واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اسرائیل میں عربی زبان لازمی اور اس میں مشکلات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-10, 06:38 PM   #1
اسرائیل میں عربی زبان لازمی اور اس میں مشکلات
مرزا عامر مرزا عامر آف لائن ہے 04-09-10, 06:38 PM

اسرائیل میں عربی زبان لازمی

اسرائیلی حکومت نے ایک نئے پروگرام کی منظوری دی ہے جس کے تحت شمالی اسرائیلی اسکولوں میں عربی کو لازمی قرار دیا جائے گا۔ ابھی تک 200 اسکولوں نے اس پروگرام میں شمولیت اختیار کی ہے جن میں سے 42 کا تعلق مذہبی اسکولوں سے ہے ۔ حکومت نے مزید کہا کہ اس پروگرام کو پورے اسرائیل کے اسکولوں میں لاگو کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق اب تک ان کے پاس 1000 اساتذہ موجود ہیں جو کہ تمام کے تمام یہودی ہیں تاہم اس سال سے 50 عرب اساتذہ بھی عربی کی تدریس کا آغاز کریں گے۔

عربی سیکھنا مشکل کیوں؟

جامعہ حیفہ کے ماہرین کی ٹیم نے تحقیق کے بعد بتایا کہ عام طور پر جب نئی زبان سیکھی جاتی ہے تو دماغ کے دونوں حصے استعمال ہوتے ہیں لیکن عربی سیکھنے کے لیے ایسا کرنا محنت ضائع کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عربی حروف کو سمجھنے کے لیے دماغ کا صرف بایاں حصہ کام آتا ہے کیونکہ یہ حصہ اشیاء کی تفصیل کو باریکی سے سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔
اسرائیلی سائنسدانوں کی اس تحقیق میں چالیس لوگ شامل تھے اور اسے ’نیورو سائیکالوجی‘ میں شائع کیا گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے عربی زبان سیکھنے کے لیے مختلف حروف کو پہچاننے اور ایک دوسرے فرق کرنے کا عمل بظاہر دوسری زبانوں سے مختلف ہے۔انہوں نے کہا کہ اس عمل میں نکتوں کو سمجھنے جیسی باریک باتوں کاخیال رکھنا پڑتا ہے۔
تحقیق میں شامل چالیس افراد میں سے کچھ طلباء صرف عبرانی زبان سے واقف تھے جبکہ کچھ عربی زبان بھی بول اور پڑھ سکتے تھے۔
ماہرین نے سکرین پر ایک سیکنڈ کے دسویں حصے کے لیے ان لوگوں کو ان زبانوں کے حروف دکھائے۔ یہ حروف سکرین کے مختلف حصوں پر نمودار ہوتے تھے۔ ایسی صورتحال میں جب کوئی چیز سکرین کے ایک حصے پر تھوڑی دیر کے لیے دکھائی جائے دماغ کا ایک حصہ ہی اس تصویر کی تشریح کر سکتا ہے۔
تمام طالب علموں نے عبرانی زبان کے حروف کو باآسانی پہچان لیا اور اس سے پہلے انگریزی زبان کے ساتھ بھی یہی نتیجہ سامنے آیا تھا۔
انگریزی اور عبرانی کے حروف کو باآسانی ایک دوسرے سے فرق کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ واضح طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں جبکہ عربی زبان کے حروف میں بہت باریک فرق ہوتا ہے۔
ماہرین نے کہا کہ اس تحقیق کے بعد انہیں سمجھنے میں مدد ملی کہ بچوں کو عربی سمجھنے میں مشکل کیوں پیش آتی ہے۔ اب مارین یہ جاننے کی کوشش کریں گے عربی زبان سمجھنے والے لوگوں کا دماغ عربی کے حروف دیکھنے پر کس طرح کام کرتا ہے۔ اس تحقیق کی روشنی میں ماہرین سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ بچوں کو عربی زبان سکھانے کا بہترین طریقہ کیا ہو سکتا ہے۔
Israel to make Arabic compulsory in its northern schools - Arab News
‭BBC Urdu‬ - ‮آس پاس‬ - ‮عربی سیکھنا مشکل کیوں؟ ‬
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

 
مرزا عامر's Avatar
مرزا عامر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), ھارون اعظم (04-09-10), نورالدین (04-09-10), ناصحی (04-09-10), ابن جلال (05-09-10), احمد بلال (05-09-10), سحر (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 02:20 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کا اس تحقیق سے فائدہ اُٹھا کر اس "اُم السان"‌کو ہمارے یہاں‌بھی رائج کرنے کی کوشش کی جائے!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (05-09-10), احمد بلال (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 02:28 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں ہم نے ابھی تک عربی زبان سیکھنے کے لئیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ۔لیکن اسرائیل نے اسے لازمی قرار دے دیا ہے ۔ اور اس کی اہم وجہ عرب ممالک سے رابطوں میں دشواریوں کو ختم کرنا ہے،
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), احمد بلال (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 03:11 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری حکومت عربی قوم کو سکھانے لگ گئی تو قوم قر‏آن و سنت کو سمجھ لے گی۔۔۔ اور ان سرمایہ داروں کا پٹھا گول ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔ اسی لئے ہماری حکومت کو اس کی ضرورت نہیں‏۔۔۔ کیوں کہ اس کو اسرائیل کی طرف عرب ممالک سے تعلقات کی فکر نہیں بس شیخوخ کے ریالوں اور دھرموں سے تعلق ہے وہ اس کو رو دھو کے مل جاتے ہیں۔۔۔۔ اور باقی رہا تعلق تو وہ امریکہ و یورپ کا زیادہ اہم ہے بنسبت مسلمانوں کے۔۔۔ اس لئے انگریزی ضروری ہے

بلا وجہ عربی کی حمایت میں توانائیاں صرف کر کے کیوں خود کو بھی ملا کی طرح بدنام کرتے ہو کہ تم بھی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے بن رہے ہو۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), احمد بلال (05-09-10), سحر (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 03:26 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
بلا وجہ عربی کی حمایت میں توانائیاں صرف کر کے کیوں خود کو بھی ملا کی طرح بدنام کرتے ہو کہ تم بھی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے بن رہے ہو۔۔۔۔
شمشاد بھائی اب ایسا بھی نہیں‌ہے!!!!
کم از کم پاک نیٹ‌پر کوئی ایسا نہیں‌ہے۔۔۔

Last edited by shafresha; 05-09-10 at 03:47 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 04:04 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایٹی ملا سو‌چ ضرور یہاں پائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا بالفاظ دیگر۔۔۔۔ اس سو‌چ کے جواں یہاں پائے جاتے ہیں۔۔۔ جو اپنی ناکامیاں ملاں کے سر ڈال کر۔۔۔ سرخرو ہونا ‌چاہتے ہیں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), احمد بلال (05-09-10), سحر (05-09-10)
جواب

Tags
arab, arabic, color, com, israel, ہے۔, کوشش, کس, پہلے, لوگ, مطابق, world, انگریزی زبان, بہترین, بول, بچوں, تصویر, جیسی, حصہ, دی, سال, طور, عربی, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger