واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آپ کے لئے ایک خاص چیز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 03:54 PM   #1
آپ کے لئے ایک خاص چیز
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 24-12-10, 03:54 PM

خالص توحید اور عوام کا ردے عمل


ہر ایک کے سر میں دھن ہے یہ سمائی ۔۔۔۔۔۔ مل جائے مال دنیاخواہ بننا پڑھے پرکار
مدنظر نہیں ہے کوئی ضابطہ اخلاق ۔۔۔۔۔ محو ہوگیا ہے ذہنوں سے اللہ کا وقار
آزادی کے ہیں عاشق،خیروشرکی نہیں تمیز ۔۔۔ وعدہ کیا مکرگئے نہ رہا پاس قول وقرار
آنکھوں سے ہوا اوجھل انجام زندگی کا ۔۔۔ ٹوٹتاہے ضابطہ اسی وجہ سے باربار
مجبور ہاتھوں نفس کے معاشرہ دے ساتھ ۔۔۔ پنبہ کجاکجا نہم ہر عضوہے تارتار
تسلسل شرکا ہے نتیجہ دلوں پہ مہر لگنا ۔۔۔ چکنے گھڑے پہ بوند ہے سمجھائیں ہزار بار
حق کا قبول کرنا اس دور میں ہے مشکل ۔۔ برادری کا خوف سر پر جب دیتے ہیں دھتکار
اپنوں نے ساتھ چھوڑا جب دین کی ہوئی بات ۔۔ مذہب کی بات مانیں تو کرتے ہیں سب پیار
داعی کا کام ہے دعوت اپنا ہویا غیر ۔۔ ۔ پیوستہ ومسلسل خواہ ہر شخص کرے انکار
تصویر ہے کچھ یوں دعوت وتبلیغ کی ۔۔ پڑھا ہو یا ان پڑھ سبھی کرتے ہیں تکرار
ماتھے پہ بل نہ آئے ہے شیوہ پیغمری کا۔۔ احسن نہیں انتقام بھلے پڑتی رہے مار
اس کے ساتھ اجازت دیں
وسلام عبدالرحمٰن

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-12-10), فاروق سرورخان (25-12-10), ھارون اعظم (24-12-10), محمدعدنان (24-12-10), راجہ اکرام (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 04:16 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آنکھوں سے ہوا اوجھل انجام زندگی کا ۔۔۔ ٹوٹتاہے ضابطہ اسی وجہ سے باربار

بالکل ٹھیک کہاہم اپنا انجام جانتے ہوئے بھی انجان ہیں۔۔۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-12-10, 09:12 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے عبد الرحمن بھائی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-12-10, 10:06 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ ہے بھائی جان!
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-12-10, 11:25 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ آپ کی اپنی شاعری ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-12-10, 05:30 AM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک تو اپنی ہے اگر آپ کو چاہیے تو میں‌ آپ کو دے دیتا ہوں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
کوئی, کرے, کرتے, پہ, پڑھے, یوں, وقار, وجہ, قبول, چیز, معاشرہ, اللہ, انجام, اجازت, بھلے, توحید, جائے, خاص, دیں, دور, زندگی, ساتھ, شخص, عوام, عبدالرحمٰن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 04:09 PM
بھارت کے حیرت انگیز گاؤں‌ کا ہر فرد چور ہے ALI-OAD دلچسپ اور عجیب 8 28-01-11 11:23 PM
پلیز بتائیے حسنین ایوب عمومی بحث 1 30-08-10 11:29 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger