واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اتنا ظالم کیوں؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-09, 12:19 PM   #1
اتنا ظالم کیوں؟؟؟
Wahid Mahmood Wahid Mahmood آف لائن ہے 16-11-09, 12:19 PM

اتنا ظالم کیوں؟؟؟


بھت ھی افسوس ھوا یہ خبر پڑھ کر ۔۔ ۔ ۔ کہ انسان درندہ سے بھی بڑھ سکتا ھے!!
لیکن ایسا کیوں ھوتا ھے ۔ ۔ ۔کیا انسان میں رحم نامی چیز نھیں ھے؟؟؟

Attached Thumbnails
bachi.gif  


 
Wahid Mahmood's Avatar
Wahid Mahmood
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 16-11-09, 12:44 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان درندہ سے بھی بڑھ گیا ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 01:25 PM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ انسان نہیں بلکہ انسانی شکل میں بھڑیے ہیں جو درندگی کی اندوہناک مثالیں قائم کیے جا رہے ہیں ۔۔۔۔
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (16-11-09), سیلانی (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 01:35 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا انسان اتنا ظالم ہوسکتا ہے؟؟؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

انسان جب شدت پسند ہوجاتا ہے تو وہ پھر تمام مخلوقات سے بڑھ کر ظالم ہوجاتا ہے، جب کبھی سوچتا ہوں کہ آخر انسان اس طرح ظلم کیسے کرتا ہے تو دماغ ساتھ نہیں‌ دیتا اور کوئی جواب نہیں‌ ملتا۔ کیا انسان اتنا ظالم ہوسکتا ہے؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (19-11-09), سیلانی (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:04 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اف خدایا! معصوم بچوں کو بھی نہیں بخشتے یہ حیوان۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 02:30 PM   #6
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے صحیح فرمائیاں اُم طلحہ لیکن اِیسوں کو سبق ھم اور آپ ہی سیکھا سکتے ہے
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 01:00 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان درندہ سے بھی بڑھ گیا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (21-11-09)
پرانا 20-11-09, 02:18 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

جمعرات کو پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں بھی کئی معصوم جانیں اور بچے شہید اور زخمی ہوگئے۔ معلوم نہیں یہ کون ظالم اور درندہ صفت لوگ ہیں جو ہمارے پیاروں کو یوں اپنی بے رحمی کا نشانہ بنا رہے ہیں؟ اللہ ہم سب کو حادثات سے محفوظ رکھے۔ امین۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-06-11), منتظمین (20-11-09), Wahid Mahmood (21-11-09)
پرانا 20-11-09, 10:02 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کا نام نہ لیں وہ مقدس لوگ ہیں۔۔۔ وہ لوگوں کو جنت میں پہنچانے کے ٹھیکیدار ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:04 AM   #10
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو جنت میں پہنچانے کے ٹھیکیداروں نے اپنے لیے عذاب النار آگ کے عذاب کا خوب انتظام پکا کیا ہے معصوم اور بے ضرر انسانوں کو ختم کر کے
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (21-11-09)
پرانا 19-06-11, 09:48 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ظالم ذھنی مریض ھیں۔اسلیے اچھے بُرے کی پہچان کھو بیٹھے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, کھو, پہچان, پیاروں, پسند, پشاور, لوگ, مریض, معلوم, اللہ, اچھے, انسان, بچوں, جواب, خودکش, خبر, دھماکہ, ظالم, عذاب, صفت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟ خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 3 19-06-11 04:52 PM
فورم چھوڑ دیا آخر کیوں؟؟؟ ایس اے نقوی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 25 19-11-09 01:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger