واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


إنا لله وإنا إليه راجعون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-12, 04:07 AM   #1
إنا لله وإنا إليه راجعون
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 13-01-12, 04:07 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

امریکہ نے ایک بار پھر ڈرون حملوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ ان حملوں میں پہلے بھی بے شمار بے گناہ لوگ اور معصوم بچے شہید ہوئے ہیں۔ ہمارے حکمران لب کشائی سے ڈرتے ہیں۔ اب 55 یا 56 دنوں کے وقفہ سے ڈرون حملوں کا دوبارہ آغاز ہوا ہے، اس میں یقینآ ہمارے حکمران ملوث ہیں کیوں کہ ان کی طرف سے مذمت تک نہیں کی گئی، اس کی ایک وجہ عوام میں پاک فوج کی سبکی کرانا ہے۔ اور امریکہ بھی چوں کہ اس وقت پاک فوج کے خلاف ہے اس لئے کہ اس کے فوجیوں کے لئے پیمپرز بھی تو ختم ہورہے ہیں۔

یہ تصویر تو مجھ سے دیکھی نہیں جارہی۔ میری سب سے گزارش ہے؛ ان حملوں کے خلاف ضرور ایک مذمتی جملہ ضرور لکھیں۔ اور ان شہیدوں کے بلند درجات اور مغفرت کی دعا بھی کریں جو امریکی دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں۔

’’اے اللہ ہم پر رحم فرما، امریکی دہشت گردی کے نتیجے میں جو لوگ شہید ہوئے ان کی مغفرت فرما اور ان کے درجات بلند فرما‘‘۔

میں امریکی دہشت گردی اور اپنے ملک کے حکمرانوں کی بے حسی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اے اللہ ان سے ہمیں نجات عطا فرما اور محض اپنے کرم سے اچھے حکمران عطا فرما۔


drone-attack.jpg
تفصیل کے لئے کلک کریں

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), رضی (13-01-12), زارا (13-01-12), عبداللہ آدم (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 09:20 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم صرف حکومت کی ہی نہیں بلکہ حکومت سے بڑھ کر افواج پاکستان بشمول فضائیہ اور بحریہ تمام کی مذمت کرتے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), گلاب خان (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), بنت حوا (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), زارا (13-01-12), عبدالقدوس (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 09:53 AM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہم صرف حکومت کی ہی نہیں بلکہ حکومت سے بڑھ کر افواج پاکستان بشمول فضائیہ اور بحریہ تمام کی مذمت کرتے ہیں۔
ہم صرف حکومت کی ہی نہیں بلکہ حکومت سے بڑھ کر افواج پاکستان بشمول فضائیہ اور بحریہ تمام کی نا صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ انہیں چوڑیاں پہننے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔عوام کی کمائی ان سب اداروں کی عیاشیوں میں صرف ہورہی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), گلاب خان (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), زارا (13-01-12), عبدالقدوس (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 04:07 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ امریکہ

اپنے لیئے جہنم اور مظلوموں کے لیئے جنت کا انتظام کرنے کا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), skjatala (13-01-12), نبیل خان (14-01-12), بنت حوا (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), رضی (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 11:08 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور راولپنڈی میں ایک عظیم الشان دفاع پاکستان کانفرنس کی جا رہی ہے جس میں افواج پاکستان کو ڈٹے رہنے پر شاباش اور مزید ::اسی ط: ڈٹے رہنے کی تلقین کی جائے گی !!!

شہر کی اہم سرکیں اسی سبھا کی تشہیر سے مزین ہونا شروع ہو گئی ہیں...................

مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مریدی کا تو ہرتاہے بہت جلد
تاویل کا پھندہ گر کوئی صیاد لگا دے
یہ شاخ نشیمن سے اترتا ہے بہت جلد

اقبال
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), گلاب خان (14-01-12), حسن قادری (14-01-12), رضی (13-01-12)
پرانا 14-01-12, 10:25 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے اللہ محض اپنے کرم سے اچھے حکمران عطا فرما۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مریدی کا تو ہرتاہے بہت جلد
تاویل کا پھندہ گر کوئی صیاد لگا دے
یہ شاخ نشیمن سے اترتا ہے بہت جلد

اقبال
اے اللہ محض اپنے کرم سے اچھے حکمران عطا فرما۔
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 02:05 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے اپنے کزن کو کہا ہے کہ یار ایسے لعنتی ادارے میں نوکری کرنے سے اچھا ہے کہ بندہ گھر میں سویا پڑا رہے۔
گھر میں صرف چند افراد کی لعنت ملامت ملتی ہے۔ ادھر پوری قوم ماں بہن بھی ایک کرتی ہے اور لعنت الگ ملتی ہے۔ خاندان کی عزت بچاؤ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), عبدالقدوس (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 02:39 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
[B]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ


innocents-as-entertainment/"]تفصیل کے لئے کلک کریں[/URL]
بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ
"اسے کس جرم میں مارا گیا ؟ "

Last edited by ایکسٹو; 14-01-12 at 02:47 PM.
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 03:55 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دور میں تو مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے
لعنت بر امریکہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 05:40 PM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی کئی تصویریں ہیں میرے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، یہاں قدم قدم پہ لاشے ہیں
مگر یہ بیگانوں کے ہیں زرداری کے بلاول کا یا گیلانی کے اپنے بیٹے کا یا کیانی کے اپنے دل وجگر کے نہیں عوام کے لاشے ہیں جن کے انہیں ڈالر ملنے ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 05:44 PM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ کس سے فریاد کرے

Name:  319660_10150421277838332_152025388331_10831768_1582989_n.jpg
Views: 48
Size:  56.1 KB
یہ کس سے فریاد کرے
یہ کسے اپنے زخم دکھاے
یہ کس کا دروازہ کھٹکھٹاے
کون اسکی سنے گا ،،،،یہاں زنجیر عدل ہی بیچ دی گئی ہے یہاں ضمیر کا سوادا ہوچکا ہے،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انا للہ و انا الیہ راجعون عبداللہ آدم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 33 16-08-11 05:00 PM
انا لللہ و انا الیہ راجعون فیصل ناصر آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 26 10-04-10 01:38 AM
چین پر دو ارب ڈالر ہرجانے کا دعوٰی محمدعمر خبریں 2 07-01-10 12:52 AM
انا لللہ وانا الیہ راجعون نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 57 01-01-10 01:22 AM
انجم بھائی کے چچا راہی ملک عدم ہو گئے ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 31 24-12-09 11:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger