| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1173
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-07-10), پاکستانی (10-07-10), نورالدین (13-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), ابن آدم (10-07-10), حیدر Rehan (09-07-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ نشان اسی طرح آپ کے ایمان کے ساتھ بھی لگ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب بھی آپ کسی بھی صحابی کے نام کے ساتھ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لگاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-07-10), محمد عاصم (14-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), ابو عمار العباسی (07-08-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (14-07-10), طاھر (10-07-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔ علم کے طلبگار ہیں ۔۔۔
بہت ہی ہنگامہ خیز سوال کرلیا ہے اپ نے ۔۔۔۔۔ دلیل کے ساتھ دونگا تو وہ کتابیں بھی مشکوک ہوجائیں گئ جن کی لوگ بہت عزت کرتے ہیں بنا دلیل کے کچھ لکھونگا تو شاید کچھ سنے کی ہمت ہو ۔۔۔ورنہ شاید کتابوں کے بچانے کے لیے زیادہ ہنگامہ ہوسکتا ہے اور سچ سنے سے انکھیں اور کان بند کرلیے جائئں ۔۔۔ یہ تو طے ہے کہ اپ کا مراسلہ یا دئے گئے جواب تو مٹادئے جائیں گئے ۔۔۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی دلیل کی ضرورت نہیں آپ کا صحابہ سے بغض واضع ہے، شکریہ
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-07-10), ھارون اعظم (09-07-10), نورالدین (09-07-10), محمد عاصم (14-07-10), مرزا عامر (09-07-10), ابن آدم (10-07-10), طاھر (10-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
چلیں اپ بتادیں کہ ابو ہریرہ (رضی) کے بارے میں
میں صرف وہ بات کرونگا جو دلیل کے ساتھ ہو ٹھیک ہے ؟؟ پہلے نام کا ترجمہ کردوں کیونکہ جب مراسلہ ان کے نام کا بنایا گیا ہے تو ان کے بارے میں سب ہی باتیں ہونگی ۔۔۔ ہریرہ کہتے ہیں بلی کو ۔۔۔۔ابو ہریرہ یعنی "بلیوں کا باپ"ترجمہ کرنا گناہ یا بغص وغیرہ تو نہی ہے نا ؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام لانے سے پہلے یہ یہودی تھے
مرحب کے بہت بڑے فین اور قلعہ خیبر میں بہت زبردست شعر و شعاری کرتے تھے اسلام کے خلاف اور یہودیت کے پرچار میں ۔۔ جب جنگ خیبر ہوئی تو حضرت ابو ہریرہ (اسلام میں داخل ہونے سے پہلے ) قلعہ کی دیواروں پر رجز پڑھ رہے تھے تاکہ یہودی "زور و طاقت" کے ساتھ اسلام کے لشکر پر حملہ کر سکئیں۔ یہ بھی صاف جملہ ہے شاید اس میں بھی کوئی غلط بات نہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ بغض کے زمرے میں نہ لائے گا پلیز ۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), احمد بلال (14-07-10), بلال اویسی (09-07-10), حیدر Rehan (09-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
خلیل بھائی: وہ صحابہ جن کے بارے میں قرآن میں اللہ ایک سے زیادہ جگہ فرماتے ہیں کہ اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام مسلمان اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ صحابہ سے اللہ راضی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اسی پر اجماع امت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے ایمان کی فکر کریں خلیل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں ڈاکٹر اسرار سے دو دفعہ ترجمہ میں آپ نے کیا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور حیدر ریحان صاحب جو بھی بات کریں حوالے کے ساتھ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاکہ ہمیں بات اور بکواس میں فرق معلوم ہو سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو آپ لوگ صحابہ کے بارے میں اشاروں کنایوں میں کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-07-10), محمد عاصم (14-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (14-07-10), حیدر Rehan (10-07-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سنی سنائی پر گذارہ نہ کیجئے ![]() سرکاری حوالہ کہاں ہے؟ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتاب 3 کتاب العلم حدیث نمبر 118باب حفظ العلم علم کو محفوظ کرنا حدثنا عبد العزيز بن عبد الله، قال حدثني مالك، عن ابن شهاب، عن الأعرج، عن أبي هريرة، قال إن الناس يقولون أكثر أبو هريرة، ولولا آيتان في كتاب الله ما حدثت حديثا، ثم يتلو {إن الذين يكتمون ما أنزلنا من البيناتوالھدی} إلى قوله {الرحيم} إن إخواننا من المهاجرين كان يشغلهم الصفق بالأسواق، وإن إخواننا من الأنصار كان يشغلهم العمل في أموالهم، وإن أبا هريرة كان يلزم رسول الله صلى الله عليه وسلم بشبع بطنه ويحضر ما لا يحضرون، ويحفظ ما لا يحفظون اعرج سے روایت ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا لوگ کہتے ہیں کہ ابو ہریرہ کثرت سے روایت کرتا ہے اگر اللہ کی کتاب میں دو آیتیں نہ ہوتیں تو میں ایک حدیث بھی روایت نہ کرتا پھر تلاوت کی ۔ بے شک جولوگ چھپاتے ہیں جو نازل کیں ہم نے نشانیوں سے اور ہدایت بے شک ہمارے مہاجر بھائی تو خرید و فروخت میں بازاروں کے اندر اُلجھے رہتے اور ہمارے انصاری بھائی اپنے کھیتوں اور باغات میں کام کرتے جب کہ ابو ہریرہ اپنے پیٹ میں کچھ ڈال کر رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں رہنا لازم کئے ہوئے تھا ، وہ حاضر رہتا جب دوسرے حاضر نہ ہوتے اُور وہ یاد رکھتا جسے دوسرے یاد نہیں رکھ سکتے تھے حدیث نمبر 119 حدثنا أبو مصعب أحمد بن أبي بكر، قال حدثنا محمد بن إبراهيم بن دينار، عن ابن أبي ذئب، عن سعيد المقبري، عن أبي هريرة، قال قلت يا رسول الله، إني أسمع منك حديثا كثيرا أنساه. قال " ابسط رداءك " فبسطته. فغرف بيديه ثم قال " ضم " فضممته فما نسيت شيئا بعده. حدثنا إبراهيم بن المنذر قال حدثنا ابن أبي فديك بهذا أو قال غرف بيده فيه. سعید مقبری سے روایت ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ،، میں عرض گزار ہوا کہ یا رسول اللہ ،، میں آپ کے بکثرت اقوال سنتا ہوں مگر بھول جاتا ہوں ، فرمایا کہ اپنی چادر بچھاؤ ، پس میں نے آپ کے ارشادکے مطابق اُسے بچھا دیا ، پس آپ نے دونوں ہاتھوں سے لیپ ڈالی اور فرمایا ،، لپیٹ لو میں نے اُسے لپیٹ لیا تو کسی چیز کو بھولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابراہیم بن منذر نے ابن ابی فدیک سے بھی اسے روایت کیا اور کہا کہ دونوں ہاتھوں سے اُس میں لپ ڈالی ۔ ف : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بارگاہ رسالت میں اپنے حافظے کی کمزوری (نسیان) کا حال عرض کیا ، اُس سے معلوم ہُوا کہ بارگاہ رسالت میں اپنا دُکھڑا پیش کرنا اور مداوہ چاہنا توحید کے منافی اور شرک نہیں ہے کیونکہ پروردگار عالم نے اُنھیں اپنی نعمتوں کے تقسیم کرنے پر معمور فرمایا ہے ، رحمت دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے اُن کی چادر میں ایک لیپ ایسی چیز کی ڈالی ، جو کسی کو نظر نہیں آئی تھی ، اُس کے بعد حضرت ابوہریرہ کا حافظہ بہت تیز ہوگیا ، اور وہ کسی چیز کو بھولتے نہیں تھے ۔ معلوم ہوا کہ محبوب پروردگار نے چادر میں ایک لیپ چیز ڈال کر غیر محسوس طریقے پر اُن کی حاجت روائی فرمادی تھی ، اسی لئے تو ایک دانائے راز نے اس اسلامی و ایمانی عقیدے کو یوں بیان کیا ہے ۔ حدیث نمبر 120 حدثنا إسماعيل، قال حدثني أخي، عن ابن أبي ذئب، عن سعيد المقبري، عن أبي هريرة، قال حفظت من رسول الله صلى الله عليه وسلم وعاءين، فأما أحدهما فبثثته، وأما الآخر فلو بثثته قطع هذا البلعوم قال ابو عبد اللہ البلعوم مجری الطعام سعید مقبری سے روایت ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دو تھیلے علم حاصل کیا ہے ، ایک کو میں نے لوگوں میں پھیلا دیا ہے جب کہ دوسرے کو اگر میں ظاہر کر دوں تو یہ گلا کاٹ ڈالا جائے ، امام بخاری نے فرمایا کہ البلعوم کھانا اندر جانے کے راستے کو کہتے ہیں۔ محترم خلیل صاحب یہ تھے آپکے سوال کے جواب میں چند مختصر حوالہ جات جو کہ مستند ذخیرہ احادیث سے نقل کیئے گئے اور ان سے درج زیل فائدے حاصل ہوئے ۔ اول:- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا زیادہ تر وقت آپ صلی اللی علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں گزرتا تھا ۔ دوم :- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا دیگر صحابہ اور خلفائے راشدین یعنی ابوبکر و عمر و عثمان و علی رضی اللہ عنھم کے مقابلے میں کثرت سے روایت کرنا ان کا ذاتی اجتہاد تھا جو کہ انھوں نے حدیث میں بیان ہونے والی قرآنی ایات اور بعض دیگر احادیث سے استدلال کرتے ہوئے فرمایا ۔ ۔ سوم :- تیسری اور سب سے بڑی وجہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا تھی انکے لیے اور یہ اس دعا ہی کی برکت تھی کہ حضرت ابوہررہ رضی اللہ عنہ کا حافظہ بہت قوی ہوگیا تھا اور میرے نزدیک یہی سب سے بڑی وجہ بھی ہے کہ ان پر اللہ اور انکے رسول کا فضل تھا کہ ان کے حافظہ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے بعد حدیث کے جو بھی الفاظ آئے وہ بالکل جوں کے توں محفوظ رہے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔والسلام Last edited by آبی ٹوکول; 09-07-10 at 08:18 PM. |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-07-10), محمد عاصم (14-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), محمدخلیل (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), ziamurtaza (29-07-10), ام طلحہ (30-07-10), ابو عمار العباسی (07-08-10), ابن آدم (10-07-10), احمد نذیر (24-11-11), احمد بلال (14-07-10), بلال اویسی (09-07-10), سحر (09-07-10), طاھر (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
| کمائي نے آبی ٹوکول کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-07-10 | بلال اویسی | حدیث نمبر 119بمعہ سند اور فائدہ بیان کرنےکیلئے | 150 |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور دوسرا یہ کہ میرا حق کہ میں ایک ایک بندے کے بارے میں جان سکوں؟ میرا ایمان پیارے نبی :صل اور ان کی آل اولاد اور ان کے حلقہ احباب پر ہے اور میرا ان پر یقین ہے اور باقی لوگ جو تاریخ میں ہے ان پر ایمان نہیں لا سکتا اور اس کے لیے ان کے بارے میں جاننا لازمی سمجھتا ہوں اور ڈاکڑ اسرار احمد صاحب کے ترجمہ نے مجھے کچھ نہیں دیا۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, quot, ہوگا, کیسے, کوئی, کرتے, لگ, نام, نشان, مصدق, ؟؟؟؟, اکٹھا, ایمان, اللہ, ابو, احادیث, بتائے, جاتا, حالات, رضی, سلام, ساتھ, شکریہ, طرح, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |