واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


احمد بخش کو سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-11, 09:51 AM   #1
احمد بخش کو سلام
حیدر حیدر آف لائن ہے 13-07-11, 09:51 AM

ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان میں ہر طرف رشوت ستانی ، اقربا پروری اور لوٹ کھسوٹ کا فساد گرم ہے اور ایسا محسوس ہوتا کہ یہ ناانصافی کے اس اندھیرے میں ہمارا ملک اب ڈوبا کہ تب ڈوبا ، شاید چند لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو اس ملک کی بقا اور اللہ کے غضب کے خلاف ہمارے لیے ڈھال بنے ہوئے ہیں۔

یقیناً ہمارے بیچ ایسے ایماندار اور متقی افراد ضرور موجود ہیں جن کی وجہ سے اللہ ہمارے اوپر اپنا غضب نازل کرنے سے شرماتا ہے ۔ ورنہ ہمارے کرتوتوں میں تو کوئی کمی نہ ہے۔

ایسے ہی ایک ایماندار شخص سے ہمارا واسطہ تب ہوا جب ہم چار دوست اپنی گاڑی میں ناران سے واپس اپنے شہر آ رہے تھے اور راستے میں انجانے میں یا تھکاوٹ کی وجہ سے شور کوٹ میں ٹریفک قانون کی غلطی کر بیٹھے ۔ اس ایماندار شخص کا نام احمد بخش ہے۔ یہ شخص شور کوٹ کی ٹریفک پولیس میں اے ایس آئی ہے۔ اس نے ہمیں روکا ، نہایت عزت و احترام سے کاغذات طلب کئیے۔
اور باوجود ہماری تمام تر منت سماجت اور پھر ڈھکے چھُپے لالچ دینے کے اُس نے ہمارا چالان کاٹ کر ہمارے ہاتھ تھما دیا۔

میں پاکستان پر چھائے ظلمت اور تباہی کےگھٹا ٹوپ اندھیروں میں بیٹھا اکثر سوچا کرتا تھا کہ ، ایمانداری کہاں گئی۔ ہمارے ایمان کہاں گئے۔ بالآخر ایک تلخ واقعہ میں اُس ایماندار شخص سے ملاقات ہو ہی گئی۔

باوجود شدید تلخی کے ، میں اس بات کو معیوب سمجھتا ہوں کہ اگر اسکی اچھی بات کی تعریف نہ کروں۔
احمد بخش میں تمہاری ایمانداری اور فرض شناسی کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔ تم ہمارے ملک کی بقا کی ضمانت ہو۔

Last edited by حیدر; 13-07-11 at 10:13 AM..

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (13-07-11), shafresha (15-07-11), skjatala (13-07-11), ھارون اعظم (15-07-11), محمد یاسرعلی (13-07-11), محمدعدنان (14-07-11), wajee (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11), بزم خیال (13-07-11), راجہ اکرام (13-07-11), عبدالقدوس (14-07-11), عبداللہ آدم (17-07-11), عبداللہ خراسانی (15-07-11), عدنان دانی (13-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 11:09 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (13-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 01:43 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے لوگ یقیناً قابل تعریف ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (13-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 15-07-11, 02:18 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم آپکو سلام پیش کرتے ہیں سچائی کو پروموٹ کرنے پہ
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-07-11, 03:34 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو ہر محکمے میں گھوسٹ افراد کی کمی نہیں ، مگر پولیس میں یہ وافر مقرار میں پائے جاتے ہیں۔
نام کا بھی اثر ہوتا ہے شخصیت پر۔ آپ کے نصیب کہ ! آپ کو بھی احمد بخش ہی ملا۔ جسے احمد نے تو بخش دیا مگر اس نے قسم اٹھائی ہوئی ہوگی کہ میں نے کسی کو نہیں بخشنا۔
اسے کسی نہ کسی قسم کی کوئی تسکین ضرور ملی ہوگی ۔ رحیم یار خان والوں کا چالان کر کے۔
کسی رحیم یار خان والے نے کبھی اس کی دم پر شاید پاؤں رکھ دیا ہو۔
میری طرف سے بھی اس کو قانون کی رکھوالی کرنے پر پورا ہاتھ کھول کر سلیوٹ۔ (بُجے والی کار (
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (15-07-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, ہماری, فرض, کوئی, ٹریفک, پولیس, پاکستان, یا, وقت, لوگ, نام, ملک, اللہ, احمد, خلاف, دوست, شہر, شور, شخص, شدید, طلب, عزت, غلطی, غضب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger