| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 391
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (01-12-11), مرزا عامر (01-12-11), wajee (30-11-11), حیدر (01-12-11), حسنین ایوب (30-11-11), سیپ (30-11-11), عبدالقدوس (01-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
اخبارات آئے دِن ایسی خبروں سے بھرے ہوتے ہیں کہ پسند کی شادی نہ ہونے پرفلاں لڑکےنے زہرکھا لیا، فلاں لڑکی نے خود کشی کر لی اورایسااُس صورت میں ہوتا ہے جب دونوں یا کسی ایک کے گھر والے نہ مان رہے ہوں۔ حالانکہ اِسلام میں پسند کی شادی جائز ہے لیکن لوگ اب تک زات برادری کے گھیراؤسے ہی نکل نہیں پائے یا نکلنانہیں چاہتے۔ اگروہ لوگ (خاص کر لڑکی جسکی فیملی راضی نہیں ہے) خود غرض بن کرکورٹ میرج کر لیتے ہیں تودونوں گھروں میں جھگڑاہونے کا اندشہ ہے لیکن اگراپنی والدین کی عزت کا پاس بھی رکھتی ہے تو خودکشی جیسے گناہ کی مرتکب ہوتی ہے۔ دونوں صورتوں میں بدنامی ہی ہو گی۔ مسلئے کا حل یہی ہے کہ لڑکی کے والدین کو سمجھداری کا مظاہرہ کرتے اوراپنی بیٹی کی پسند کو مدَنظر رکھتے ہوئے اِس رشتے کو قبول کر لینا چاہیے کیونکہ دونوں صورتوں میں بدنامی اُنکی ہی ہو گی۔ ایسی صورت میں چند بزرگ حضرات اُن سے بات کریں اوراُنکو قائل کریں کہ کوئی صورت نکل آئے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایسی صورت میں لڑکی کو چاہیے کہ وہ اپنے گھر والوں کو خود کشی کی دھمکی دے شاید مسئلہ حل ہو جائے
لیکن اس میں چانس ففٹی ففٹی ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب والدین ہے ذات برادری جسکی اسلام میںبھی ممانت کی گی ہے اپنی بیٹی کی پسند نہیں دیکھ رہے اگر لڑکی نے کچھ بھی غلط اقدام اُٹھایا اسکا سارا قصور والدین کو جائے گا۔ لڑکی کوشش کرے والدین کو سجمھانے کی بہت محنت کرنی پڑھے گی لڑکی کو اپنے پیار کے لیے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
علاقے کے بڑے لوگوں سے رابطہ کریں جن کو پنچائیت کہتے ہیں اس سے مشورہ کیا جائے ان کو درمیان میں لایا جائے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اگر دونوں اس بات کو اچھی طرحذہن نشین کرتے ہوئے حتی الامکان کوشش اور ذرائع کا استعمال کریںکے جوڑوںکے فیصلے آسمانوںپہ لکھ جا چکے ہیں اگر ان کا جوڑا بننا تقدیر میںلکھا جاچکا ہے تو ضرور نکاحہوگا اور اگر تقدیر میںنہیںتو تدبیریںتقدیروںکو نہیںبدل سکتی۔ ہاںالبتہ لڑکی کے گھر والوںکو شرم کرنی چاہئے اور ذات برادری کے اس بت کو توڑ دینا چاہئے جس نے کئی گھرانے برباد کردئیے اور کئی لڑکیاںبیٹھی بوڑھی ہو گئیں۔ لیکن بہرصورت دونوںکو تقدیر کے فیصلوںپہ شاکر رہنا چاہئے اور جذباتی ہوکرکوئی انتہائی قدم نہیںاٹھانا چاہئے۔کیوںکہ ایسے جذباتی فیصلے اگر خون خرابے کا سبب نہ بھی بنیںتو زیادہ دیر کامیاب نہیںراہ سکتے لڑکے کو تو پھر بھی کئی رشتے مل جائیںگے لیکن لڑکی کا حال آخری قدم کے بعد دھوبی کے کتے والا ہوتا ہے کہ نہ شوہر قبول کرتا ہے اور نہ والدین۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | ہادی (01-12-11), ھارون اعظم (01-12-11), ایکسٹو (02-12-11), حیدر (01-12-11), راجہ اکرام (02-12-11), عبدالقدوس (01-12-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھیں ! آپ لوگ بلاوجہ لڑکی والوں کے پیچھے نہ پڑیں ،
ہمیں پتہ نہیں لیکن شاید ان کے انکار کی وجہ کچھ ایسے تحفظات ہوں جو لڑکی / خاندان کے مستقبل پر اثر انداز ہوسکتے ہوں اور لڑکی عشق کے جنون میں ان سے صرفِ نظر کرتی ہو۔ اور جسے ہمارے ایکسٹو بھائی نے یہاں ظاہر نہ کیے ہوں یا انہیں معلوم نہ ہوں ۔ بہر حال ایسے حالات میں راضی برضائے تقدیرِ خود ہونا چاہیے اور کسی انتہائی اقدام سے گریز کرنا چاہیے ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں لڑکی والوں کے لئے کسی ایئسے بندے کو تلاش کیا جائے جس کو لڑکی والوں میں نہ کر نی کی ہمت نہ ہو کیوں نکہ ھر خاندان رشتہ داروں یا محلے میں کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتاھے جس کی کسی بھی بات کو ٹال ناان کے لیے مشکل ہی نہیں بلکہ ؟؟؟؟ ھوتا ھے اور ہاں کے سوا کوئی دوسرا رستہ نہیںھو تا،، آزمائی ھوئی بات ھے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکی کس برادری کی ہے اور لڑکا کس برادری کا ہے؟؟
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوری, کوئی, کورٹ, کرے, گھرانہ, لڑکی, لڑکا, چین, مطابق, اپنے, اسے, اسلامی, استعمال, جائیں, جائے, حل, خود, درکار, رشتے, زندگی, سامنے, شادی, شریف, عمدہ, غربت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|