| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 213
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو بس پوچھ رہا ہوں
سو سے زائد مریضوں کی جان لینے والی دوا عالمی ادارہ برائے صحت نے عطیہ کی تھی۔ انکشاف |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کسی کو نہیں پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری رائے میں سب سے ذیادہ قصور وار ڈاکٹرز ہیں ۔
دوائی کہیں سے بھی آرہی ہو ۔ ڈاکٹر کی تجویز کے بغیر کوئی مریض استعمال نہیں کرتے ہیں ۔ خاص طور پر دل کے عارضہ میں مبتلا مریض ۔ ڈاکٹرز کو بتایا جاتا ہے کہ جب بھی کوئی نئی میڈیسن میڈیکل ریپریسنٹیٹو لے کر ائے چاہے وہ کچھ بھی کہہ رہا ہو یا تعریف کررہا ہو ۔ اس دوائی کی تمام تفصیلات خود پڑھیں اور فارما گائیڈ سے باقی تفصیلات لیں ۔ پہر مریضوں کو دیں ۔ تو نئی میڈیسن دیتے ہوئے ڈاکٹرز نے اس دوائی کے کونٹینس کیوں نہیں پڑھے ۔ کسی ایک ڈاکٹر نے بھی رپورٹ نہیں کیا کہ یہ غلط میڈیسن دی جارہی ہے ۔ کیوں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (05-02-12), ننھا بچہ (04-02-12), حیدر (11-02-12), عبدالقدوس (11-02-12), عبداللہ حیدر (04-02-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیسن تو پرانی ہی تھی اور عرصہ سے استعمال ہورہی تھی
لیکن اس بیج یا بیچ کی میڈیسن خراب نکلی جو زیر تنازعہ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ iso tab نامی دوائی ہے جس کا جینرک iso sorbidemononitrate ہوتا ہے یہ کافی ٹریڈ نیمز کے ساتھ آتی ہیں اور اس جینرک کی میڈیسن بہت کامن استعمال ہوتی ہے ۔ isao tab ٹریڈ نیم کے ساتھ جو میڈیسن ائی اس میں anti malerial drug موجود تھی ۔ anti malerial drug کی اتنی مقدار تھی جو ایک پیشنٹ کو ایک ہفتے میں دی جاتی ہے ۔ اور یہ دوائی دن میں دوبار استعمال کی جاتی تھی ۔ یعنی anti malerial drug کے اوور دوز ہونے سے اموات ہوئیں ہیں یہ سراسر جان بوجھ کر کیا گیا ہے ۔ اور اگر iso tab نامی ڈرگ پرانی ہے تو اس میں جان بوجھ کر ابھی انٹی میلیریل درگ ملائی گئی ہے ۔ Last edited by سحر; 04-02-12 at 09:48 PM. |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
anti malerial drug صرف ایک بیج کی دوائی میں شامل کیا گیا۔ اور اس کا ذکر میڈیشن کے اوپر لکھے ہوئے کونٹینٹ میں نہیں تھا اس لیے ڈاکٹرز کو قصوروار نہیں کہا جاسکتا ہے ۔ اس لیے جب اس دوائی کا لیبارٹری ٹیسٹ کیا گیا تو علم ہوا کہ اس میں anti malerial drug شامل ہے ۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی میں نے عرض کیا تھا بہن
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 29-03-11 04:53 PM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |