واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اب کے سال کچھ ایسا کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-10, 04:52 PM   #1
اب کے سال کچھ ایسا کرنا
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 30-12-10, 04:52 PM

اے دوستوں
اب کے سال کچھ ایسا کرنا
اپنے پچھلے بارہ ماہ کے
دکھ سکھ کا اندازہ کرنا
سادہ سا اک کاغذ لے کر
بھولے بسرے پل لکھ لینا
پھر اس بیتے اک اک پل کا
اپنے گزرے اک اک کل کا
دیکھنا اک اک موڑکا منظر
سارے دوست اکھٹے کرنا
ساری شامیں پاس بلانا
اور علاوہ ان کے دیکھو
سارے موسم دھیان میں رکھنا
اک اک یادگمان میں رکھنا
پھر محتاط قیاس لگانا
گر تو خوشیاں بڑھ جاتیں ہیں
تو پھر تم کو میری طرف سے
آنے والا سال مبارک
اور اگر غم بڑھ جائیں تو
مت بے کار میں تم غم کرنا
دیکھو پھر تم ایسا کرنا
میری خوشیاں تم لے لینا
اپنے غم مجھ کو دے دینا
اب کے سال کچھ ایسا کرنا

وسلام عبدالرحمٰن
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 290
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-10), محمد یاسرعلی (30-12-10), سحر (30-12-10), عبداللہ آدم (30-12-10), عروج (20-04-11)
پرانا 30-12-10, 09:21 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھو پھر تم ایسا کرنا
میری خوشیاں تم لے لینا
اپنے غم مجھ کو دے دینا
اب کے سال کچھ ایسا کرنا


پتہ نہیں کیوں میں اداس ہو جاتا ہوں ایسے بول پڑھ کر!!!

حآلانکہ مجھے یہ سب کسی سے نہیں کہنا..............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-10), عروج (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 08:49 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں ۔کرناتو ایسا ھی چاھیے مگر اتنی ھمت کہاں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (20-04-11)
جواب

Tags
کار, کاغذ, گزرے, پل, پچھلے, پاس, والا, لینا, موسم, ماہ, مبارک, ایسا, اندازہ, بے, بارہ, جائیں, خوشیاں, دینا, دوستوں, دے, رکھنا, سکھ, سال, عبدالرحمٰن, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیسا لگتا ہے؟ ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 2 11-02-12 05:25 PM
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
اب کے برس کچھ ایسا کرنا راجہ اکرام شعر و شاعری 0 01-01-11 09:33 PM
اسے اپنے جیسا بنانا۔۔ محمدخلیل شاعری اور مصوری 8 27-03-09 02:54 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger