| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 407
|
|||||
| 17 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (21-11-11), asakpke (22-11-11), ھارون اعظم (22-11-11), یاسر عمران مرزا (21-11-11), نبیل خان (21-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11), محمدعدنان (23-11-11), wajee (22-11-11), احمد نذیر (21-11-11), بلال الراعی (22-11-11), حیدر (24-11-11), سیفی خان (21-11-11), عبدالقدوس (21-11-11), عبداللہ آدم (24-11-11), عدنان دانی (22-11-11), عروج (24-11-11), صبیحہ (21-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے جتنی سمجھ لگی اتنا لکھ رہی ہون
کیا یہ خدمت اخبارات ،جرائد و رسائل ، میگزین اور کتب سے بہتر انداز میں ہے ؟ میرے خیال مین اردوفورمزکی یہ خدمت انٹرنیٹ ورلڈ مین بہتر انداز مین ہی ہے۔ کیا یہ سب اتنا معیاری ہے کہ اسے اردو ادب کا اثاثہ سمجھا جائے گا ؟ اثاثہ نہ صحیح لیکن اثاثے کا اہم حصہ ضرورسمجھا جا سکتا ہے کیا سیاسی و مذہبی بحث و مباحثہ ، گپ شپ سے مثبت نتائج حاصل ہو رہے ہیں ؟ اگربحث برائے بحث نہ ہوتو مثبت نتائھ حاصل کئے جا سکتے ہیں مگر اکثرلوگوں کے خیالات نہ ملنے کی وجہ سے بحث بحث ہی رہ جاتی ہے اور اصل مقصد گول ہو جاتا ہے قارئین کی اکثریت کس قسم کے موضوعات پر وقت صرف کرنا پسند کرتی ہے ؟ یہ مختلف لوگون پر منحصر ہے کیونکہ سب کی سوچ و خیالات مختلف ہین جو لکھاری فورمز چھوڑ کر صرف اپنے بلاگ پر لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ انہیں فورمز سے کیا شکایات ہو سکتی ہیں ؟ انہین فورمز سے شکایت شایدنہ ہون بلکہ ممکن ہے کہ وقت کی کمی کے باعث وہ اپنے بلاگ پروقت صرف کر کو ترجیح دیتے ہون۔ اکثر ایکٹو ممبران کچھ عرصہ بعد ان ایکٹو ہو جاتے ہیں ۔کیا وہ نئےممبران کے لئے جگہ چھوڑ جاتے ہیں ۔ اور ایسا وہ خیر سگالی کے تحت کرتے ہیں ؟ خیر سگالی کے تحت تو نہین کرتے ہون گے مختلف وجوہات ہون گی جیسے وقت نہ ہونا، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی، جاب یا گھرکے کام وغیرہ اسلئے وہ نہین اتے ہون گے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (21-11-11), نبیل خان (21-11-11), بزم خیال (21-11-11), سیفی خان (21-11-11), عروج (22-11-11) |
|
|
#3 | ||||||||
|
Senior Member
![]() |
بھائی ہمارا علم اتنا نہیں کہ آپ کے سوالوں کا جواب دے سکیں بہرحال ہماری ذاتی رائے یہ ہے
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
||||||||
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (21-11-11), نبیل خان (21-11-11), wajee (22-11-11), احمد نذیر (21-11-11), بزم خیال (21-11-11), حیدر (21-11-11), راجہ اکرام (22-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ خدمت اخبارات ،جرائد و رسائل ، میگزین اور کتب سے بہتر انداز میں ہے ؟
میں سمجھتا ہوں کہ یہ فورمز اچھے انداز میں اردو کی خدمت کررہے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (21-11-11), بزم خیال (21-11-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 52
کمائي: 1,293
شکریہ: 204
28 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک میں نے فورمز دیکیں ھیں
پاک ڈاٹ نیٹ سے میاری خدمت شائد ھی کوئی کرتا ھو باقی ذیادہ علم ہمارے پاس ہے نھیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر کی باتوں سے مجھے کافی حد تک اتفاق ہے ۔
معاشرہ جس عمومی رویے کا شکار ہے ۔ کیا ہم اسی کے ترجمان تو نہیں ۔ یعنی اختلاف رائے ، بحث و مباحثہ وغیرہ کی مکمل آزادی ۔ دیکھتے ہیں حاصل بحث کیا نکلتا ہے ؟ صرف شکریہ کا بٹن دبا کر نیویں نیویں ہو کر نکل نہیں سکتے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
یہ صرف رجسٹریشن ہے اس تھریڈ میں ۔ رائے کا اظہار بعد میں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 52
کمائي: 1,293
شکریہ: 204
28 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
ویسے خدمت ہوگی کیسے ؟ کیونکہ اُردو کی لکھائی میں ذیادہ تر انگریزی کے اَلفاظ لکھے جاتے ھیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے abdul qadir کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (22-11-11), بزم خیال (22-11-11) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اردوفورم کا زیادہ نہیں پتاکیونکہ یہ دوسرا فورم ہے جو جوائن کیا ہے۔ پہلافورم اردو کاتھا لیکن اس طرز کا نہیں تھایعنی مکمل اردونہیں تھادوسرا گھریلومصروفیات نے مجھے نیٹ ورلڈسے رابطہ رکھنے کا موقع نہیں دیا نہ اب تک مل رہا ہے۔میں نے اسکو کل ہی جوائن کیا ہے لیکن پھر بھی میں پاک ڈوٹ نیٹ کا تجزیہ ہی کر سکتی ہوں اوراس تجزیے کو بہتر انداز میں پیش کرنےکیلئے مجھے میری دوست کی معاونت حاصل رہی ہے ۔ دونوں کا مکمل موازنہ کرنے سے اردوفورم کوہی بہترسمجھاجاتا ہے لیکن ایسا اس صورت میں ممکن ہے جب انٹرنیٹ کی سہولت سب کے پاس موجود ہو لہزامیرے خیال میں پاک ڈوٹ نیٹ اخبارات کے مقابلے میں زیادہ بہترانداز میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔ وجوہات مندرجہ ذیل ہیں
1۔ یہاں ہر عمرکے لوگ موجود ہیں جو اپنے تجربات سے دوسرے لوگوں کو مستفید کر رہے ہیں۔ اپنے خیالات کو لفظوں میں ڈھال کرہمارے سامنے پیش کرتے ہیں جس پر بحث کی جاتی ہے، بات کی جاتی ہے، تبادلہ خیال کیا جاتا ہے یعنی مکمل کمیونیکیشن کا ماحول رہتا ہے۔ 2۔ یہاں اہل حضرات سے لیکر مجھ جیسے نااہل لوگوں کو اپنے خیالات، جذبات وغیرہ دوسروں تک پہنچانے کاموقع دیا جاتا ہے بلکہ ممبراپنی بات دوسروں تک پہنچانے کیلئے آزادہوتا ہے۔ لوگ اپنی تحریر، شاعری، کالم یا کچھ بھی بلاجھجھک اوربغیراجازت رولز کو مد نظر رکھتے ہوئے یہاں شیئر کر سکتے ہیں۔ جبکہ اخبارات میں گنے چنے افرادکی تحاریر، کالمز وغیرہ کو ہی جگہ دی جاتی ہے جس سے مجھ جیسے کئی لوگوں کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے اورخیالات لوگوں تک پہنچانے سے پہلے ہی دم توڑ جاتے ہیں۔ 3۔ یہاں شاعری سے تحریروں تک ، انٹرٹینمنٹ سے بحث و مباحثا تک ، سیاست سے خبروں تک معلومات صرف ایک کلک ہی دوری پر ہوتی ہے جبکہ اخبارات میں صرف خبریں ہوتی ہیں اورمختلف شوق کوپورا کرنے کیلئے مختلف رسالوں، میگزین وغیرہ کا سہارالیا جاتا ہے جبکہ اس با ت کی گارنٹی نہیں ہوتی کہ ہمارا مواد پوسٹ ہو گا بھی کہ نہیں۔ جبکہ پاک ڈوٹ نیٹ یا دیگرفورم میں ایسا کچھ نہیں ہے یعنی جب دل چاہے پوسٹ کریں اپنے خیالات پہنچائیں، لوگوں کے خیالات جانیں۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شالا کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (22-11-11), ھارون اعظم (22-11-11), محمدعدنان (23-11-11), بلال الراعی (22-11-11), بزم خیال (22-11-11), حیدر (24-11-11), راجہ اکرام (22-11-11), سحر (22-11-11), عروج (24-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شالا جی پہلے تو پاک نیٹ فیملی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔آپ کے تبصرہ سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ آپ یقینا رائیٹر ہیں ۔ اور فورمز نئے لکھنے والوں کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ ٹانک کا کام بھی کرتے ہیں ۔ جہاں فوری ردعمل میں تبصرہ جات سے حقیقت حال کو جاننے میں مدد ملتی ہے ۔
آپ نے جن نکات کی نشاندہی کی ہے ۔ پلڑا فورم کا بھاری نظر آتا ہے ۔ ہمیں تصویر کے دوسرے رخ کو بھی مد نظر رکھنا ہو گا ۔ تنقید برائے اصلاح بحر صورت ایک مثبت پہلو کو اجاگر کرنے کا سبب ہو تی ہے ۔ فورمز کی ایک یہ خوبی نظر انداز نہیں کی جا سکتی کہ جب چاہا کسی بھی موضوع کو سخن بزم کر دیا ۔ اختلاف یا اتفاق کا فوری برملا اظہار کر سکتے ہیں ۔ جو کسی اور طرح سے ممکن نہیں ۔ کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے فوری طور پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ مزید نکات پر بحث کی بہت گنجائش ہے ۔ حتمی رائے تو کسی کی بھی نہیں ہو سکتی ۔ سب کا اپنا پنا نقطہ نظر ہے ۔جیسے میں آزاد رائے رکھتا ہوں کچھ مصلحت کا شکار ہوتے ہیں ۔ کچھ مجبور ہوتے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے جو اتنا بہترین، شاندار، لاجواب، عالیشان، ذی شان، پری شان، قسم کا مراسلہ تحریر کیا تھا وہ کدھر ہے؟
![]() صاحب مضمون سب سے پہلے اس کا جواب دیں۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (22-11-11) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادرمیں رائٹر نہیں البتہ تھوڑی بہت گزارے والی شاعری کرلیتی ہوں
![]() فورم کا پلڑا بھاری اسلئے ہے کہ یہاں خیالات کی آزادی ہے، پوسٹنگ کی آزادی ہے، جذبات دوسروں تک پہنچانے کی آزادی ہے بغیرکسی انتظار و شرائط کے ماسوائے اصول و ضوابط کے۔ لیکن اخبارات و رسائل میں کسی ایک آدھ گنے چنے رائٹر، شاعر، کالمسٹ کوہی جگہ ملتی ہے ہم جیسے تو بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ہم جیسی گھریلوخواتین کیلئے تواردوفورم ہی اخبارات سے بہتر ہے۔ پاک ڈوٹ نیٹ کو اگر میں منی ورلڈ کہوں تو غلط نہیں ہو گاکیونکہ یہاں میں نے سب کو پایا ہے۔ سب کی سوچ و نظریے الگ ہے لہزا رائے بھی الگ ہوگی۔ دیکھتے ہیں باقی کیا کہتے ہیں۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شالا کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (22-11-11), محمدعدنان (23-11-11), بزم خیال (22-11-11), حیدر (24-11-11), راجہ اکرام (22-11-11), سحر (22-11-11), عبدالقدوس (22-11-11), عروج (24-11-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رات گئی بات گئی ۔ ادھورے خواب سچ کا گمان دیتے ہیں ۔
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, کیسا, کوشش, کرنی, کس, پہلے, پاک, پسند, وقت, محبت, آج, انداز, اردو, اردو فورمز, استعمال, بے, جائے, خدمت, دے, سال, عدم, عرصہ, صورتحال, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں | ایکسٹو | ویب سائٹس کا جائزہ | 11 | 26-03-11 09:38 PM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |