واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اسرائیلی جارحیت اور ہماری بے حسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 10:03 AM   #1
اسرائیلی جارحیت اور ہماری بے حسی
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 12-01-09, 10:03 AM

آج دو ہفتے سے زائد کا وقت ہو چلا ہے جب اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر یلغار کی تھی۔ پوری دنیا کی عوام اس بہیمیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی۔ شاید ہی کوئی مغربی یا اسلامی ملک بچا ہو جس میں اس کے کلاف احتجاج نہ ہوا ہو۔
لیکن یہ صرف عوام تک محدود ہے ۔
حکمران اب بھی صرف بیانات سے ہی کام چلا رہے ہیں‌ بیانات بھی احتجاج سے زیادہ معذرت خواہانا لگتے ہیں۔
آخر اس بے حسی کا علاج کس طرح کیا جا سکتا ہے ؟ اس ساری صورتحال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اپنے اپنے میدان میں مظلوموں کے لئے کیا کر سکتے ہیں‌؟
یورپی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جا سکتا ہے ۔ یہ اگرچہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے لیکن یوسف کے خریداروں میں نام تو شامل ہو جائے گا۔
آ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے ؟

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 286
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (12-01-09), حیدر (07-01-11), عبداللہ آدم (07-01-11), غیاث (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:04 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرت ھے، اتنے شاندار موضوع پر اظہارِ خیال کسی نے نہیں کیا۔ واقعی ھم بے حسّی کی تمام حدود پار کر چکے ھیں جبھی دکانوں پر ان ممالک کی اشیا سجی ھیں ۔مَیں تو نہیں مگر خریدار موجود ھیں تو اس لیے مظالم کی داستان شیطان کی آنت کی طرح لمبی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-01-11), عبداللہ آدم (07-01-11), غیاث (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 05:20 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شاندار موضوع نہیں محترمہ........................اس موضوع پر ہمارے پاس کہنے کو کچھ ہے ہی نہیں.................

زمین کا بوجھ محسوس کرتا ہوں میں خود کو......................جب ان لوگوں کا یال آتا ہے ..........لیکن خیال بھی کم کم ہی آتا ہے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-01-11), غیاث (07-01-11)
جواب

Tags
ھیں, ھم, واقعی, لمبی, مگر, موجود, موضوع, ممالک, معذرت, آج, اتنے, احتجاج, اسلامی, بے, تمام, حیرت, حدود, خیال, خلاف, داستان, شاندار, طرح, علاج, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آیت الکرسی ارشد کمبوہ اسلام اور عصر حاضر 7 22-04-11 10:42 PM
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
کتاب اللہ کی سب سے عظیم آیت کون سی ہے؟ میاں شاہد فضیلیت قرآن 0 26-12-09 10:03 PM
نماز کے بعد آیت الکرسی sahj عبادات 0 03-10-09 10:59 PM
آیت الکرسی کی فضیلت میاں شاہد علوم حدیث 3 20-01-09 12:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger