واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے لیے کوسنی آزادی سب سے اہم ہے؟
اپنی رائے ظاہر کرنے کی آزادی 10 41.67%
پیشہ منتخب کرنے کی آزادی 0 0%
عدالت سے رجوع کرنے کی آزدای 0 0%
دنیا بھر میں سیر کرنے کی آزادی 1 4.17%
اپنی ذاتی زندگی جینے کی آزادی 13 54.17%
ووٹ دینے والے: 24. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

آپ کی رائے : آپ کے لیے کونسی آزادی سب سے اہم ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-02-12, 06:33 PM   #1
آپ کی رائے : آپ کے لیے کونسی آزادی سب سے اہم ہے؟
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 02-02-12, 06:33 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

اسلام علیکم،
براہ کرم رائے شماری میں حصۃ لیں ۔ اور اپنا رائے کا اظہار کریں شکریہ۔

والسلام

Last edited by پاکستانی; 03-02-12 at 06:04 AM..

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 661
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), محمد یاسرعلی (02-02-12), محمدعدنان (18-02-12), حیدر (02-02-12), حیدر Rehan (20-02-12)
پرانا 02-02-12, 06:46 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے خیال میں رائے کا اظہار سب سے اہم ہے ذاتی زندگی کی آزادی مذہب اور معاشرے کی مقرر کردہ حدود کے اندر ہو تو ہی ہم کو اچھا لگتاہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), پاکستانی (03-02-12), حیدر (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:53 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں اپنی ذاتی زندگی جینے کی آزادی۔ کیوں کہ اس میں ساری آزادیاں آ جاتی ہیں ، مثلاً

شادی شدہ ہونے کی صورت میں بیگم کے سامنے اپنی رائے دینے کی آزادی
بیگم کے نا ماننے کی صورت میں منوانے کے لیے عدالت جانے کی آزادی
بیگم سے تنگ آ جائے تو گھومنے پھرنے کی آزادی


اور آف کورس۔ ۔ ۔ اپنی مرضی کا کام کرنے کی آزادی۔۔۔یعنی گھر سوئے رہنے کی آزادی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), پاکستانی (03-02-12), حیدر Rehan (20-02-12), شمشاد احمد (05-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی بھائی ‌:‌)‌

کیوں آزادی کو کوس رہے ہو

"کوسنی آزادی " ِ؟؟؟؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), پاکستانی (03-02-12), محمد یاسرعلی (03-02-12), احمد نذیر (03-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 05:05 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاروق صاحب رائے دینے کا بہت شکریہ۔ اس موضؤع کو شروع کرنے کا مقصد آزادی کو کوسنے کی بجائے لوگوں کی رائے لینا ہے لیکن محرم سے مجرم بن گئے ۔ خیر یہ ایک ماہانہ پول سسٹم کہا جا سکتا ہے۔
ویسے امریکہ میں آپ ان میں سے سب سے اہم آزادی کس آپشن کو کہنا پسند کریں گے؟


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 03-02-12 at 06:05 AM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), محمد یاسرعلی (03-02-12), حیدر (04-02-12), عبدالقدوس (07-02-12)
پرانا 03-02-12, 12:09 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اظہار رائے کی آزادی کی بنیاد ہی دوسری آزادیوں کی جنم دیتی ہے ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (19-02-12), پاکستانی (03-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), حیدر (04-02-12), عبدالقدوس (07-02-12), عروج (24-02-12)
پرانا 03-02-12, 02:16 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ذاتی زندگی جینے کی آزادی کو ووٹ اس لئے دیا اپنی زندگی کی ہر خاص و عام فیصلے پر کم از کم دلی اطمینان ہو تو زندگی پُر سکون رہتی ہے ورنہ ہر چیز بے معنی ہو جاتی ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 04:20 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اظہار رائے کی آزادی اور منطم ہو کر اظہار رائے کرنے کی آزادی
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), پاکستانی (04-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), حیدر (04-02-12), عبدالقدوس (07-02-12)
پرانا 05-02-12, 10:41 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپ کی رائے : آپ کے لیے کونسی آزادی سب سے اہم ہے؟

آپ کی رائے : آپ کے لیے کونسی آزادی سب سے اہم ہے؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), حیدر (05-02-12)
پرانا 05-02-12, 10:59 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"آزادی اظہار" پر چند پابندیوں کا ہونا لازمی امر ہوتا ہے ۔ورنہ پھر وہی صورت حآل ہو جاتی ہے کہ "آزادی اظہار" کے نام پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم جیسی عظیم ترین ہستی کی شان کے ساتھ "کیری کیچر" والی حرکتیں کی جاتی ہیں۔

اس لیے ذاتی زندگی میں جینے کی آزادی کو ووٹ دیں جو درحقیقت ہی امن کی پیغامبر ہے۔
live & let live یعنی جیو اور جینے دو سے بہترین کیااصول ہو سکتا ہے۔

آزادئی اظہار کُچھ بھی نہیں محض ایک ڈھکوسلا۔ جبکہ "جیو اور جینے دو" ہی ہے وہ اصول جو پُر امن معاشرے اور پُر سکون دنیا کی بنیاد بنتا ہے۔


ووٹ فار "ذاتی زندگی میں جینے کی آزادی"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), فیصل ناصر (05-02-12), پاکستانی (06-02-12), محمدعدنان (18-02-12), حیدر Rehan (20-02-12), زارا (06-02-12), عبدالقدوس (07-02-12), عبداللہ آدم (06-02-12)
پرانا 05-02-12, 11:10 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا ووٹ تو سبھی آپشن کے لئے ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), حیدر (06-02-12), حیدر Rehan (20-02-12)
پرانا 06-02-12, 11:59 AM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

میرے خیال سے Freedom of Expression سے بڑھ کر کوئی آزادی نہیں بشرطیکہ اس کواستعمال کرتے وقت دُوسروں کے "جذبات و احساسات" کا خیال رکھا جائے کیونکہ ہم اپنے طورپرآزاد ہوتے ہیں to say freely whatever is in our heart or whatever we think۔ ہماری سوچ اورنظریات پرکسی کا پہرا نہیں ہوتااوریہ سوچ الفاظ کا رُوپ دھارکرہمارے ہونٹوں سے آزادانہ طورسے ادا ہو جاتی ہے۔

لیکن اگراس آزادی کو غلط طریقے سے استعمال کیا جائے اوربلا سوچے سمجھے کسی کے جذبات و مجروح کیا جائے تو اس سے بدترکوئی آزادی نہیں اور ایسی آزادی سے بہتر ہے کہ اپنی سوچوں کودماغ کے قید خانے میں ہی بند رہنے دیا جائے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), محمد یاسرعلی (06-02-12), حیدر (06-02-12), حیدر Rehan (20-02-12)
پرانا 06-02-12, 12:19 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اظہار رائے کی آذادی کو ووٹ دوں گی ۔ اس میں سوچ کی آذادی بھی آجاتی ہے ۔
اپنی ذاتی زندگی میں آذاد ہونا مجھے خود بھی نہیں پسند ۔ مجھے اچھا لگتا ہے کہ کوئی میری ذاتی زندگی میں انٹرفئیر کرے یا مجھے آزاد نا چھوڑے ۔ میں ذاتی زندگی میں ہر کام اپنے محبت کرنے والوں کے مطابق گزارنے میں ذیادہ خوش رہتی ہوں ۔
پیشہ منتخب کرنے کی آزادی کچھ سمجھ نہیں ائی
پیشہ تو انسان اپنی صلاحیتوں کو دیکھ کر ہی منتخب کرسکتا ہے تو یہاں انسان اپنی صلاحیتوں کا تو پابند رہے گا ہی
عدالت سے رجوع کرنے کی آزادی
جس کو اظہار رائے کی آزادی حاصل ہوگی وہ یہ آذادی خود حاصل کرلے گا
دنیا بھر میں سیر کرنے کی آذادی کا مطلب کیا ہے
آپ کا مطلب ہے کہ کسی بھی ملک میں جانے میں کو ویزہ وغیرہ نا ہو
اگر ویزہ نا بھی ہو تو پیسے کا پرابلم ہوگا اگر پیسے کا بھی پرابلم نا ہو
تو گھریلو پرابلم ہونگی ۔
پوری دنیا گھومنے کی آذادی تو قسمت پر ذیادہ ڈیپنٹ کرتی ہے اس کی آزادی دنیاوی اعتبار سے کوئی دے نہیں سکتا ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (19-02-12), پاکستانی (17-02-12), محمد یاسرعلی (06-02-12), حیدر (06-02-12), حیدر Rehan (20-02-12), عبدالقدوس (07-02-12), عروج (19-02-12)
پرانا 17-02-12, 12:44 AM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اب تک کے

اپنی ذاتی زندگی جینے کی آزادی: ابھی تک سب سے زیادہ ووٹ۔ کیا آپ متفق ہیں


سحر بہنا آپ نے ابھی ووٹ نہیں کیا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-12, 04:35 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی ذاتی زندگی جینے کی آزادی سب سے اہم ہے کیونکہ باقی سبھی آزادیاں اسی میں آجاتی ہیں میرے خیال سے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (18-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
نیا سال: بڑے حادثے کا خدشہ، ریفرنڈم یا الیکشن ہوسکتا ہے، ماہرین علم نجوم گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:50 AM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرحان دانش متفرقات 11 11-12-09 09:50 AM
خراب موسم کے باوجود امداد جاری محمدعدنان خبریں 0 14-05-08 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger