واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

اسلام آباد۔۔۔نام دیکھو اور کام دیکھو لعنت ہے یار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-11, 10:16 PM   #1
اسلام آباد۔۔۔نام دیکھو اور کام دیکھو لعنت ہے یار
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 27-01-11, 10:16 PM

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮اسلام آباد میں فیشن ویک کا آغاز‬

محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 761
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (28-01-11)
پرانا 27-01-11, 11:17 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے پاس کوئی بہتر تجویز ہے جس سے پاکستانی ملبوسات بین الاقوامی منڈیوں میں موثر طریقے سے پہنچائے جا سکیں؟؟؟؟

Name:  f.jpg
Views: 128
Size:  151.6 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (28-01-11)
پرانا 27-01-11, 11:21 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سارے امیج دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 11:26 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

""منتظمین"" کا کہنا ہے کہ...........................................: d
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 11:38 PM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی سارے امیج دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے مکمل سلائیڈ شو دیکھنے کے بعد کمنٹ کی ہے۔
اگر فیشن شواسلام آباد میں ہے تو کیاماڈلز کو برقعہ پہن کر کیٹ ووک پر آنا چاہیے؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 12:03 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
آپ کے پاس کوئی بہتر تجویز ہے جس سے پاکستانی ملبوسات بین الاقوامی منڈیوں میں موثر طریقے سے پہنچائے جا سکیں؟؟؟؟

گويا كہ آپ كي نظر ميں اس سے بہتر تجويز اور اس سے بہتر لباس پاكستان ميں بين الاقوامي منڈيوں كے لئے ہو ہي نہيں سكتا۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (30-01-11), ارشد کمبوہ (28-01-11), غلام خان (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 12:45 AM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
گويا كہ آپ كي نظر ميں اس سے بہتر تجويز اور اس سے بہتر لباس پاكستان ميں بين الاقوامي منڈيوں كے لئے ہو ہي نہيں سكتا۔۔۔۔۔۔۔
جس قسم کے ملبوسات کی بين الاقوامي منڈيوں میں مانگ ہے ڈیزائنرز اسی قسم کے ہی بنائیں گے، کرتا شلوار تو نہیں بنا سکتے
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 01:53 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بين الاقوامي منڈي ميں ا يڈز اور ديگر بيماريوں كے باعث تو ايشائي ممالك خصوصا مسلم ممالك كي خواتين كي بھي كافي مانگ ہے۔۔۔ تو كيا ان كو بھي سجا سنوار دنيا كے سامنے پيش كر ديں۔۔۔اعلانيہ نہ ہي ڈھكے چھپے تو يہ دھندا عروج پر ہے۔۔۔۔۔۔۔‌ميرا خيال ہے ہمارے لئے عالمي منڈي ميں فروخت كرنے كے لئے اور زر مبادلہ كمانے كے لئے ا ور بہت سے ميدان بھي موجود ہيں۔۔۔ ہميں اپني روايات، اقدار قومي حميت كو بہر حال ڈالروں سے زيادہ اہميت ديني چاہے۔۔۔ چاہے اسلام كو پس پشت ہي ركہيں۔۔۔۔ مگر خوف خدا تو ضرور ہونا چاہے۔۔۔

ميرا مطالبہ بہر حال يہ نہيں كہ آپ كرتہ شلوار يا برقعہ كي كيٹ واك كروائيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن اگر قومي لباس كو ہي متعارف كروا ديں تو نوازش ہو گي۔۔۔۔ آج جناح كيپ اور شيرواني كا استعمال كہاں ہو رہا ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
saraah (28-01-11), پاکستانی (29-01-11), ھارون اعظم (29-01-11), یاسر عمران مرزا (29-01-11), منتظمین (28-01-11), محمد عاصم (30-01-11), مزمل فاروق (30-01-11), Wahid Mahmood (29-01-11), اویسی (30-01-11), ام حازم (29-01-11), ارشد کمبوہ (28-01-11), حیدر (29-01-11), عبدالقدوس (29-01-11), عبداللہ آدم (28-01-11), عروج (28-01-11), غلام خان (28-01-11)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-01-11 حیدر اسے کہتے ہیں تُرت جواب (No Offence for others)۔ ہاہاہاہا 150
29-01-11 ھارون اعظم دستیاب نہیں 150
پرانا 28-01-11, 10:30 AM   #9
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
میں نے مکمل سلائیڈ شو دیکھنے کے بعد کمنٹ کی ہے۔
اگر فیشن شواسلام آباد میں ہے تو کیاماڈلز کو برقعہ پہن کر کیٹ ووک پر آنا چاہیے؟
ہاں بشرطیکہ ورائٹی شو برقعوں کا ہو تا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آج تک برقعوں کا ورائٹی شو، کبھی سنا دیکھا نہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (29-01-11), شمشاد احمد (29-01-11), غلام خان (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 10:31 AM   #10
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورے شو میں ایک بھی پاکستانی لباس نہیں ہے۔ اور اس بات کو ناصی بھائی خود بھی لاشعوری طور پر تسلیم کرتے ہیں، اور اس کا اظہار انہوں نے اوپر والی تصویر کی ایڈیٹنگ کرکے بھی کیا ہے۔ اصل تصویر میں چھوری کا کندھا ننگا ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-01-11), مزمل فاروق (30-01-11), ام حازم (29-01-11), شمشاد احمد (29-01-11), غلام خان (28-01-11)
کمائي نے ارشد کمبوہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-01-11 شمشاد احمد دستیاب نہیں 150
پرانا 28-01-11, 04:19 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
بين الاقوامي منڈي ميں ا يڈز اور ديگر بيماريوں كے باعث تو ايشائي ممالك خصوصا مسلم ممالك كي خواتين كي بھي كافي مانگ ہے۔۔۔ تو كيا ان كو بھي سجا سنوار دنيا كے سامنے پيش كر ديں۔۔۔اعلانيہ نہ ہي ڈھكے چھپے تو يہ دھندا عروج پر ہے۔۔۔۔۔۔۔‌ميرا خيال ہے ہمارے لئے عالمي منڈي ميں فروخت كرنے كے لئے اور زر مبادلہ كمانے كے لئے ا ور بہت سے ميدان بھي موجود ہيں۔۔۔ ہميں اپني روايات، اقدار قومي حميت كو بہر حال ڈالروں سے زيادہ اہميت ديني چاہے۔۔۔ چاہے اسلام كو پس پشت ہي ركہيں۔۔۔۔ مگر خوف خدا تو ضرور ہونا چاہے۔۔۔

ميرا مطالبہ بہر حال يہ نہيں كہ آپ كرتہ شلوار يا برقعہ كي كيٹ واك كروائيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن اگر قومي لباس كو ہي متعارف كروا ديں تو نوازش ہو گي۔۔۔۔ آج جناح كيپ اور شيرواني كا استعمال كہاں ہو رہا ہے۔۔۔
ملبوسات کا فیشن شو غیر قانونی نہیں البتہ عورتوں کی Prostitution کیلیے تجارت بلا شبہ نا جائز اور غیر قانونی ہے جس سے میں نہ تو آپکی طرح آشنا ہوں اور نہ ہی اسکا کسی فیشن شو سے موازنہ مناسب سمجھتا ہوں۔

آجکل بڑی بڑی غیر ملکی کمپیناں کچھ ترقی پذیر ممالک سے کپڑا خرید کر وہاں کی فیکڑیوں میں ہی غریبوں کی سستی مزدوری پر ملبوسات بنوا کر دنیا کے دوسرے ممالک کے علاوہ واپس اسی ملک میں یہ ملبوسات بڑی پرافٹ پر بیچ کر انکی کمزوری کا مذاق اڑا رہی ہیں! ممکن ہے پاکستان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہو اور یہ فیشن شو غیر ملکی کمپنیوں کے اس مذاق سے نمٹنے کا جوابی طریقہ ہو؟؟؟؟؟

کپڑے میں انٹرنیشنل ٹریڈ کی مکمل تصویر کو دیکھیں اور سمجھیں پھر اگرکوئی نیا، مخصوس اور موثر alternative تجویزکرسکتے ہیں تو ضرور کریں ورنہ میاوں میاوں کس لیے؟ بار بار ہر معاملے میں صرف ایک ہی جنرل رٹ اور تنقید کہ یہ اسلام اور پاکستانی کلچر کے خلاف ہے کوئی حل نہیں ہے۔صرف آپ ہی پاکستان میں باقی نہیں رہ گے جو اپني روايات، اقدار قومي حميت كو بہر حال ڈالروں سے زيادہ اہميت دينے کے اور اسلام کو پہلے رکھنے کے خواہش مند ہیں
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-01-11), پاکستانی (29-01-11), شمشاد احمد (29-01-11)
پرانا 28-01-11, 10:13 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
ملبوسات کا فیشن شو غیر قانونی نہیں البتہ عورتوں کی Prostitution کیلیے تجارت بلا شبہ نا جائز اور غیر قانونی ہے جس سے میں نہ تو آپکی طرح آشنا ہوں اور نہ ہی اسکا کسی فیشن شو سے موازنہ مناسب سمجھتا ہوں۔

آجکل بڑی بڑی غیر ملکی کمپیناں کچھ ترقی پذیر ممالک سے کپڑا خرید کر وہاں کی فیکڑیوں میں ہی غریبوں کی سستی مزدوری پر ملبوسات بنوا کر دنیا کے دوسرے ممالک کے علاوہ واپس اسی ملک میں یہ ملبوسات بڑی پرافٹ پر بیچ کر انکی کمزوری کا مذاق اڑا رہی ہیں! ممکن ہے پاکستان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہو اور یہ فیشن شو غیر ملکی کمپنیوں کے اس مذاق سے نمٹنے کا جوابی طریقہ ہو؟؟؟؟؟

کپڑے میں انٹرنیشنل ٹریڈ کی مکمل تصویر کو دیکھیں اور سمجھیں پھر اگرکوئی نیا، مخصوس اور موثر alternative تجویزکرسکتے ہیں تو ضرور کریں ورنہ میاوں میاوں کس لیے؟ بار بار ہر معاملے میں صرف ایک ہی جنرل رٹ اور تنقید کہ یہ اسلام اور پاکستانی کلچر کے خلاف ہے کوئی حل نہیں ہے۔صرف آپ ہی پاکستان میں باقی نہیں رہ گے جو اپني روايات، اقدار قومي حميت كو بہر حال ڈالروں سے زيادہ اہميت دينے کے اور اسلام کو پہلے رکھنے کے خواہش مند ہیں
یہ شو آپ نے تو نہیں کروایا؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (30-01-11), ام حازم (29-01-11), شمشاد احمد (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 01:11 AM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگلے شو کو دیکھنے کا تو نہیں سوچ رہے کہیں؟؟؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 02:58 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
پورے شو میں ایک بھی پاکستانی لباس نہیں ہے۔ اور اس بات کو ناصی بھائی خود بھی لاشعوری طور پر تسلیم کرتے ہیں، اور اس کا اظہار انہوں نے اوپر والی تصویر کی ایڈیٹنگ کرکے بھی کیا ہے۔ اصل تصویر میں چھوری کا کندھا ننگا ہے۔
ناصی بھائی اوپر والی تصویر کی ایڈیٹنگ
کی ضرورت کیوں محسوس ہوؤی آپ کو

keyboard problem zayada nahee likh sakta.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 07:43 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ویسے آپس کی بات ہے ان میں اکثر تو صحت کے ہاتھوں تنگ لگ رہی ہیں اتنی باریک تو یہاں بید کی چھڑی بھی نہیں ہوتی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (29-01-11)
جواب

Tags
color, fashion, pakistan, pics, url, فیشن, کوئی, پہنچائے, پاکستانی, پاس, لعنت, موثر, ملبوسات, منڈی, www, آباد, امیج, اسلام, بہتر, بھائی, تجویز, دیکھو, سارے, طریقے, عالمی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM
تمھیں یقین ھو یا نہ ھو Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 4 19-09-07 06:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger