واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اجتماعي زيادتي۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 12:05 AM   #1
اجتماعي زيادتي۔۔
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 04-12-07, 12:05 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

پہلادن۔۔
حرا بيٹي شام كو كچھ مہمان گھر آرہے ہيں۔۔ ذرا تيار رہنا۔
خاموشي۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے لڑكيوں تياري پوري كر لي كے نہيں آج بھائي كے ليے لڑكي ديكھنے جانا ہے۔۔
جي جي ۔۔ ساري تياري ہو چكي ہے ۔۔ كرنا ہي كيا ہے۔۔ كونسي حور شمائل دكھا رہي ہيں آج آپ۔۔۔
چلو كم از كم ايك دن كھانا تو باہر ہو جائے گا۔۔۔۔ مشتركہ قہقہہ۔۔

حرا۔۔۔ حرا بيٹي كھانا لگا دو۔
كيا نام ہے بيٹي تمہارا ؟
حرا۔۔
تم نے بي اے كيا ہے نا ؟
جي ۔۔
’مختلف باتوں كي آوازيں‘ سوالات۔۔۔ چہ مگوئياں ۔۔ معني خيز مسكراہٹيں۔۔

دوسرا دن۔۔
مجھے تو ايك آنكھ نہيں بھائي۔۔
شكل ديكھو ۔۔ بھائي تو ڈر ہي جائيں گے۔۔
اف كھانا كتنا تيكھا تھا۔۔۔
لمبي اتني جيسي ايفل ٹاور۔۔ مشتركہ قہقہہ۔۔۔۔

پانچواں دن۔۔
ہيلو۔۔
ہيلو بہن۔ ميں حرا كي امي بول رہي ہوں ۔۔ كيا حال ہيں آپ كے۔۔۔
جي بالكل ٹھيك (جان چھڑانے والے لہجے ميں)۔۔
آپ لوگ كبھي آئيں دوبارہ؟ جي جي۔۔
پھر آپ لوگوں نے كچھ سوچا۔۔۔ چند لمحے خاموشي۔۔
بہن لڑكي بہت لمبي ہے۔۔۔۔ پھر ميرے بيٹے كو ڈاكٹر ۔۔گورا رنگ۔۔ جاب۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔

ساتواں دن۔۔
حرا بيٹي شام كو كچھ مہمان گھر آرہے ہيں۔۔ ذرا تيار رہنا۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
كھانا۔۔۔ قہقہہ۔۔۔ سوالات۔۔
ہيلو۔۔۔ لمبي لڑكي۔۔ گورا ررنگ۔۔خاموشي۔۔ ہيلو۔۔۔۔جاب۔۔ ڈاكٹر۔۔
۔۔۔۔۔۔
حرا بيٹي شام كو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ كو معلوم ہے اس لڑكي كے ساتھ كيا ہو رہا ہے ؟ اجتماعي زيادتي۔

بشکرہ راشد
سورس : یوبلاگ۔اردو-بلاگ۔کوم

 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 689
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-12-07), اعجاز عباسی (18-04-08), عمیر نعیم (24-04-08)
پرانا 04-12-07, 12:43 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اجتماعي زيادتي۔۔

اگر اس کا نام "اجتماعی بے حسی" یا " قومی بے حسی " ہوتا تو زیادہ بہتر تھا

اور واقعی ہی ہم میں انسانیت اور ترقی کرنے کی علامتیں سرے سے ہی نا پید ہیں۔ بہت اچھا لکھا ہے جاری رکھیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (04-12-07)
پرانا 04-12-07, 12:50 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اجتماعي زيادتي۔۔

بہت خوب بھائی بہت اچھا لکھا ہے اور ایسا تو آجکل ہمارے معاشرے میں عام ہو رہا ہے۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (04-12-07)
پرانا 04-12-07, 03:00 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اجتماعي زيادتي۔۔

یہ سب کچھ ہمارے معاشرے کا المیہ بنتا جا رہا ہے۔ رشتوں کےلئے ہماری ترجیحات روز بروز پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتی جارہی ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-07, 04:18 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اجتماعي زيادتي۔۔

بہت اچھا لکھا ہے آپ نے ہمارے معاشرے میں اس کے علاوہ بھی بہت سی بیماریاں ہے جس کی وجہ سے لڑکی والے تو پرشان ہی رہتے ہیں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کے لوگ لڑکی کو نہیں دیکھتے بلکے یہ دیکھتے ہیں وہ اپنے ساتھ کیا کیا لائے گی اس سارے کام میں لڑکی یا اس کے گھر والوں کا کوئی قصور نہیں قصور ہمارا ہے ہم کو لڑکی نہیں بلکے اپنی سہولیات کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ سہولیات اس لڑکی کے آنے سے نہیں ہوتی بلکے اس کے ساتھ جو سامان آتا ہے اس کے ساتھ پوری ہوتی ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-12-07), محمدعدنان (04-12-07)
پرانا 18-04-08, 08:22 AM   #6
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اجتماعي زيادتي۔۔

yeh khawateen kahin janay say pehlay yeh ku bhool jaati hain kay yeh bhi kissi kay ghar jayain gi aur yeh khud apni hi zaat ki ku dushman hain
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, لڑکی, معلوم, آج, بھائی, حال, شام, علامتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شيخ الاسلام امام احمد ابن تيميہ رحمہ اللہ ALI-OAD اسلام اور معاشرہ 1 12-12-10 03:10 PM
علامہ اقبال ٹاؤن ميں تين دھماکے فیضان صديقی ,سندھ پاکستان میں دہشت گردی 2 12-03-10 09:03 PM
قبر كى زيارت فیصل ناصر متفرقات 6 06-08-09 12:48 AM
تين سوال naeemuddin ایمان 1 25-02-09 07:08 PM
تين سوال ابن ضیاء اردو کہانیاں 4 11-04-08 09:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger