واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

اسلام اور پاکستان؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-11, 07:34 PM   #1
اسلام اور پاکستان؟؟
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 19-10-11, 07:34 PM

آج کل ہر جگہ اسلام او پاکستان کے تحفظ کی قسمیں عام کھائی اور کھلائی جا رہی ہیں......... ان کے دشمنوں کو تہہ و بالا کرنے کی برھکیں بھی عروج پر ہیں
ایسے میں..........میرا سوال سادا سا ہے .

اور یہ سوال سبھی سے ہے لیکن. مزہبی طبقہ بالخصوص اس کا جواب عنایت فرمائے.

اسلام اور پاکستان مساوی کیوں سمجھے جاتے ہیں؟؟

براہ کرم وجہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں.

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 410
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-10-11), shafirajput (19-10-11), ھارون اعظم (22-10-11), نبیل خان (20-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدعدنان (19-10-11), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (20-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), رضی (19-10-11), سحر (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 19-10-11, 11:31 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
آج کل ہر جگہ اسلام او پاکستان کے تحفظ کی قسمیں عام کھائی اور کھلائی جا رہی ہیں......... ان کے دشمنوں کو تہہ و بالا کرنے کی برھکیں بھی عروج پر ہیں
ایسے میں..........میرا سوال سادا سا ہے .

اور یہ سوال سبھی سے ہے لیکن. مزہبی طبقہ بالخصوص اس کا جواب عنایت فرمائے.

اسلام اور پاکستان مساوی کیوں سمجھے جاتے ہیں؟؟

براہ کرم وجہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں.

والسلام
آپ نے جن حضرات سے جواب طلب کیا ہے ان میں میرا نام نہیں پر پھر بھی جو میں سمجھتا ہوں وہ یہ۔

پاکستان کے درخت کو اگانے کے لیے اسلام کے نام کا بیج ڈالا گیا لیکن یہ الگ بات ہے کہ اس پر کاسہ لیس کا حملہ ابتدائی دور میں ہی ہوگیا جو اسے پھلنے اور پھولنے نہیں دیتا۔ جب اس نے تھوڑا تیزی سے پھیلنے کی کوشش کی تو اسکا ایک بہت بڑا تنا کاٹ دیا گا۔ آج کل تو اس پر کافی سارے کیڑے بھی حملہ آور ھوچکے ہیں۔

آم کے درخت سے آم ہی پیدا ھوں گے کیونکہ اسکی بنیاد ہی آم کی گٹلی ہے ۔ لیکن بور ہی جھاڑ دیا جائے تو آم کہاں سے آئیں گے۔ آم کے درخت کی نسبت تو آم ہی سے ھوگی ناں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-10-11), ننھا بچہ (21-10-11), نبیل خان (20-10-11), منتظمین (20-10-11), حیدر (20-10-11), حسن قادری (20-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), سیفی خان (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), عبداللہ آدم (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 06:52 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پاکستان کے درخت کو اگانے کے لیے اسلام کے نام کا بیج ڈالا گیا
اگر یہ بیج نہ ڈالا جاتا تو کبھی بھی پاکستان معرض وجود میں نہ آتا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (20-10-11), نبیل خان (20-10-11), حیدر (20-10-11), حسن قادری (20-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), رضی (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), عبداللہ آدم (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 11:45 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
.
اسلام اور پاکستان مساوی کیوں سمجھے جاتے ہیں؟؟
والسلام
قیام پاکستان کے نظریہ کے مطابق پاکستان کی بنیاد اسلام ہے ۔
اس طرح دنیا کا ہر مسلمان پاکستانی ہے ۔
کیا خیال ہے ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-10-11), حیدر (20-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), حسن قادری (21-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), رضی (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 11:49 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات بڑی حد تک درست ہے جس طرح ہر یہودی اسرائیل کا شہری ہے۔ لیکن یہ بات اسرائیل کے آئین میں درج ہے اور ہمیں آئین ہی 1973 میں ملا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-10-11), نبیل خان (20-10-11), حیدر (20-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), رضی (20-10-11), سحر (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 12:05 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
جس کی بنیاد اسلام ہو اس کا منافق کیا بگاڑیں گے

فانوس بن کر جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-10-11), حیدر (20-10-11), حسن قادری (21-10-11), رضی (20-10-11), سیفی خان (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 12:14 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
آج کل ہر جگہ اسلام او پاکستان کے تحفظ کی قسمیں عام کھائی اور کھلائی جا رہی ہیں......... ان کے دشمنوں کو تہہ و بالا کرنے کی برھکیں بھی عروج پر ہیں
ایسے میں..........میرا سوال سادا سا ہے .

اور یہ سوال سبھی سے ہے لیکن. مزہبی طبقہ بالخصوص اس کا جواب عنایت فرمائے.

اسلام اور پاکستان مساوی کیوں سمجھے جاتے ہیں؟؟

براہ کرم وجہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں.

والسلام
میرے خیال سے اسلام اور پاکستان کے دفاع کے لیے جذبات کے اظہار کا مقصد یہ نہیں کہ اسلام اور پاکستان کو مساوی سمجھا جا رہا ہے۔
بلکہ دونوں کے دفاع کی بات اس لیے کی جاتی ہے کہ پاکستان کا مقصد وجود نفاذ اسلام ہے، ایک ایسا معاشرہ جہاں مسلمان اپنے دین کے مطابق زندگی گزار سکیں اور دین کے معاملے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو۔ اور دین سے مراد مکمل ضابطہ زندگی ہے جس میں دین کے بنیادی ارکان اور دین کی چوٹی جہاد سمیت ہر ہر چیز کو وہی مقام حاصل ہو جو اسلام نے دیا ہے۔ اور دین کے معاملے میں بے جا مفاہمت اور مداہنت نہ ہو۔۔

اسی مقصد کے لیے پاکستان بنا اور یہی اس کی منزل کا پہلا سنگ میل ہے۔ اور اسلام دشمن قوتیں سمجھتی ہیں کہ اگر پاکستان میں نفاذ اسلام کا عمل کامیاب ہو گیا تو پھر یہ اسلام کا حقیقی قلعہ بن جائے گا اور ان کے لیے یقینا مسائل پیدا ہوں گے جو خود کو سفید و سیاہ کا مالک تصور کرتے ہیں۔
اسی لیے پاکستان ان کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے، اور جب کبھی پاکستان کے خلاف کوئی سازش یا کوئی حملہ تیار ہوتا ہے تو اس کا مقصد چند ہزار میلوں پر مشتمل ایک خطے پر قبضہ کرنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ ایک ایسے ملک کو نقصان پہنچانا اور ختم کرنا مقصود ہوتا ہے جو جلد یا بدیر اسلام کا قلعہ بن جائے گا ان شاء اللہ

بایں وجہ پاکستان پر حملہ براہ راست یا بالواسطہ اسلام پر ہی حملہ تصور کیا جاتا ہے۔

نیز یہ بات بھی پیش نظر رہے کہ اگرچہ اسلام ان زمینی حدود کا پابند نہیں اور ساری زمین مسلمانوں کی ہے۔ لیکن جس دور میں ہم رہ رہے ہیں اس میں ایک تو نیشن اسٹیٹ کی ضرورت ہے اس کے بغیر کوئی بڑا کام نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ ایک خود مختار ملک میں ایک مثالی نظام پیش کر کے ایک مثال قائم کی جائے گی اور پھر بالتدریج کام آگے بڑھے گا۔
ورنہ صرف گوریلا وار کر کے اور پوری دنیا پر یکمشت حملہ کر کے فائدے سے زیادہ نقصان ہی ہوگا ۔

اس لیے جب اسلام اور پاکستان کے دفاع کی بات ہوتی ہے تو اس کا مطلب دونوں کو مساوی قرار دینا نہیں ہوتا بلکہ پاکستان کو نفاذ اسلام کے ایک ذریعے اور اس منزل کے پہلے اور کسی قدر ضروری سنگ میل کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

یہ صرف میری رائے ہے۔ اختلاف یقینا ہوگا ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (20-10-11), ہادی (20-10-11), ھارون اعظم (22-10-11), نبیل خان (20-10-11), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (20-10-11), حسن قادری (21-10-11), رضی (20-10-11), سیفی خان (20-10-11), سحر (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 07:39 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
آپ نے جن حضرات سے جواب طلب کیا ہے ان میں میرا نام نہیں پر پھر بھی جو میں سمجھتا ہوں وہ یہ۔

پاکستان کے درخت کو اگانے کے لیے اسلام کے نام کا بیج ڈالا گیا لیکن یہ الگ بات ہے کہ اس پر کاسہ لیس کا حملہ ابتدائی دور میں ہی ہوگیا جو اسے پھلنے اور پھولنے نہیں دیتا۔ جب اس نے تھوڑا تیزی سے پھیلنے کی کوشش کی تو اسکا ایک بہت بڑا تنا کاٹ دیا گا۔ آج کل تو اس پر کافی سارے کیڑے بھی حملہ آور ھوچکے ہیں۔

آم کے درخت سے آم ہی پیدا ھوں گے کیونکہ اسکی بنیاد ہی آم کی گٹلی ہے ۔ لیکن بور ہی جھاڑ دیا جائے تو آم کہاں سے آئیں گے۔ آم کے درخت کی نسبت تو آم ہی سے ھوگی ناں۔
میرے بھائی! اس سے بھی سادہ مثالیں دی جاتی ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا ان کو پاکستان پر اپلائی کرنا درست ہے؟؟

یہ وہی تصور ہے جو ایک فرد کے بارے میں پایا جاتا ہے کہ بس مسلمانوں کے گھر پیدا ہوا تھا تو مسلمان ہے.....اور ہمیشہ رہے گا !!!

پاکستان اسلام کے نام پر بنا ، اب یہ اسلام کا قلعہ ہی رہے گا.........!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (22-10-11), حیدر (20-10-11), حسن قادری (21-10-11), رضی (20-10-11), سحر (21-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 07:51 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے اسلام اور پاکستان کے دفاع کے لیے جذبات کے اظہار کا مقصد یہ نہیں کہ اسلام اور پاکستان کو مساوی سمجھا جا رہا ہے۔
بلکہ دونوں کے دفاع کی بات اس لیے کی جاتی ہے کہ پاکستان کا مقصد وجود نفاذ اسلام ہے، ایک ایسا معاشرہ جہاں مسلمان اپنے دین کے مطابق زندگی گزار سکیں اور دین کے معاملے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو۔ اور دین سے مراد مکمل ضابطہ زندگی ہے جس میں دین کے بنیادی ارکان اور دین کی چوٹی جہاد سمیت ہر ہر چیز کو وہی مقام حاصل ہو جو اسلام نے دیا ہے۔ اور دین کے معاملے میں بے جا مفاہمت اور مداہنت نہ ہو۔۔

اسی مقصد کے لیے پاکستان بنا اور یہی اس کی منزل کا پہلا سنگ میل ہے۔ اور اسلام دشمن قوتیں سمجھتی ہیں کہ اگر پاکستان میں نفاذ اسلام کا عمل کامیاب ہو گیا تو پھر یہ اسلام کا حقیقی قلعہ بن جائے گا اور ان کے لیے یقینا مسائل پیدا ہوں گے جو خود کو سفید و سیاہ کا مالک تصور کرتے ہیں۔
اسی لیے پاکستان ان کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے، اور جب کبھی پاکستان کے خلاف کوئی سازش یا کوئی حملہ تیار ہوتا ہے تو اس کا مقصد چند ہزار میلوں پر مشتمل ایک خطے پر قبضہ کرنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ ایک ایسے ملک کو نقصان پہنچانا اور ختم کرنا مقصود ہوتا ہے جو جلد یا بدیر اسلام کا قلعہ بن جائے گا ان شاء اللہ
پیر ساب اف اینڈ بٹس سے ہٹ کر اگر 63 سال سے چلے انے والے سٹیٹس پر بات کر لی جائے تو مشکور و ممنون ہوں گا !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں

بایں وجہ پاکستان پر حملہ براہ راست یا بالواسطہ اسلام پر ہی حملہ تصور کیا جاتا ہے۔

نیز یہ بات بھی پیش نظر رہے کہ اگرچہ اسلام ان زمینی حدود کا پابند نہیں اور ساری زمین مسلمانوں کی ہے۔ لیکن جس دور میں ہم رہ رہے ہیں اس میں ایک تو نیشن اسٹیٹ کی ضرورت ہے اس کے بغیر کوئی بڑا کام نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ ایک خود مختار ملک میں ایک مثالی نظام پیش کر کے ایک مثال قائم کی جائے گی اور پھر بالتدریج کام آگے بڑھے گا۔
ورنہ صرف گوریلا وار کر کے اور پوری دنیا پر یکمشت حملہ کر کے فائدے سے زیادہ نقصان ہی ہوگا ۔

اس لیے جب اسلام اور پاکستان کے دفاع کی بات ہوتی ہے تو اس کا مطلب دونوں کو مساوی قرار دینا نہیں ہوتا بلکہ پاکستان کو نفاذ اسلام کے ایک ذریعے اور اس منزل کے پہلے اور کسی قدر ضروری سنگ میل کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
لمحہ موجود میں صورتحال یہ ہے کہ پاکستان ایک اسلامی مملکت نہیں ہے، صرف مسلمان ملک کہہ سکتے ہیں.... ایسے میں پاکستان کے دفاع کے لیے جہاد فی سبیل اللہ کا نام بھی ہم خوب استعمال کر رہے ہیں.
مطلب واضح ہے کہ ہم اسے اسلامی ملک ہی سمجھتے ہیں..... آپ بہتر جانتے ہیں کہ "اسلامی" مملکت((نہ کہ مسلمان(( کی اصطلاح کا اطلاق کب ہوتا ہے.اور اس کے لیے کتنی کڑی شرائط ہیں.

سوال میرے اس مخمصے کی ترجمانی کرتا ہے کہ پاکستان کے لیے اسلام کو کیوں مولڈ کر دیا جاتا ہے؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (22-10-11), حیدر (20-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), رضی (20-10-11), سحر (21-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 09:15 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لمحہ موجود میں صورتحال یہ ہے کہ پاکستان ایک اسلامی مملکت نہیں ہے، صرف مسلمان ملک کہہ سکتے ہیں.... ایسے میں پاکستان کے دفاع کے لیے جہاد فی سبیل اللہ کا نام بھی ہم خوب استعمال کر رہے ہیں
ایک عام مسلمان کو ظلم سے بچانے پر تو بڑی داد و تحسین ہوتی ہے ، لیکن ایک مسلمان ملک کے لیے ایسا کیا جائے تو وہ جہاد فی سبیل اللہ کے خلاف ہو جاتا ہے۔ عجیب بات ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), رضی (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), عبداللہ آدم (20-10-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-10-11 ھارون اعظم بہترین جواب 10
پرانا 20-10-11, 11:39 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سر جی جہاد کے مقاصد باقاعدہ ڈیفائند ہیں اس لیے یہاں آپ کی لاجک نہیں چل سکتی............

اللہ کے جھندے کی سربلندی کے لیے جہاد ہوتا ہے. یعنی کسی جگہ دین حاکمیت الٰہی کو قائم کرنے کے لیے .... یا قائم شدہ حاکمیت کے دفاع کے لیے........... !!!
نہ کہ وطن کے لیے............ اسلامی مملکت کے دفاع کے لیے جہاد کی وجہ بھی اس اللہ کے دین کی حفاظت کرنا ہی ہوتا ہے جو اس ریاست میں سربلند ہے !!!

کیا سمجھے؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), رضی (22-10-11), سحر (21-10-11), شمشاد احمد (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 11:43 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
قیام پاکستان کے نظریہ کے مطابق پاکستان کی بنیاد اسلام ہے ۔
اس طرح دنیا کا ہر مسلمان پاکستانی ہے ۔
کیا خیال ہے ؟
كتابي سا خيال ہے كتابوں ميں ہي اچھا لگے گا۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (22-10-11), حیدر (21-10-11), سحر (21-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 12:08 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
سوال میرے اس مخمصے کی ترجمانی کرتا ہے کہ پاکستان کے لیے اسلام کو کیوں مولڈ کر دیا جاتا ہے؟؟؟
یہ سب سے اہم بات ہے۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 12:41 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو جواب ابھی تک نہیں آیا.............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), سحر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 08:34 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اس کو جواب ابھی تک نہیں آیا.............
یار جواب موجود ہے۔ لیکن مجھے شک ہے کہ ابھی تمہارا "اسلام میں ریاست کا تصور" اتنا واضح نہیں ہے۔ تم ریاست بمعنی وطن لیتے ہوئے اقبال کے اس شعر کو دیکھتے ہو نئے خداوں میں سب سے بڑا خدا وطن ہے۔ مجھے یہ شک تمہارے کافی سارے پرانے مراسلہ جات کی وجہ سے ہے۔ اسی وجہ سے تم دفاع وطن کو جہاد اسلام سے تشبیہ دینے پر ناراض ہوتے ہو۔

اور میرا اب بھی وہی جواب ہے جو مندرجہ بالا ہے۔ اور اتفاق سے مجھے علم نہیں تھا کہ "جہاد فی سبیل وطن" اور "جہاد فی سبیل اللہ" میں کوئی فرق ہوتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-10-11), احمد نذیر (22-10-11), رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
جواب

Tags
color, red, ہیں؟؟, فرمائیں, فرمائے, کھائی, کرم, پاکستان, وجہ, قسمیں, لیکن, آج, اسلام, بالا, تہہ, تحفظ, جگہ, جواب, سوال, سمجھے, ساتھ, سبھی, طبقہ, عنایت, عروج

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محب وطن پاکستانی کے نام؟؟ عبداللہ آدم عمومی بحث 1 13-09-11 02:27 AM
ہمارا پیارا پاکستان روبہ زوال کیوں ہے ؟؟ عبدالقدوس عمومی بحث 18 14-04-11 12:24 AM
استاد یا ۔۔ ؟؟ ۔۔پروفیسر افتخار بلوچ کی طالبات کو دھمکیاں راجہ اکرام عمومی بحث 7 04-11-10 02:32 PM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger