واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اسلامی یا سیکولر شناخت????

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-10, 12:03 AM   #1
اسلامی یا سیکولر شناخت????
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 26-12-10, 12:03 AM



یہ اس ترکی میں اسلام کا پلٹنا ہے جس کو ایک لمبا عرصہ کمال اتاترک کی سکیولر افیون کے تحت رکھا گیا ....................

کیا خیال ہے پاکستان میں بھی یہی کوششیں ہو رہی ہیں.............

کیا ہماری شناخت سیکولر ہونی چاہیے یا ٹھیٹھ اسلامی؟؟؟اور کیوں؟؟

واضح رہے فی الحال ہم ادھا تیتر اور ادھا بٹیر ہیں..............!!!

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-12-10), ahadar002 (27-12-10), shafresha (26-12-10), فیصل ناصر (26-12-10), ھارون اعظم (26-12-10), یاسر عمران مرزا (26-12-10), حیدر (26-12-10), رضی (26-12-10), شمشاد احمد (26-12-10), عبداللہ حیدر (26-12-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 26-12-10, 12:15 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ!!!
شئیرنگ کا کا شکریہ بھائی!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-12-10), حیدر (26-12-10), رضی (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 26-12-10, 08:35 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے تمام اقسام کے انقلاب پسندوں کو ترکی کے خاموشی سے آتے انقلاب سے سبق سیکھنا چاہیے۔ اسے کہتے ہیں انقلاب۔ یعنی ایڑیوں پر واپس پھر جانا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (26-12-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 26-12-10, 08:59 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب تک ہم مکمل سیکولرازم کے لڈو کا مزہ نہیں چکھ لیتے ہم واپس اسلامی فلاحی ریاست کی طرف کیسے آ سکتےہیں۔ ترکی نے تو وہ ذائقہ چکھ لیا ہے۔ ہم بھی انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوے اسلامی ریاست تک پہنچیں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-12-10), حیدر (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 26-12-10, 09:06 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کو اسلامی ریاست ہونا چاہیئے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-12-10), حیدر (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 09:39 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟.................... ..............صرف پالیسی بیان
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-12-10)
پرانا 27-12-10, 07:54 AM   #7
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے لئے تمام عوام مل کر کوشیش کریں تو
اور عوام کو اکھٹا کرنے کی ہمیں کوشیش کرنی ہوگی ۔
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-10, 10:03 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 1
کمائي: 149
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں اسلامی نظام پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے۔ مشہورکالم نگارومصنف مفتی ابولبابہ صاحب کی ایک شارٹ سی تحریر ملاحظہ فرمائیں ۔ مولانا نے اس میں انتہائی سادہ اور عام فہم انداز میں اسلامی نظام کے نفاد کے طریقہ کار پر بات کی ہے۔ انداز بہت ہی دلچسپ، جامع اور مدلل ہے۔

میرے اکاؤنٹ میں ابھی لنک دینے کی سہولت موجود نہیں ہے آپ اس کالم کو اس نام سے گوگل پر سرچ بھی کرسکتے ہیں۔

"بولتے نقشے : نظام عدل ۔ مفتی ابولبابہ"
Attached Thumbnails
islami-nizam-kaisy.jpg  

Last edited by حافظ; 27-12-10 at 10:07 AM.
حافظ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حافظ کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
com, gif, ہونی, ہماری, کوششیں, کمال, پاکستان, یہی, یا, لمبا, چاہیے, www, افیون, اللہ, الحال, اتاترک, اسلام, اسلامی, تحت, ترکی, خیال, رکھا, سیکولر, شناخت, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger