واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اسرائیلی سفیر تصوف کا مبلغ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-10, 08:08 AM   #1
اسرائیلی سفیر تصوف کا مبلغ
طلحہ طلحہ آف لائن ہے 05-09-10, 08:08 AM

اسرائیل کے سفیر مارک سوفیر نے ہندوستان میں اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی ہے جسے یہاں ایک انگریزی اخبار نے مسلمانوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے کی راہ میں تاریخی قدم قرار دیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ اجمیر شریف جانے والے وہ پہلے اسرائیلی اہلکار ہیں۔

اخباری اطلاعات کے مطابق اس موقع پر سوفیر نےکہا ’اسرائیل اسلام کا احترام اور مسلمانوں سے محبت کرتا ہے اور اُن کی اجمیر آمد ایک مبارک موقع پر ہوئی ہے کیونکہ واشنگٹن میں اسرائیل اور فلسطین کےدرمیان امن مذاکرات شروع ہوئے ہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کا تنازع مذہبی نہیں سیاسی ہے۔ یہودی اور مسلمان حضرت ابراہیم کی اولاد ہیں، ہم آپس میں رشتے کے بھائی ہیں۔

سفیر نے جمعرات کو اجمیر شریف میں چادر بھی چڑھائی اور روزہ افطار میں بھی شرکت کی۔ بعد میں انہوں نے کہا ’اس مقام سے میں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ صرف تصوف کے ذریعہ ہی دنیا میں امن اور ہم آہنگی برقرار رکھی جاسکتی ہے۔


‭BBC Urdu‬ - ‮نڈیا‬ - ‮مسلمان یہودی بھائی بھائی، اسرائیلی سفیر‬

ذرا سوچیے کہ یہ یہودی تصوف کو پروموٹ کیوں کر رہا ہے۔

کیونکہ اسی نام نہاد تصوف سے اسلام کا بیڑہ غرق کیا جا سکتا ہے۔

طلحہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1911
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), فیصل ناصر (05-09-10), فرحان دانش (06-09-10), نورالدین (06-09-10), محمد عاصم (11-09-10), مرزا عامر (05-09-10), ابن آدم (05-09-10), حیدر (10-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 08:14 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور مسلمانوں کا کیا؟ یہاں تو وہ مسلمانوں کو بھائی کہہ رہے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), حیدر (10-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 01:55 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کا تنازع مذہبی نہیں سیاسی ہے۔ یہودی اور مسلمان حضرت ابراہیم کی اولاد ہیں، ہم آپس میں رشتے کے بھائی ہیں۔
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), کنعان (05-09-10), ناصحی (05-09-10), اویسی (06-09-10), حیدر (10-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 02:17 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس سے قطعی اتفاق نہیں کرتا
یہ ایک سیاسی بیان ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), ابن آدم (05-09-10), حیدر (10-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10), عبدالقدوس (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 03:45 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کا تنازع مذہبی نہیں سیاسی ہے۔ یہودی اور مسلمان حضرت ابراہیم کی اولاد ہیں، ہم آپس میں رشتے کے بھائی ہیں۔
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں
دنیا کے تمام انسان آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں پھیر تو سب بھائی بھائی ہوئے ناں؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), حیدر (10-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 03:50 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کا تنازع مذہبی نہیں سیاسی ہے۔
میں اس پر اتفاق نہیں کرتا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), ابن آدم (05-09-10), حیدر (10-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 04:44 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیم پی ایل او (PLO) کا مذہب کیا ہے؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), حیدر (10-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 08:55 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کا معاملہ سیاسی ہو سکتا ہے لیکن مسلمانوں اور یہودیوں کی دشمنی ازلی، ابدی اور دینی ہے۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), حیدر (10-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 10:04 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کا معاملہ سیاسی ہو سکتا ہے لیکن مسلمانوں اور یہودیوں کی دشمنی ازلی، ابدی اور دینی ہے۔
اس پر سعودی کنگ عبداللہ کی طرف سے شائد دوستی پر پیش قدمی آگے ھے۔ کہیں تو مکمل ویڈیو دیکھی جا سکتی ھے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 06-09-10, 11:54 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اس پر سعودی کنگ عبداللہ کی طرف سے شائد دوستی پر پیش قدمی آگے ھے۔ کہیں تو مکمل ویڈیو دیکھی جا سکتی ھے۔
چھٹے پارے کی آخری آیتیں پڑھ لیں پھر آپ کو کسی ویڈیو کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اللہ کی بات سب سے زیادہ سچی ہے۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (06-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 06-09-10, 02:01 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
اسی نام نہاد تصوف نے اسلام کا بیڑا غرق کیا ہے جس کی ترویج کبھی اسرائیلی یہودی سفیر کرتا ہے اور کبھی ہلیری کلنٹن پاکستان آ کر اس کی تعریفیں بیان کرتی ہے۔

جو حقیقی تصوف احسان کی شکل میں متقدمین کے ہاں ملتا ہے وہ کوئی دوسری ہی شئے ہے۔
1-تصوف نے اسلام کابیڑا غرق نہی کیا ۔

2-حقیقی تصوف احسان کی شکل میں اور امن کی شکل میں یہاں سے ہی ملے گا کیونکہ ہلری کلنٹن اور اسرائیلی یہودی سفیر کا یہاں آنا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ یہاں سے کبھی بھی قتل و خون خرابہ نہی ملا بلکہ خود اسلام کو اور ہر مذہب کو یہاں سے علم کی روشنی اور امن کی امید ملی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اج بھی دنیا کو علم کے زریعے جہاد کی ضرورت ہے بجائے اس کہ
کہ اج کا مسلمان، اپنی جہالت کی وجہ سے اور اسلام کو بدنام کرنے کے لیے آتش گیر اسلحہ نہ آٹھالے۔

یعنی
مسلمان کے ہاتھوں میں ’’علم ‘‘ کا اسلحہ ہونا چاہیے جو بجائے قتل و خون کے دونوں طرف امن پھیلاتا ہے۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-09-10), مرزا عامر (06-09-10), ziamurtaza (06-09-10), اویسی (14-09-10), بلال اویسی (21-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 06-09-10, 02:45 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
چھٹے پارے کی آخری آیتیں پڑھ لیں پھر آپ کو کسی ویڈیو کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اللہ کی بات سب سے زیادہ سچی ہے۔
السلام علیکم بھائی صاحب

یہ کام بھی اپنے ہاتھوں سے سرانجام دے دیں۔ اگر اس میں مشکل تو سورت اور آیت کا نمبر لکھ دیں۔ جزاک اللہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-09-10), ziamurtaza (06-09-10), حیدر (10-09-10), حیدر Rehan (07-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:48 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی انتہائی بد اخلاق معلوم ہوتے ہو، یہ تمہاری آج ہی دوسری پوسٹ ہے جو میں پڑ رہا ہوں‌جس میں تم اخلاق سے گرے ہوئے جملے استعمال کیے ہیں۔ جناب اگر کسی سے کوئی اختلاف ہے تو اخلاقی دائرے میں بھی بات ہو سکتی ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو اسلام کے بدترین دشمنوں‌یہودیوں سے بھی بہترین اخلاق کے ساتھ بات کرتے تھے تمہیں کیا ہوا کہ جس نبی کا کلمہ پڑھتے ہو ان کی تعلیمات پر عمل کرنے سے کتراتے ہو؟
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-09-10), مرزا عامر (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 06-09-10, 06:20 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مست رکھو ذکر وفکر و صبحگاہی میں اسے
پختہ تر کردو مزاج خانقاہی میں اسے


یہودیوں کا تو ہمیشہ سے یہ طریقہ رہا ہے کہ یہ آج تک سامنے آ کر نہیں لڑے اور ہمیشہ سازشیں کر کے ایک دوسرے کو آپس میں لڑاتے رہے ہیں،
اسی وجہ سے آپ نے غالنا بنو حریزہ یہ جو آخری یہودیوں کا قبیلہ جو مدینہ میں رہ گیا تھا ) اس کی 700 جوان قتل کروائے تھے اور باقیوں کر غلام بنا لیا تھا اور یہ غصہ یہودیوں کا آج تک ختم نہیں ہوا،
اسی بنا پر ہٹلر نے کوئی 60 لاکھ یہودی قتل کرائے تھے اور جو ذندہ رہ گئے تھے ان کے بارہ میں کہا تھا کہ دنیا خود دیکھ لے گی کہ میں نے انہیں قتل کر کے بڑا نہیں کیا یہ ایسی خبیث قوم ہے کہ آپس میں خون خرابہ کراتی رہی ہے ،


دوسری بات یہ کہ یہ تو بنی اسرائیل کے علاوہ کسی کو انسان سمجھتے ہی نہیبں،
خود ان کی کتابوں میں لکھا ہے کہ 'اگر تمہیں کوئی بندہ کنویں میں گرا مل جائے تو اسے باہر کھنچ کر پوچھو کہ بنی اسرائیل سے ہو اگر وہ نہ کہیے تو دوبارہ واپس پھینک دو، کچھ گناہ نہیبں۔۔ ۔
(معلوت میں کچھ گلطی ہو گئی ہو تو اصلاح کر دیجئے گا)


تیسری بات اور سب سے سچی بات کہ خود قرآن جب اس کی گواہی دے تو ایمان رکھنے والوں کے منہ بند ہو جانے چاہئے،
اختلافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر

Last edited by منتظمین; 07-09-10 at 12:13 AM.
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-09-10), مرزا عامر (10-09-10), حیدر (10-09-10)
پرانا 06-09-10, 06:33 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اختلافی
السلام علیکم محترم

اتنی اچھی تحریر آپ نے پیش کی تھی مگر یہاں پر آ کر آپ بھی جلدی کر گئے، پڑھے لکھے لوگ ہیں آپ اور ہر وقت اسی کوشش میں رہتے ہیں کہ کب کسی پر کچھ کہا جائے۔ اگر آپ کے اس مقالمہ نما گالی پر کوئی سامنے آ گیا تو پھر ایک عجیب سی فضا پیدا ہو جائے گی۔ کسی بھی پوری قوم کو گالی دینے سے پہلے تھوڑا سوچ لینا چاہئے۔ اگر کسی نے آپ کے ساتھ پوری قوم کو گالی دے دی تو پھر آپ میدان میں کیا کرو گے۔

والسلام

Last edited by کنعان; 07-09-10 at 12:21 AM. وجہ: Edited
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-09-10), حیدر (10-09-10), حیدر Rehan (07-09-10)
جواب

Tags
color, india, indian, پہلے, یہودی, واشنگٹن, قدم, نام, موقع, مقام, محبت, مسلمانوں, مطابق, انگریزی, اسلام, بھائی, بڑھانے, جانے, دینا, دنیا, روزہ, رشتے, شروع, غرق, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اِسلام میں اِنسانی حقوق کا بنیادی تصوّر Real_Light حقوق انسان 0 20-09-08 02:22 AM
تصوف کیا ہے! فریدی ویب سائٹس کا جائزہ 1 22-05-08 10:28 AM
یہ بے نظیر کی اصلی تصوہر ہے گندہ بچہ گپ شپ 10 15-09-07 07:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger