| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 746
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے NMG کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کا نوجوان اپنے ملک کے لیے زیادہ سے زیادہ میسج کر سکتا ہے ۔ لمبی لمبی کالیں کر سکتا ہے ۔یار اتنا کچھ تو کر رہا ہے اپنے ملک کے لیے آج کا نوجوان پھر بھی کہتے ہو آج کا نوجوان ملک کے لیے کیا کر رہا ہے ؟اور کیا کر سکتا ہے؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (22-12-10), حیدر (23-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کا نوجوان بہت کچھ کر سکتا ہے ۔۔۔ اگر اسکے لیے ملک ماں کا ردجہ رکھتا ہے تو ۔ وہ لڑکیوں کے اسکول کالج کو چھوڑ کر صرف اپنے ملک کے لیے وقت لگائے تو دیکھو ۔۔۔۔ آج پاکستان کہاں پہنچتا ہے ۔۔۔ ہمارے نوجوانوں کے پاس ایک فریش دماغ ۔ سائنسی دور کی سوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے بڑہ کر کیا چاہئے ۔۔۔ لڑنے کی طاقت ۔۔۔۔۔۔ بس اپنی سوچوں کو مثبت طرف لگاہیں ۔۔۔پھر یہ سیاست دان کس کھیت کی مولی ہیں ۔۔۔ نیا خون سامنے آئے ۔۔۔۔ اور اس وقت ملک کو ضرورت ہے ۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مسئلہ کہیں اور ہے۔ میرا خیال ہے کہ ہم سب visionlessہیں اس لیے ایسا ہے۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (23-12-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صحیح کہا ہم جانتے ہیں کہ ملک کیلئے ہم کیا کر سکتے ہیں مگت پھر بھی ہم لوگ vision less ہو چکے ہیں بلکہ خود کو ثابت کر رہے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکیوں کےاسکول اور کالج کے سامنے کھڑے ہونے / موبائل پر ایسا ایم ایس اور رانگ کالز/ ٹی وی اور انٹر نیٹ ان کے استعمال پر سروے کروایا جائے تو
اکثریت کا وہی مقصد نظر آئے گا جو اسکول / کالج کے باہر کھڑے ہونے والوں کا ہوتا ہے ۔۔۔۔ اگر جوان۔۔۔ انڈیا کے سکھ شاعر ( )جن کے بقول ان پر تو جوانی میں جوانی نہیں آتی کو اپنے زندگی کا ٹارگٹ اسے غلط ثابت کرنے کے بجائے ۔۔ علامہ اقبال کے شاہین کو بنائیں تو ۔۔۔ بہت کچھ کر سکتے ہیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, ہے۔, گی۔, پیارے, پنے, پاکستانی, یہی, قیادت, قوانین, نوجوان, چاہے, نااہل, میسج, ملک, ماتم, اپنے, اتنا, اج, بنیں, جائے, راستے, زیادہ, سیاسی, سالمیت, ساتھیو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|