واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آپ کی کیا رائے ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 05:22 PM   #1
آپ کی کیا رائے ہے
نیلم خان نیلم خان آف لائن ہے 21-02-11, 05:22 PM

معزز ممبران پاک نیٹ

السلام و علیکم ۔

Attached Images
 


 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1031
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (29-03-11), Kamran_Tabasum (04-03-11), ھارون اعظم (21-02-11), نورالدین (21-02-11), ناصحی (22-02-11), محمد عاصم (22-02-11), محمدعدنان (21-02-11), ایس اے نقوی (21-03-11), تانیہ رحمان ستارہ (25-02-11), حیدر (26-02-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), شبنم (21-02-11), طارق راحیل (25-02-11), عدنان دانی (22-02-11), عروج (01-03-11)
پرانا 21-02-11, 05:31 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ نیلم اس اہم موضوع پر توجہ مبذول کروانے کا۔ ہماری معیشت کا انحصار زارعت پر بھی ہے جسکو نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ زراعت پر توجہ دے کر غربت و مہنگائی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ پا کستان کے عام افراد کی اکثر یت کئی طرح کے معا شی ،سماجی اور سیاسی مسا ئل سے دو چار ہے۔اسے مطمئن کرنے کیلئے گڈ گورننس کے سا تھ سا تھ روٹی اور سیکور ٹی کی فراہمی حکومت کا بنیادی فر ض ہے ۔اس کیلئے اختیار ات کی مر کزیت ختم کر کے صو بوں کو زیادہ سے زیادہ خودمختاری دینے کی ضرورت ہے۔ زر اعت پر فو کس کر نے سے غربت اور مہنگا ئی سمیت کئی مسا ئل حل کرنے میں کا فی مدد مل سکتی ہے ۔ ہمارے لو گ کشکول لیکر پوری دنیا میں ار بوں ڈا لر کی امداد کیلئے گھوم رہے ہیں ۔ ہمیں اس سوچ کو ختم کر کے زر اعت پر توجہ دینی چاہیے ،جس سے غیر مما لک سے بھیک ما نگنے کی عادات ختم ہو سکتی ہیں ۔غیر ملکی امداد کے سہارے ڈھونڈنے کی بجا ئے ہمیں اپنے ملکی و سائل سے فا ئدہ اٹھانا چا ہیے ۔ ہمارے ملک میں 18سال سے 25سال عمر کے10کروڑ کے قریب نوجوان ہیں ،جو جدید ترین تعلیم و تر بیت سے آراستہ نسل ہے ،ہمیں امید ہے کہ یہ نو جوان پاکستان کی بنیادی اکنا مک فورس بن کر ملک کی ترقی و خو شحالی میں نمایاں کر دار ادا کر سکتے ہیں ۔ ہم اپنے حا لات ٹھیک کر نے پر تو جہ دینے کی بجائے دنیا سے بھیک ما نگتے پھر رہے ہیں ۔۔ اُصولاًیہہونا چاہئے کہ ملک کے بنیاد ی مسائل حل کرنے پر تو جہ دی جا ئے اور چا روں صو بوں کی شمو لیت سے قومی زرعی پا لیسی بنا ئی جائے تو شاید ہم کسی حد تک اس پر کنٹرل پا لیں۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (04-03-11), نیلم خان (21-02-11), نورالدین (21-02-11), محمدخلیل (21-02-11), محمدعدنان (21-02-11), حیدر (24-02-11), راجہ اکرام (22-02-11), شبنم (21-02-11), عروج (01-03-11)
پرانا 21-02-11, 05:39 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ زارا سسٹر ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (04-03-11), حیدر (24-02-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11)
پرانا 21-02-11, 05:40 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو چیز مہنگی ہے وہ استعمال کرنا چھوڑ دو، خود بہ خود مانگ کم ہو گی تو سستی ہو جائے گی۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-02-11), نیلم خان (22-02-11), محمدخلیل (21-02-11), محمدعدنان (21-02-11), حیدر (24-02-11), عروج (01-03-11)
پرانا 21-02-11, 06:32 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہنگائی کیا ہوتی ہے؟پاکستان میں ہے کیا؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-02-11), حیدر (24-02-11)
پرانا 21-02-11, 06:42 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بھائی یہ دُنیاکامسئلہ ہے لیکن پاکستان میں کچھ زیادہ ہی سنگین ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-02-11), حیدر (24-02-11)
پرانا 21-02-11, 06:55 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر مجھے پتہ ہوتا تو میں سب سے پہلے یہی کام کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-02-11), حیدر (24-02-11)
پرانا 21-02-11, 10:11 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کو السلام و علیکم
انتہائی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم وہ کا م نہیں کرتے جو ہم کوکرنے چاہیے ۔
زراعت معاشرے کی بنیاد ہے ۔ مگر جو لوگ یہ کام کرتے ہیں کیا ان کا رجحان اس طرف ہے۔
ان کا دھیان کہیں اورہے ۔
جو لوگ معاشر ے کو غذا پیدا کر کے دے سکتے ہيں ان کو معاشرہ کیا دے رہا ہے
اس لیے وہ غریب گاؤں سے شہر کی طرف کوچ کر رہے ہيں
اور اس کی وجہ ظاہر ہے کہ
آج کل کے زمانے میں غیر بنیادی ذریعہ معاش میں کم محنت کر کے امیر ہوجانے کے امکانات روشن ہيں ۔
مثلاً دفتروں میں کام کرنا سب کو اچھا لگتا ہے مگر کاغذوں اور آفسوں کے درمیان رہنے والے لوگ بھی کچھ کھا کر ہی زندہ رہتے ہیں ۔
معاشرے میں ہر شخص کا رجحان اگر پنڈ چھڈ کے شہر دی بتیاں ویکھنے کا ہو جائے تو کتنے لوگ غذا اگائیں گے اور کتنے لوگ کھائیں گے ۔
اگر زراعت کی اہمیت سمجھ میں آجائے
تو کیا خیال ہے تمام لوگ غذا پیدا کرنے کے کام پر لگ جائیں ۔
نہيں
پھر تو سب ہی لوگ اپنا اگائیں گے اور اپنا کھائیں گے اور کما کما کر ، کھا کھا کر اپنے دفاع کی طرف غافل ہو جائیں گے
پھر اپنے کمائی میں سے دفاع کے لیے نکالنا ہو گا ۔ اس کا انتظام و انصرام الگ !
پھر جب کمائی بھی ضرورت سے زیادہ ہو اور کوئی خوف بھی نہ ہو ۔ تو انسان عیاش ہوجاتا ہے ( جیسے سعودی عرب کے لوگ ) اور پھر وحشی
ہر شخص اپنی بھوک کے مطابق محنت کر کے کمانا نہيں جانتا ۔
جو زیادہ محنت کرے وہ زمیندار کہلائے اور جو کم محنت کرے وہ کمی کمین کہلائے ۔
بات کہیں اور نکلتی جا رہی ہے ۔
جب معاشرے میں کہیں زیادہ پیداوار ہو رہی ہو اور کہيں کم تو ان کے انتظامات کرنے والوں کی کھپت ہوتی ہے۔
اب بنیادی ذریعہ پیداوار میں سے ان انتظامات چلانے والوں کو بھی اہمیت کے مطابق دینا پڑتا ہے۔

کل ملا کر بات یہ ہوئی کہ ہمارے معاشرے میں دولت کی تقسیم کا نظام تو غیر منصفانہ ہے ہی ۔
محنت کے مواقع بھی اتنی آسانی سے دستیاب نہيں جس کی وجہ سے
کچھ تو لوگ ۱۲، ۱۲ اور بعض اوقات ۱۸، ۱۸ گھنٹے کام کر کے بھی روکھی سوکھی کھانے پر مجبور ہیں
اور کچھ لوگ صرف سوچنے کے اور بولنے کے لاکھوں کمالیتے ہيں ۔
اور بعض لوگ تو وہ بھی نہيں کرتے ۔ باپ دادا کی جائیداد چل رہی ہے کرائے کی آمدنی ہو رہی ہے۔
اور ان کی نظر میں اس گھر آئی آمدنی کے انتظار میں بیٹھے رہنا بھی بہت محنت کا کام ہے ۔
ہائے افسوس
چالیس لاکھ روپے ماہانہ لے کر مارننگ شو کرنے والی اینکر پرسن ز غریب کسانوں اور محنت کشوں کی اہمیت پر تقریر تو بہت کرتی ہے ۔
مگر کبھی تبدیلی لانے کی کوشش نہيں کرتی ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-02-11), نیلم خان (22-02-11), ناصحی (22-02-11), محمدعدنان (21-02-11), حیدر (24-02-11), عروج (01-03-11)
پرانا 21-02-11, 10:59 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 26
کمائي: 719
شکریہ: 20
19 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Moderated Message:
ایک مسلمان کو ایسی باتیں زیب نہیں‌ دیتی۔ اگر آپ کسی موضوع پر مثبت رائے نہیں دے سکتے تو تخریبی سوچ پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس سے خاموشی بہتر ہے


لیکن ان جیسے تمام مسائل کا حل یہ ہی ہے جس کو موڈ نے ایڈیٹ کر دیا

Last edited by Blue Chips; 21-02-11 at 11:15 PM.
Blue Chips آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Blue Chips کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-02-11), نورالدین (22-02-11), حیدر (24-02-11)
پرانا 22-02-11, 01:00 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مہنگائی کیا ہوتی ہے؟پاکستان میں ہے کیا؟
نہیں‌یہاں فلسطین کا مسئلہ زیر غور ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
asakpke (15-03-11), Kamran_Tabasum (04-03-11), محمد عاصم (22-02-11), حیدر (24-02-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11)
پرانا 22-02-11, 01:01 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر مجھے پتہ ہوتا تو میں سب سے پہلے یہی کام کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
کون سا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (04-03-11), حیدر (24-02-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11)
پرانا 22-02-11, 02:24 AM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry

مہنگائی کو ختم کرنے کیلیے پہلے ہمارے ملک میں اسکی وجوہات کو سمجھنے اور جاننے کی ضرورت ہے اور پھر انکو ختم کرنے کا موثر طریقہ ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان میں مہنگائی میں تیزی سے اضافہ ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ ہم جو باہر سے قرض لے رہے ہیں اسکو ادا کرنے کیلیے لوگوں کی دولت اور آمدن پر ٹیکس کی بجائے گورنمنٹ لوگوں کے استعمال کی چیزوں پر ٹیکس لگا رہی ہے۔ گورنمنٹ کی اپنے خزانے میں پیسے کی کمی کو نوٹ چھاپ کر پورا کرنے کی تدبیر بھی مہنگائی میں اضافہ کر رہی ہے۔ چیزیں کم اور انکو خریدنے والے زیادہ وغیرہ وغیرہ

ہمارے ملک کےلوگوں کو اپنی ترجیعات درست کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ اسوقت تو یوں لگتا ہے کہ مہنگائی کی وجوہات کو ختم کرنے کا کام ہماری ترجیعات کی لسٹ پر کافی نیچے اور ریمانڈ ڈیوس سب سے اوپر ہے۔ اسطرح تو مہنگائی ختم نہیں ہوگئ
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (22-02-11), محمد عاصم (22-02-11), حیدر (24-02-11), خالد حسین (30-07-11)
پرانا 22-02-11, 07:12 AM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر عورت میک اپ کرنا چھوڑ دے تو مہنگائی ختمہوجائیگی
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (13-07-11), حیدر (24-02-11), عبدالقدوس (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 09:33 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات واقعی ترجیحات کی ہے
ہمارے ہاں ترقی اور خوشحالی کے معیارات کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا۔ ہم نے کمپیوٹر، انٹر نیٹ، موبائل اور لیز پر لی گئی گاڑی کو ہی ساری ترقی اور خوشحالی سمجھ لیا ہے۔ ہر حکومت ہر نئے بجٹ میں ان اشیاء کو مزید سستا کر کے یہ سمجھتی ہے کہ ہمارے لوگ بہت خوشحال ہیں ۔۔ اور کہہ دیتے ہیں کہ اب تو ریڑھی والا بھی موبائل استعمال کرتا ہے۔

جبکہ ہماری ضروریات کی چیزیں جیسے آٹا، دالیں، چینی اور پیٹرولیم مصنوعات ہر آنے والے دن کے ساتھ مہنگی ہوتی چلی جا رہی ہیں۔
تو سب سے پہلے اپنی ترجیحات اور معیارات کو درست کرنا ضروری ہے
لیکن

معاشی ترقی کی ان ترجیحات کو اتنی زیادہ اہمیت بھی نہیں دینی کہ غیرت کا آخری قطرہ بھی خشک ہو جائے۔ ہم بھوکے سہی لیکن ریمنڈ جیسے لوگوں کو قرار واقعی سزا دینے کے لئے ہر لالچ کو ٹھکرا دینا چاہئے۔
کیوں کہ غیرت کے ساتھ اگر بھوکے بھی مر جائیں تو کوئی برائی نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (04-03-11), skjatala (29-04-11), نورالدین (22-02-11), حیدر (24-02-11), عروج (01-03-11)
پرانا 22-02-11, 10:03 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر شخص میں اتنی ہمت نہيں ہوتی کہ غیرت کے نام پر مفلسی کا عذاب برداشت کر سکے ۔
اچانک آجانے والی موت انسان کے نظریات اور خیالات پر اتنا اثر انداز نہيں ہو سکتی ۔
مگر
یہ مفلسی ہی ہے جو انسان کو دھیرے دھیرے اور لمحہ لمحہ موت کی طرف بڑھاتی ہے اور انسان کو پورا موقع دیتی ہے
کہ وہ اپنے موجودہ نظریات میں تبدیلی لے ائے -------- حتیٰ کہ بعض اوقات انسان خود کو مذہب بھی بدلنے کے لیے تیار کر لیتا ہے ۔
جیسے کہ افریقہ میں عیسائی مشنریوں کی کامیابی اور پاکستان میں غیر ملکی جاب ز حاصل کرنے کے لیے قادیانی بن جانا ۔
تو ایسے میں ترجیح غیرت اور مذہب نہيں بلکہ انسانی تربیت ہونی چاہیے کہ آپ سے آپ کا مذہب ، قومیت اور پہنچان نہ چھین کر لے جائے
اس سے بچنے کے لیے ابھی اپنی حالت درست رکھیں اور وسائل کا بہتر استمعال کریں ۔
اگر ایسا نہ کریں گے تو مستقبل میں اپنی غربت اور بے چارگی کے خود ذمہ دار ہوں گے ۔
یا پھر زیادہ سے زیادہ کیا ہو گا ۔ آپ اللہ توکل کے نام پر صبر اور برداشت سے کام لیں گے ۔
مگر ان کا کیا ہو گا جن کا رزق اللہ نے آپ کے ہاتھ میں باندھ رکھا ہے ۔
وہ بیوی بچے وہ کہاں جائیں گے ان میں تو وہ تحمل نہیں ہوتا نا جوصوفی ازم اور دنیا کو حقیر سمجھنے کے چکر میں آپ کے ذہن میں بٹھا دیا جاتا ہے ۔
کہنے کا مقصد یہ کہ اپنی حالت کو بہتر بنانے کا کام اللہ نے ہر آدمی کے خود اپنے ہاتھ میں دے رکھا ہے اب یہ اس آدمی کی ذمہ داری ہے کہ اپنی صلاحیت اور طاقت کی اہمیت کو سمجھے ۔ اور دین کو حاصل کرنے کے ساتھ دنیا کو بھی بنائے ۔ کم سے کم اتنا تو بنائے کہ کل کلاں کو اسے غربت اورمصیب کے وقت اپنے مذہب اور قومیت کو بیچنا نہ پڑے ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-02-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہماری, پاک, پاکستان, لو, نیٹ, چار, مہنگائی, موضوع, ملکی, ممبران, مسائل, معزز, اپنے, السلام, توجہ, تعلیم, حل, دے, دنیا, سوچ, سال, ضرورت, عادات, غربت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger