| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 308
|
||||
| عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسامہ و القائدہ(اسلام دشمن ، خفیہ یہودی و صہیونی ایجنٹ( نے تباہی ہی کراوئ ہے امت کی ، بعد میں تو جو ہونا ہے سو ہونا ہے۔
اتنے ہی ٹھیکدار تھے یہ لوگ تو اسرائیل کو تباہ کرتے امریکہ کو تباہ کرتے، کیا مارنے کے لیے صرف مسلمان ہی تھے ان خبیثوں کے پاس۔ اب تو کم عقل لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان امریکہ کا ساتھ دے رہا اس لیے ایسا ہو رہا ہے، مگر اسامہ نے تو خود کہا کہ میں نے 1993 میں صومالیہ میںخود 6 پاکستانی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار، کیا جواب ہے اسامہ کے حمایتیوں کے پاس اس کا؟؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ اسلام دشمن اور اسلام دشمنوں کے ایجنٹ ہیں جہاں جہاں دشمنان اسلام کو حملوں کی ضرورت تھی وہاںان لوگوںنے ان کے راہیں ہموار کیں۔ اور امت مسلمہ کو تباہی کے گھڑے میں لا ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُمت مسلمہ کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ شخصیتوں پر زیادہ انحصار نہیں کرتی۔ اُسامہ امریکی ایجنٹ تھا یا کہ مجاہد۔ غلطی پر تھا کہ حق پر۔ مجھے علم نہیں۔ لیکن یہ ضرور علم ہے کہ اگر امریکی اطوار یہی رہے تو وہ استعمار سے آزادی کا نشان ضرور بن جائے گا۔ آج نہیں تو چند سال بعد سہی۔
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسامہ نے اسلام کیلئے کیا ہی کیا ہے ؟ اس نے جو بھی کیا اسکا فائدہ نہ تو اسلام کو ہوا نہ مسلمانوں کو۔ بلکہ صرف اور صرف یہودیوں کو ہوا۔ جتنا نقصان اسامہ اور اسکی پالیسیوں نے اسلام کو پہنچایا ہے کسی اور نے نہیں پہنچایا۔ خس کم جہاں پاک۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی Last edited by اویسی; 09-05-11 at 11:09 AM. |
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ خراسانی صاحب
السلام علیکم آپ نے کبھی "توے" کا نام سنا ہے۔ پاکستان میں کسی بھی شخص کو "تتے توے" پر بٹھا کر بھی پوچھ لو تو وہ کہے گا کہ اسامہ بن لادن ایک دہشت گرد ہے۔ اب آپ اس شخص کو کافر، کہو، مرتد کہو، دیوانہ کہو، امریکی کہو، آپ کا ظرف ہے۔ مجاہد جہاد کرتا ہے، ایبٹ آباد کے ایک بنگلے میں گمنامی کی زندگی گزار رہا تھا، اور دیکھیے ، بہادر وہ ہوتا ہے جو ڈرتا نہیں ہے۔ آپ کس طرح سے سے مجاہد کہہ سکتے ہیں جو صرف "بزدل" تھا اور جس کے کہنے پر پاکستان میں کیا نہیں ہوا۔ اسی کے کہنے پو پاکستان کے ہر گھر میں ہر شخص ، گھر سے اس انداز سے نکلتا ہے، کہ شاید واپس نہ آئے۔ کاش آپ تھوڑا سا حقیقت کا ساتھ دیں |
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (10-05-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اداس بھائی کیا یہ ضروری ہے کہ آپ ہر جگہ جہاد اور مجاہدین کے خلاف علم اٹھائے چلے آئیں ۔ ۔ ۔ اختلاف 1 اور چیز ہے مگر اختلاف میں شدت بہت بری چیز ہے ۔ ۔ آپ اگر طالبان یا اسامہ کے جہاد کو جہاد نہیں سمجھتے تو نا سمجھیں مگر آپ کو اس بات کا حق ہرگز نہیں ہے کہ آپ ان کے خلاف ” بد زبانی “ فرمائیں رہی بات چھپ کے بیٹھنے کے ایبٹ آباد میں تو یہ تو ساری دنیا جان چکی ہے کہ ایبٹ آباد میں امریکہ نے 1 ڈرامہ رچایا ہے ۔ ۔ اسامہ کے بارے میں اللہ بہتر جانتے ہیں ۔ ۔ آپ اگر جہاد کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ایسے منظر آپ کو بارہا نظر آئیں گے جن میں بڑے بڑے مجاہد چھپے ہوے ہیں ۔۔ ۔ ۔کیا آپ ان کے چھپنے کو بھی بزدلی کا نام دیں گے ۔ ؟ ہرگز نہیں ۔ ۔ ۔ جنگ میں بہت کچھ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ سے صرف اتنی التجا ہے کہ اختلاف بیان کرتے وقت ایسے الفاظ کا چناو کیا کریں کہ جن سے کسی کی دل آزاری نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہو واسلام
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ Last edited by سیفی خان; 10-05-11 at 09:05 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (10-05-11), عبداللہ خراسانی (10-05-11) |
|
|
#8 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کہہ رہے ہیں ، اقتباس:
اقتباس:
جنگ میں دشمن سے چھپنا حکمت عملی ہے، مگر چھپ ہی جانا اور وہ بھی دس دس سال ؟؟ |
|||
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالب علم بھائی
تھوڑا سا اپنے موقف کو نرم کریں اسامہ بن لادن شہزادوں والی زندگی چھوڑ کر کیوں غاروں میں رہتے تھے؟ آپ کو پتا ہے بن لادن کمپنی پورے سعودیہ کی سب سے بڑی کنسٹرکشن کمپنی ہے سعودیہ کے نوے فیصد سڑکیں مکہ مدینہ میں حرم کے ارد گرد سو فیصد عمارتیں بن لادن نے تعمیر کی ہیں اتنا بڑا بزنس چھوڑ کے کیوں وہ غاروں میں پہاڑوں میں رہے کیوں غربت کی زندگی گزاری دیکھیں آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ پاکستان میں ہونے والے ہر بم دھماکے میں ان کا ہاتھ تھا آپ صرف میڈیا کی باتوں کی وجہ سے ایسا کہتے ہیں لیکن دل کی آنکھ کھولیں اگر وہ بندہ مسلمانوں کی نقصان پہنچا رہا تھا تو امریکہ تو اسے چوم چوم رکھتا |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہٹ, ہونے, کوئی, گئی, پوائنٹ, پاکستان, والا, لوگ, مستقبل, اللہ, امن, امت, امریکہ, امریکا, اسلام, اسامہ, بہتر, تنہا, جانتا, حافظ, دور, رکاوٹ, راہ, سوچ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |