب, دوست, دل, زندگی, سال, شہر, عشق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتہا پسندی کے رنگ:کیا ہم بھی مجرم ہیں؟ | حیدر | اپکے کالم | 128 | 24-06-11 02:14 AM |
| معاشرہ شدت پسندی کے شکنجے میں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 2 | 09-01-11 11:34 PM |
| آپ کو نسا لباس پہننا پسند فرماتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 21 | 21-09-07 06:16 PM |
| آپ کو نسے کونسے پرندے پسند ہیں؟ | Zullu230 | عمومی بحث | 12 | 24-08-07 10:55 AM |
| آپ کو پاکستان اور د نیا کے کونسے کونسے خوبصورت علاقے پسند ہیں؟ | Zullu230 | عمومی بحث | 7 | 23-08-07 06:12 PM |