واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


آیت کا مفہوم ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 05:07 PM   #1
آیت کا مفہوم ؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 09-09-10, 05:07 PM

اس آیت کے مفہوم کے لئے اہل علم و طالب علم حضرات کی رائے چاہئے !

ان الذين امنوا والذين هادوا والنصاري والصابئين من امن بالله واليوم الاخر وعمل صالحا فلهم اجرهم عند ربهم ولا خوف عليهم ولا هم يحزنون [2:62]

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 785
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فاروق سرورخان (09-09-10), کنعان (09-09-10), ھارون اعظم (11-09-10), مرزا عامر (09-09-10), wajee (10-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 09-09-10, 05:35 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی ہوئے اور (جو) نصاریٰ اور صابی (تھے ان میں سے) جو (بھی) اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے اچھے عمل کئے، تو ان کے لئے ان کے رب کے ہاں ان کا اجر ہے، ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گےo ( ترجمہ طاہر القادری) 2:62

بیشک دین اﷲ کے نزدیک اسلام ہی ہے، اور اہلِ کتاب نے جو اپنے پاس علم آجانے کے بعد اختلاف کیا وہ صرف باہمی حسد و عناد کے باعث تھا، اور جو کوئی اﷲ کی آیتوں کا انکار کرے تو بیشک اﷲ حساب میں جلدی فرمانے والا ہے o (ترجمہ طاہر القادری) 3:19

ناصر بھائی آپ کی بیان کردہ آیت کا ترجمہ میں نے پیسٹ کر دیا ہے ۔ اس کے علاوہ میں نے ایک آیت بھی لکھی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اہل علم اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔ اور ہم طالب علم اس سے کیا سیکھتے ہیں ۔
ہم یہ جانتے ہیں کہ قران میں کہیں تضاد نہیں ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فیصل ناصر (09-09-10), کنعان (09-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 09-09-10, 06:46 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

میں سرٹیفائیڈ نہیں اس لئے عادل، عبداللہ حیدر، عابد بھائیوں اور ان کے علاوہ بھی اگر کوئی سرٹیفائیڈ ہو تو ان کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ میرے لئے ان سے پہلے کچھ بھی کہنا مناسب نہیں ہو گا، جزاک اللہ خیر۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فیصل ناصر (09-09-10), فاروق سرورخان (09-09-10), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 09-09-10, 07:02 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا صاحب بریکٹ میں موجود الفاظ ترجمے کا حصہ نہیں ہوتے
کچھ مزید ترجمے دیکھئے

[2:62]
جو کوئی مسلمان اور یہودی اور نصرانی اورصابئی الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور اچھے کام بھی کرے تو ان کا اجر ان کے رب کے ہاں موجود ہے اور ان پر نہ کچھ خوف ہو گا اور نہ وہ غمگین ہوں گے

"جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پرست، (یعنی کوئی شخص کسی قوم و مذہب کا ہو) جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان لائے گا، اور نیک عمل کرے گا، تو ایسے لوگوں کو ان (کے اعمال) کا صلہ اللہ کے ہاں ملے گا اور (قیامت کے دن) ان کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غم ناک ہوں گے"

بیشک جو لوگ مسلمان ہوئے اور جو لوگ یہودی ہوئے اور نصاریٰ اور صائبین جو ایمان لایا (ان میں سے) اللہ پر اور روز قیامت پر اور کام کئے نیک تو انکے لئے ہے انکا ثواب انکے رب کے پاس اور نہیں ان پر کچھ خوف اور نہ وہ غمگین ہوں گے

بیشک ایمان والے نیز یہودیوں اور نصرانیوں اور ستارہ پرستوں میں سے وہ کہ سچے دل سے اللہ اور پچھلے دن پر ایمان لائیں اور نیک کام کریں ان کا ثواب ان کے رب کے پاس ہے اور نہ انہیں کچھ اندیشہ ہو اور نہ کچھ غم

"جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پرست، (یعنی کوئی شخص کسی قوم و مذہب کا ہو) جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان لائے گا، اور نیک عمل کرے گا، تو ایسے لوگوں کو ان (کے اعمال) کا صلہ اللہ کے ہاں ملے گا اور (قیامت کے دن) ان کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غم ناک ہوں گے"

عمومی تاثر یہی ہے کے مسلمانوں کے سوا دیگر تمام مذاہب کے لوگ آخرت میں جہنم کے حقدار ہیں
اسی پیرائے میں اس آیت کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فاروق سرورخان (09-09-10), کنعان (09-09-10), منتظمین (10-09-10), مرزا عامر (09-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 09-09-10, 07:06 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنان بھائی
آپ طالب علموں میں تو شمار ہوتے ہیں نا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فاروق سرورخان (09-09-10), کنعان (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 09-09-10, 10:00 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ناصر بھائی

طالب علم تو نہیں، میری رائے کے مطابق ایک بڑی پتے کی بات ھے کہ جب کوئی خاص اور وزنی سوال کسی خاص وجہ سے پوچھا جاتا ھے تو اس کے لئے پہلے سرٹیفائیڈ اھل علم والوں کا انتظار کرنا چاہئے کیونکہ انہوں نے جواب اصولوں کو مدنظر رکھ کر فراہم کرنا ہوتا ھے۔ اگر میں یا مجھ جیسا کوئی بھی اس کا جواب ان سے پہلے فراہم کرتا ھے تو پھر ایک عجیب سی صورت حال پیدا ہو جاتی ھے جسے اھل علم والوں کو بھی پکڑنا مشکل ہو جاتا ھے جس سے سوال کا جواب تو وہیں رہ جاتا ھے اور انہیں پہلے ہم جیسوں کے جوابوں پر بھی مختصر جوابات دینے پڑتے ہیں یا اس لمبی کوفت سے بچنے کے لئے حصہ ہی نہیں لیتے۔ اس لئے میری بھی مرضی یہی ہوتی ھے کہ پہلے وہ اصول کے مطابق جواب پیش کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فیصل ناصر (09-09-10), فاروق سرورخان (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 09-09-10, 11:49 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کوئی سرٹیفائیڈ نہیں آئے گا یہاں ہر کوئی اپنے آپ کو طالب علم سمجھتا ہے ۔ فاروق سعور صاحب کو پہلے دعوت کیوں نہ دے دی جائے ۔ " الحمد للہ رب العٰلمین "
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فاروق سرورخان (10-09-10), کنعان (10-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 12:25 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ وَمَاتُواْ وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَلَوِ افْتَدَى بِهِ أُوْلَـئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ

بیشک جو لوگ کافر ہوئے اور حالتِ کفر میں ہی مر گئے سو ان میں سے کوئی شخص اگر زمین بھر سونا بھی (اپنی نجات کے لئے) معاوضہ میں دینا چاہے تو اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، انہی لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکے گا
آل عمران 91

وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلاَمِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ

اور جو کوئی اسلام کے سوا کسی اور دین کو چاہے گا تو جائوہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیاے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا
آل عمران:85
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فیصل ناصر (10-09-10), فاروق سرورخان (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 02:02 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ وَمَاتُواْ وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَلَوِ افْتَدَى بِهِ أُوْلَـئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ

بیشک جو لوگ کافر ہوئے اور حالتِ کفر میں ہی مر گئے سو ان میں سے کوئی شخص اگر زمین بھر سونا بھی (اپنی نجات کے لئے) معاوضہ میں دینا چاہے تو اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، انہی لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکے گا
آل عمران 91

وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلاَمِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ

اور جو کوئی اسلام کے سوا کسی اور دین کو چاہے گا تو جائوہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیاے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا
آل عمران:85
کیا یہ فیصل بھائی کے سوال کا جواب ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-09-10), فاروق سرورخان (10-09-10), کنعان (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 03:20 AM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کیا یہ فیصل بھائی کے سوال کا جواب ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بالکل بھی نہیں ۔ ان ایات سے شاید مختلف لوگوں کو کافر قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پہلے تو یہ سمجھنا ہو گا کہ مسلمان کیا ہوتا ہے ۔ پھر ہی بات آگے بڑھے گی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), فاروق سرورخان (10-09-10), کنعان (10-09-10), احمد بلال (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 09:05 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

السلام علیکم،

فیصل کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ایک بہت مناسب آیت کا مفہوم مانگا۔ میں اس بارے میں‌ مزید کچھ دن بعد لکھوں گا۔ البتہ یہ ضروری ہے کہ ہم اس پیرائے میں مزید آیات دیکھیں۔

بریکٹ ہٹا کر پڑھئے ۔۔
2:113 وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَى عَلَى شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَى لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَى شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ كَذَلِكَ قَالَ الَّذِينَ لاَ يَعْلَمُونَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ فَاللّهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُواْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
اور کہتے ہیں۔ یہودی، نہیں ہیں نصرانی کسی راہ پر اور کہتے ہیں نصرانی، نہیں ہیں یہودی کسی راہ پر حالانکہ یہ سب تلاوت کرتے ہیں کتاب اللہ کی۔ اسی طرح کہی اُن لوگوں نے بھی، جو کچھ نہیں جانتے، اِن ہی کی سی بات: لٰہذا اب اللہ فیصلہ کرے گا ان کے مابین، قیامت کے دن ان باتوں کا جن میں یہ اختلاف کر رہے ہیں۔

2:135 وَقَالُواْ كُونُواْ هُودًا أَوْ نَصَارَى تَهْتَدُواْ قُلْ بَلْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
اور (اہلِ کتاب) کہتے ہیں: یہودی یا نصرانی ہو جاؤ ہدایت پا جاؤ گے، آپ فرما دیں کہ (نہیں) بلکہ ہم تو (اس) ابراہیم (علیہ السلام) کا دین اختیار کیے ہوئے ہیں جو ہر باطل سے جدا صرف اللہ کی طرف متوجہ تھے، اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے

5:69 إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَالَّذِينَ هَادُواْ وَالصَّابِؤُونَ وَالنَّصَارَى مَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ
بے شک وہ لوگ جو مسلمان ہیں اور جو یہودی ہیں اور صابی اور نصاریٰ، جو بھی ایمان لائے اللہ پر اور یومِ آخرت پر اور کیے انہوں نے نیک عمل تو نہیں ہے کسی قسم کا خوف اُن کے لیے اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے


2:140 أَمْ تَقُولُونَ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَـقَ وَيَعْقُوبَ وَالأَسْبَاطَ كَانُواْ هُودًا أَوْ نَصَارَى قُلْ أَأَنتُمْ أَعْلَمُ أَمِ اللّهُ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن كَتَمَ شَهَادَةً عِندَهُ مِنَ اللّهِ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُو
کیا تم یہ کہتے ہو کہ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحٰق اور یعقوب (علیھم السلام) اور ان کے بیٹے یہودی یا نصرانی تھے، فرما دیں: کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟ اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اس گواہی کو چھپائے جو اس کے پاس اللہ کی طرف سے (کتاب میں موجود) ہے، اور اللہ تمہارے کاموں سے بے خبر نہیں

2:62 إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَالَّذِينَ هَادُواْ وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحاً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی ہوئے اور (جو) نصاریٰ اور صابی (تھے ان میں سے) جو (بھی) اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے اچھے عمل کئے، تو ان کے لئے ان کے رب کے ہاں ان کا اجر ہے، ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے

3:67 مَا كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَهُودِيًّا وَلاَ نَصْرَانِيًّا وَلَكِن كَانَ حَنِيفًا مُّسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
ابراہیم (علیہ السلام) نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی وہ ہر باطل سے جدا رہنے والے (سچے) مسلمان تھے، اور وہ مشرکوں میں سے بھی نہ تھے

22:17 إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالصَّابِئِينَ وَالنَّصَارَى وَالْمَجُوسَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا إِنَّ اللَّهَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جو لوگ یہودی ہوئے اور ستارہ پرست اور نصارٰی (عیسائی) اور آتش پرست اور جو مشرک ہوئے، یقیناً اﷲ قیامت کے دن ان (سب) کے درمیان فیصلہ فرما دے گا۔ بیشک اﷲ ہر چیز کا مشاہدہ فرما رہا ہے

4:46 مِّنَ الَّذِينَ هَادُواْ يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَن مَّوَاضِعِهِ وَيَقُولُونَ سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَاسْمَعْ غَيْرَ مُسْمَعٍ وَرَاعِنَا لَيًّا بِأَلْسِنَتِهِمْ وَطَعْنًا فِي الدِّينِ وَلَوْ أَنَّهُمْ قَالُواْ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَاسْمَعْ وَانْظُرْنَا لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ وَأَقْوَمَ وَلَكِن لَّعَنَهُمُ اللّهُ بِكُفْرِهِمْ فَلاَ يُؤْمِنُونَ إِلاَّ قَلِيلاً
اور کچھ یہودی کلمات کو اپنے (اصل) مقامات سے پھیر دیتے ہیں اور کہتے ہیں: ہم نے سن لیا اور نہیں مانا، اور (یہ بھی کہتے ہیں : ) سنیئے! (معاذ اللہ!) آپ سنوائے نہ جائیں، اور اپنی زبانیں مروڑ کر دین میں طعنہ زنی کرتے ہوئے”رَاعِنَا“ کہتے ہیں، اور اگر وہ لوگ (اس کی جگہ) یہ کہتے کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی اور (حضور! ہماری گزارش) سنئے اور ہماری طرف نظرِ (کرم) فرمائیے تو یہ اُن کے لئے بہتر ہوتا اور (یہ قول بھی) درست اور مناسب ہوتا، لیکن اللہ نے ان کے کفر کے باعث ان پر لعنت کی سو تھوڑے لوگوں کے سوا وہ ایمان نہیں لاتے

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 10-09-10 at 09:10 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), گوندل (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10), حیدر (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 10:45 AM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی شافریشہ بھائی یہ ان کے سوال کا جواب ہی ہے،قرآن واضح کہہ رہا ہے کہ اسلام کے سوا کوئی بھی دین اللہ قبول ہی نہیں کریں گے...........................بات ہی ختم!!!

یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ نصوص قرآنیہ کو علیحدہ علیحدہ لے کر نہیں بلکہ اکٹھے لے کر ہی کوئی نتیجہ نکالنا درست ہوتا ہے............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), ھارون اعظم (11-09-10), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 10:47 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی مرزا صاحب مسلمان کیا ہوتا ہے؟ آپ ہی بسم اللہ فرما دیں......................
لگتا ہے یہ تھریڈ بھی لمبا ہی جائے گا.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 11:27 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
جی شافریشہ بھائی یہ ان کے سوال کا جواب ہی ہے،قرآن واضح کہہ رہا ہے کہ اسلام کے سوا کوئی بھی دین اللہ قبول ہی نہیں کریں گے...........................بات ہی ختم!!!

یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ نصوص قرآنیہ کو علیحدہ علیحدہ لے کر نہیں بلکہ اکٹھے لے کر ہی کوئی نتیجہ نکالنا درست ہوتا ہے............
فیصل بھائی کی بیان کردہ آیت کا ترجمعہ اور موجود دور میں‌اُس کی افادیت پر بھی اپنی رائے دیجیئے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 11:41 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افادیت؟؟؟................کچھ سمجھا نہیں. اہل کتاب کے کفر پر ایک اور صریح آٰیت::

قَاتِلُواْ الَّذِينَ لاَ يُؤْمِنُونَ بِاللّهِ وَلاَ بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلاَ يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَلاَ يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ حَتَّى يُعْطُواْ الْجِزْيَةَ عَن يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ

(اے مسلمانو!) تم اہلِ کتاب میں سے ان لوگوں کے ساتھ (بھی) جنگ کرو جو نہ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں نہ یومِ آخرت پر اور نہ ان چیزوں کو حرام جانتے ہیں جنہیں اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حرام قرار دیا ہے اور نہ ہی دینِ حق (یعنی اسلام) اختیار کرتے ہیں، یہاں تک کہ وہ (حکمِ اسلام کے سامنے) تابع و مغلوب ہو کر اپنے ہاتھ سے خراج ادا کریں

اب اگر کوئی پہلی دو شرائط جو فیصل بھائی والی آیت میں آئی ہیں پوری کر بھی دیتا ہے تو باقی دو یعنی::
1::اللہ کے حرام کردہ کو حرام سمجھنا
2::دین حق اسلام کو اختیار کرنا

پوری نہیں کرتا تو...............قتال ہے.اور قتال مسلمانوں کے ساتھ تو اللہ حکم نہیں دیتے کرنے کا،الا یہ کہ باغی ہوں اور یہاں یقینا ان کا ذکر نہیں ہے.

بات واضح ہے..............فاعتبروا یا اولی البصار
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-10), ھارون اعظم (11-09-10), محمد عاصم (11-09-10), مرزا عامر (10-09-10), حیدر (10-09-10)
جواب

Tags
color, green, red, ہے۔, ہے،, کوئی, کتاب, کرے, یہودی, قران, لوگ, چاہئے, مفہوم, آیت, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, ترجمہ, حضرات, خوف, طالب, علم, صابی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger