واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آپ کی توجھ چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-09, 12:47 PM   #1
آپ کی توجھ چاہیے
منیب منیب آف لائن ہے 31-07-09, 12:47 PM

اللہ کے دیے ھوئے مال میں سے اس کی راہ میں خرچ کریں ، ہر ماہ صرف دو سو روپیہ کہکشاں ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کو عطیہ کریں ۔ یہ معمولی رقم بہت سے لوگوں کے لیے زندگی کا پیغام بن سکتی ہے ،
کہکشاں ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ، 32 مسلم ٹاؤن ، بہاولپور، پاکستان

منیب
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 396
Reply With Quote
منیب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-07-09)
پرانا 31-07-09, 02:47 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس آرگنائزیشن کے اغراض و مقاصد ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
sahj (31-07-09), shafresha (31-07-09), ایس اے نقوی (31-07-09)
پرانا 31-07-09, 11:29 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
کمائي: 1,107
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
اس آرگنائزیشن کے اغراض و مقاصد ؟
پرسوں سے ویب سائیٹ آن لائن ھو جائے گی
www.kehkashan.webs.com - Home
نیز اگر آپ مجھے بتا دیں کھ پکچر کیسے چسپاں کرنی ہے تو میں اغراض و مقاصد یہاں بیان کردوں گا
منیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 11:40 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی پکچر لگانے کے لئے آپ "جواب لکھیں" کے بٹن پہ کلک کریں اس کے بعد جو ٹیکسٹ باکس آئے گا اس کے نیچے ایک بٹن ہوگا "منسلکہ فائلز کی ترتیب" اس بٹن پہ کلک کرکے اپنے کمپیوٹر میں سے فائل اپلوڈ کروا کر پوسٹ کردیں۔ شکریہ ہمیں انتظار رہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 01:10 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

PakNet Classifieds پر بھی اس کا اشتہار دے سکتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-08-09)
پرانا 01-08-09, 09:46 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
کمائي: 1,107
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ
ھماری این جی او کا تعارف منسلک ھے ۔ امید ہے آپ سب دوست تعاون کریں گے ۔
Attached Thumbnails
kitabcha.gif   kitabcha.gif002.gif   kitabcha.gif003.gif   kitabcha.gif004.gif  
منیب آف لائن ہے   Reply With Quote
منیب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 01:47 PM   #7
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منیب صاحب آپ کی تعریف؟
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-09, 05:19 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
کمائي: 1,107
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
منیب صاحب آپ کی تعریف؟
میں اس این جی او میں بطور سیکرٹری فرائض انجام دے رہا ہوں
منیب آف لائن ہے   Reply With Quote
منیب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 06:15 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ صوبے تک محدود ہے یا پھر پورے پاکستان میں اسکی شاخیں ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 08:37 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
کمائي: 1,107
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فی الحال ضلع بہاولپور اور چولستان کے علاقے میں کام کر رھی ھے ۔
منیب آف لائن ہے   Reply With Quote
منیب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-08-09)
جواب

Tags
classifieds, com, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستان, ویب, اللہ, بھائی, تعارف, جواب, دوست, زندگی, عدنان, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 7 09-07-10 04:16 PM
توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *Hala* شاعری اور مصوری 5 01-06-09 07:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger