| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 261
|
||||
|
|
#2 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جب تک ہم خود کسی کو موقع نا دیں کسی کی کیا جرات ہے کہ ہمارے گھر میں داخل ہوجائے؟ ہم نے ووٹ تو پھر انہیں ہی ڈالنا ہیں جو 65 سالوں سے ہمیں لوٹتے آرہے ہیں تو پھر اس وقت کی بربادی کا کیا فائدہ؟ |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا
قوموں پر مشکل وقت آتا رہتا ہے لیکن جو قومیں مشکل کی گھڑیوں میں نکلتی ہیں وہی کامیاب ہوتی ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (01-11-09) |
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
لیکن بھائی تم کتنے الو مارو گے ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے۔۔ اور علاوہ اس کے ملک کو جوحالات چل رہے ہیں اور جو اس کے زمہ داران ہیں پھر ان میں اور ہم میں فرق کیا رہ جائے گا؟ وہی فرق جو وہ ختم نہیں کرنا چاہتے یعنی ہماری بیوقوفیوں کا ہم آجتک بجلی تو ٹھیک کروا نہیں پائے تو ملک کیسے سنواریں گے؟ خلیل بھائی اس ملک کی قوم بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے کر سو رہی ہے تھکاوٹ اتارنے دو انہیں۔۔۔ کرکٹ دیکھو یا سٹار پلس اور موج کرو |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام خلیل
جب انسان بہت مایوس ھو جاتا ھے تو ایسے ھی سوچتا ھے میں کسی حال میں مایوس نہین ھوتی مگر پاکستان کے حالات بد سے بد تر ھو تے جا رھے ھیں نا امیدی اتنی بڑھ گئ ھے میں نے غصے میں کچھ لکھنا ھی چھوڑ دیا ھے خون جلانے سے کیا فائدہ عبدالقدوس آج کل میں ٹی وی دیکھتی ھوں میوزک سنتی ھوں اپنی دنیا میں مست خلیل اگر آپ سچ میں آگ لگانی ھو تو مجھے بتانا میں بھی ساتھ چلونگی |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور مجھے تو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بات ٹھیک لگنے لگی ہے کہ ہماری غیرت کہیں سوچکی ہے اور ہم اس کو جگانا ہی نہیں چاہتے ۔ اس سلسلہ میں آپ آج کا جاوید چوہدری کا کالم ملاحظہ فرمائیں خود بخود فرق محسوس ہوگا
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سلام کھاریاں جو کہ میرا شہر ہے وہاں کے گرڈ سٹیشن میں کسی نے آگ لگا دی جس سے تقریباََ 20 کروڑ کا نقصان ہوگیا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ پہلے ہماری 14 گھنٹے بجلی بند ہوتئی تھی اور اب جو متبادل بجلی دے رہیں ہیں وہ ایک سیکنڈ کے لیے بند نہیں ہوتی اس بات کو تین دن ہوگئے ہیں۔
کیسا ہے پھر آگ کا لگنا؟؟؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (01-11-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی جا ن آپ بھی طالبانوں والے ڈائیلاگ مار رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خلیل بھائی غصے میں انسان کا کیا ہوا فیصلہ کارآمد نہیں ہوتا۔ ہمارے حالات واقعی بہت بگڑ چکے ہیں، ہمیں مل کر ٹھنڈے دماغ سے کوئی ایسی تدبیر کرنی ہو گی کہ عوام میں بیداری پیدا ہو اور عوام کا سارہ گروہ حکومت کے خلاف میدان میں اترے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (01-11-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاکستان بھارت کے صبر کا امتحان نہ لے، بھارتی وزیر داخلہ چدم:
نئی دلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔یکم نومبر ۔2009ء) بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم کا کہناہے کہ پاکستان بھارت کے صبر کا امتحان نہ لے۔ سرحد پار سے مزید حملے ہوئے تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی چدم برم نے کہا کہ ممبئی حملوں کے بعد بھارت کے صبر کی انتہا ہوگئی ، پاکستان کو بتا دیا کہ ممبئی حملے آخری کارروائی ہیں۔ انہون نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین سے مزید حملے ہوئے تو برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بھارت سرحد پر دہشت گرد کارروائی سے نمٹنے اور اس کا بھرجواب دینے کی مکمل صلاحیت حاصل کرچکا ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (01-11-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس لیے تو دنیا قائم ہیں جی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو کہتا ہوں غلامی سے قربانی بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات یہ نہیں ہے کہ یہ لوگ نہیں کر سکتے۔
بات یہ ہے کہ یہ کرنا ہی نہیں چاہتے۔بس اپنے خزانے بھرتے رہیں اور کیا چاہئے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاکستانی, وزیر, لوگ, مکمل, موقع, آج, انسان, امریکہ, بھائی, تعلیم, حال, خون, خلاف, خان, دیکھو, دل, سال, شہر, علم, عبدالقدوس, غلامی, غصہ, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|